شمسی ائیر بیس سے آخری امریکی طیارہ بھی روانہ

شمسی ائیر بیس سے آخری امریکی طیارہ بھی روانہ

شمسی ائیر بیس سے آخری امریکی اہلکار بھی دو جہازوں کے ذریعے روانہ ہو گئے اور بیس کا مکمل کنٹرول پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے سنبھال لیا۔ پاکستانی افواج پر مہمند ایجنسی میں نیٹو حملے کے بعد پاکستان نے امریکا کو گیارہ دسمبر…

آرمی چیف نے ڈرون گرانے کا حکم دے دیا

آرمی چیف نے ڈرون گرانے کا حکم دے دیا

آرمی چیف نے ڈرون گرانے کا حکم دے دیا ISLAMABAD — Pakistan will shoot down any U.S. drone that intrudes its air space per new directives, a senior Pakistani official told NBC News on Saturday. According to the new Pakistani defense policy,…

عامر خان کو لیمونٹ پیٹرسن کے ہاتھوں شکست

عامر خان کو لیمونٹ پیٹرسن کے ہاتھوں شکست

برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی چیلنجر لیمونٹ پیٹرسن نے پوائنٹس کی بنیاد پر شکست دیکر ڈبلیو بی اے اور آئی بی ایف ٹائٹل سے محروم کردیا۔ عامر خان نے ریفریز کا فیصلہ جانبدارانہ قرار دیتے ہوئے دوبارہ میچ کا مطالبہ کردیا۔…

شمسی ایئربیس کی سیکیورٹی ایف سی نے سنبھال لی

شمسی ایئربیس کی سیکیورٹی ایف سی نے سنبھال لی

شمسی ایئر بیس سے امریکیوں کا انخلا تقریبا مکمل ہو گیا جبکہ شمسی ایئر بیس کی سیکیورٹی ایف سی نے سنبھال لی ہے۔ پاک فوج کل شمسی ائربیس کا مکمل کنٹرول سنبھالے گی۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق شمسی ائر بیس سے زیادہ…

حکومت بینظیر کے قاتلوں کو نہ پکڑ سکی ،نواز شریف

حکومت بینظیر کے قاتلوں کو نہ پکڑ سکی ،نواز شریف

مسلم لیگ نون  کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ جو لوگ بینظیر بھٹو کو تڑپتا چھوڑکر بھاگ گئے وہ آج وزیر و مشیر ہیں،میری بہن بینظیر کے قاتلوں کا آج تک سراغ نہیں لگایا جاسکا۔ زرداری صاحب قدم سے قدم…

ملتان روڈ پر ٹریفک حادثہ، پندرہ افراد جاں بحق

ملتان روڈ پر ٹریفک حادثہ، پندرہ افراد جاں بحق

وہاڑی ملتان روڈ پر ٹرک اور وین میں تصادم کے بعد سی این جی سلنڈر پھٹ گیا ، حادثے کے نتیجے میں پندرہ افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعات کے مطابق ٹرک اور وین میں تصادم کے باعث وین کا سی این…

صحت بہتر ہے جلد وطن وآپس آ جاؤں گا۔ زرداری

صحت بہتر ہے جلد وطن وآپس آ جاؤں گا۔ زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور ان کی صحت کے حوالے سے قیاس آرائیاں کرنے والوں کو مایوسی ہو گی۔ وزیراعظم گیلانی سے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران صدر آصف زرداری نے کہا ہے…

کراچی دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ رحمان ملک

کراچی دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ کراچی میں رینجرز کی گاڑی پر بم حملے کی تحقیقات کے احکامات دے دیئے ہیں۔ وہ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی تیسرے…

کراچی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، تین جاں بحق

کراچی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، تین جاں بحق

کراچی کے علاقے صفورہ چورنگی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار جاں بحق ہو گے جبکہ چار اہلکار زخمی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے سے مختلف گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔…

ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ دسمبر کے آخر تک متوقع ہے

ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ دسمبر کے آخر تک متوقع ہے

ایبٹ آباد کمیشن کے سربراہ جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ دومئی کے واقعہ کے تمام شواہد جمع کر لیے گئے ہیں اور رپورٹ دسمبر کے آخر تک مکمل ہونے کی توقع ہے، کمیشن حکومت سے درخواست کریگی کہ رپورٹ کو…

نیٹو حملوں کی تحقیقات میں پاک فوج شامل نہیں ہو گی

نیٹو حملوں کی تحقیقات میں پاک فوج شامل نہیں ہو گی

پاک فوج کے اعلی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ چھبیس نومبر کو مہمند ایجنسی میں واقع سلالہ چیک پوسٹوں پر نیٹو حملوں کے حوالے سے امریکا اور اتحادیوں کی تحقیقات میں پاک فوج شامل نہیں ہو گی۔ اسلام آباد میں صحافیوں…

زمین کا ’جڑواں‘ سیارہ دریافت

زمین کا ’جڑواں‘ سیارہ دریافت

ناسا کے ماہرین فلکیات نے ایک سیارے کی تصدیق کی ہے جو ایسے مدار میں گردش کرتا ہے جو ’ قابل رہائش‘ تصور کیا جاتا ہے۔ ماہرین فلکیات اس سیارے کو زمین کا ’جڑواں‘ قرار دے رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے…

مردان : جلوس کے راستے میں نصب دو بم ناکارہ بنا دیئے گئے

مردان : جلوس کے راستے میں نصب دو بم ناکارہ بنا دیئے گئے

مردان میں سکیورٹی فورسز نے امام بار گاہ پیکٹ کنج سے ایک کلومیٹر کی دوری پر جلو س کی گزرگاہ میں نصب دو بموں کو ناکارہ بنا دیا۔ یہ دونوں بم امام بارگاہ پیکٹ کنج سے ایک کلو میٹر کی دوری پر…

ملک بھر میں آج یوم عاشور منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یوم عاشور منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یوم عاشور منایا جا رہا ہے۔ عزادار شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کریں گے. کراچی میں مرکزی جلوس نشتر پارک، لاہور میں موچی گیٹ اور پشاور میں امام بارگاہ آغا سید علی شاہ سے برآمد ہو گا۔…

پاکستان میں ڈرون حملے جاری رہیں گے،امریکا

پاکستان میں ڈرون حملے جاری رہیں گے،امریکا

امریکا کے دفاعی حکام نے کہا ہے کہ شمسی ایئربیس خالی کردینے کے باوجود بھی پاکستان میں ڈرون حملے جاری رہیں گے اور یہ حملے افغانستان سے کیے جائیں گے۔  امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی دفاعی حکام نے…

اوباما کا زرداری کوفون،بون کانفرنس میں شرکت پر زور

اوباما کا زرداری کوفون،بون کانفرنس میں شرکت پر زور

امریکی صدر بارک اوباما نے صدر پاکستان آصف زرداری سے نیٹو حملے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستانی چیک پوسٹ پر نیٹو فورسز کا حملہ غیرارادی تھا اور امریکہ اس واقعے…

وزیراعظم کو ہیلری کلنٹن کا فون

وزیراعظم کو ہیلری کلنٹن کا فون

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ٹیلی فون کرکے نیٹو حملے کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور اس واقعہ میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ ہیلری کلنٹن نے…

اراضی اسکینڈل:ضمانت منسوخی کے بعد انجم عقیل گرفتار

اراضی اسکینڈل:ضمانت منسوخی کے بعد انجم عقیل گرفتار

اراضی اسکینڈل میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کی عبوری ضمانت منسوخ کردی گئی ہے جس کے بعد انہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ راولپنڈی کی عدالت میں ان کے خلاف مقدمہ زیر سماعت ہے۔ انجم عقیل…

خفیہ معاہدوں کے خاتمے کیلئے مدد کو تیار ہیں۔ نواز شریف

خفیہ معاہدوں کے خاتمے کیلئے مدد کو تیار ہیں۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ خفیہ معاہدوں کے خاتمے کیلئے حکومت اور فوج کی مدد کو تیار ہیں، پارلیمنٹ میں بات نہیں بنی اس لئے سپریم کورٹ گئے وہاں کسی کو غدار نہیں…

نیٹو حملہ: پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

نیٹو حملہ: پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

نیٹو حملے کے بعد پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔ اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں میاں رضا ربانی کی صدارت میں ہوگا۔ پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی مہمند ایجنسی…

میمو اسکینڈل:صدر،آرمی چیف سمیت فریقین سے جواب طلب

میمو اسکینڈل:صدر،آرمی چیف سمیت فریقین سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے میموگیٹ اسکینڈل کے حوالے سے نوازشریف کی درخواست سماعت کیلئے باضابطہ طور پر منظور کرتے ہوئے صدرمملکت، آرمی چیف سمیت تمام فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے جبکہ سابق سفیر حسین حقانی کو ملک چھوڑنے سے منع کردیا گیا…

نیٹو حملہ: پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب

نیٹو حملہ: پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں میاں رضا ربانی کی صدارت میں ہوگا۔ قومی سلامتی کمیٹی مہمند ایجنسی میں نیٹو حملے اور اس کے بعد کی صورتحال پرغور کرے گی۔ اجلاس…

سپریم کورٹ میں میمو اسکینڈل کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ میں میمو اسکینڈل کیس کی سماعت جاری

میمو اسکینڈل کے معاملے پرمسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی درخواست کی سماعت جاری ہے۔ سپریم کورٹ کا نو رکنی لارجر بنچ درخواست کی سماعت کررہا ہے۔ نواز شریف اور دیگر مسلم لیگی رہنما بھی سپریم کورٹ میں موجود…

ریلوے کو نئے انجن خریدنے میں کیوں دلچسپی ہے۔ چیف جسٹس

ریلوے کو نئے انجن خریدنے میں کیوں دلچسپی ہے۔ چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس افتخار محمد چو ہدری کی سر براہی میں ریلوے سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ریلوے یہ صلاحیت رکھتا ہے کہ وہ پاکستان کے خزانے پر جتنا مرضی…