نیٹو کے حملے سے پیدا شدہ صورتحال پر غور کیلئے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دو دسمبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اعلی عسکری قیادت اورانٹیلی جنس حکام کمیٹی کو نیٹو حملے کے بارے میں بریفنگ…
سپریم کورٹ میں میمو گیٹ اسکینڈل کی سماعت یکم دسمبر کو ہو گی۔ جس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں نو رکنی بینچ کرے گا۔ سپریم کورٹ میں میمو گیٹ اسکینڈل کے خلاف سماعت کیلئے مسلم لیگ نون کے…
کوئٹہ کے قریب کچلاک میں بم دھماکے کے نتیجے میں خود کش حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ دھماکا کلی خانوں کے علاقے میں ہوا واقعے کے فوری بعد پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کا کہنا ہیکہ…
ٹیکسیلا کے قریب حادثے کے بعد مسافر وین آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں چودہ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے زخمی ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسافر وین میں 18 افراد سوار تھے جب ٹیکسلا…
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب حسین ہارون نے مہمند ایجنسی میں نیٹو حملے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کو احتجاجی مراسلہ پیش کردیا ہے۔ احتجاجی مراسلہ میں پاکستان کی سالمیت پر حملے اور بین الاقوامی قوانین کی…
وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی چھٹیوں پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے اور جو افسران اور اہلکار چھٹی پر ہیں انکی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ کر دی گئیں ہیں اور…
اسلام آباد میں نیٹو حملے کے بعد کابینہ کی دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شمسی ایئربیس امریکا سے خالی کرانے اور نیٹو کی سپلائی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعظم سے دیوسف رضاگیلانی کی سربراہی میں ایوان وزیراعظم میں کابینہ کی دفاعی…
نیٹو افواج کی جانب سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملے کے واقعات کا پاکستان کی سول اور عسکری قیادت نے سخت نوٹس لیتے ہوئے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے متعلقہ حکام سے واقعہ کی تفصیلات طلب…
پاکستانی فوج کے مطابق قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب سلالہ کے علاقے میں دو پاکستانی چوکیوں پر نیٹو فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس میں کم سے کم چوبیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے…
مانچسٹر: سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے مانچسٹر میں حملے کے بعد چیٹ ہوم پولیس اسٹیشن میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ ان پر حملے…
پاک افغان سرحد کے قریب مہمند ایجنسی کے علاقے میں نیٹو طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں آٹھ سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ نیٹو طیاروں کی بمباری پاک افغان سرحد کے قریب سلالہ چیک پوسٹ پر کی گئی جبکہ بمباری کے نتیجے میں…
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے پیچھے خفیہ ہاتھ صرف اللہ تعالی کا ہے ، وہ ایک ہی بال پر صدر زرداری اور نواز شریف کی وکٹیں لے کر انہیں پولین لوٹادیں گے اور ان سے…
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ایوان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ موجودہ حکومت کے تمام ترقیا تی منصوبوں کی تفصیلات ایوان میں پیش کی جائیں گی۔ قائم مقا م سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی کی صدا رت میں ہونے وا…
امریکی ایڈمرل مائیک مولن کو لکھے گئے خفیہ میمو کے معاملے پر پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ منصور اعجاز کی جانب سے بھیجے گئے خفیہ میمو پر حسین حقانی تو استعفے دے چکے ہیں ۔ مگر ذمہ داروں…
حکومت سندھ نے کراچی میں آج صبح دس بجے سے موٹرسائیکل ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فیکیشن آج جاری ہو گا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے…
مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے حسین حقانی کے پاکستان چھوڑنے پر پابندی عائد کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خدشہ ہے حسین حقانی ملک سے باہرچلے…
وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ صحافی وزیراعظم بننے کی باتیں کرکے ان کی نوکری سے نہ کھیلیں۔ یہ بات انہوں نے توانائی کے بحران پر منعقدہ سیمنار سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ بجلی کے…
سپریم کورٹ میں این آر او کیس کی سماعت جاری ہے سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ بے نظیر بھٹو نے اپنی کتاب میں لکھا کہ انہیں این آراو سے دلچسپی نہیں تھی۔ این…
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور خورشید شاہ کا کہنا ہے میمو پر جوڈیشل نہیں حکومتی سطح پر تحقیقات ہونی چاہئے، شریف برادران نے ماضی سے سبق نہ سیکھا توگو زرداری گو نہیں آل گو ہو گا۔ لاہور میں انجیئنرز کے چوالیسویں کنونشن کے…
کراچی میں شاہ لطیف ٹاون میں واقع عبداللہ گوٹھ میں ایک کار میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کے مطابق ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ یہ کس نوعیت کا دھماکہ…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے میمو کیس کے حوالے دائر درخواست کو سماعت کے لئے منظور کر لیا ہے۔ درخواست کی سماعت جمعہ کو کی جائے گی۔ یہ درخواست مولوی اقبال نے دائر کی ہے۔ درخواست گذار مولوی محمد اقبال نے میڈیا کو…
امریکہ میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی مستعفی ہو گئے ہیں اور ان کا استعفی منظور کر لیا گیا ہے۔ ایوان وزیراعظم میں ہونیوالے اجلاس تمام متعلقہ افراد کواپنا موقف بیان کرنے کا بھرپورموقع دیا گیا۔ انکوائری کو شفاف رکھنے کے لئے…
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما بابر غوری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا لندن میں بیٹھ کر کراچی کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں، ایم کیو ایم جانتی ہے انہیں کس کی سرپرستی حاصل ہے۔ یہ بات انہوں نے کراچی میں مسلم…
جعفر آباد کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں چینی انجئینرز کو لے جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم حملے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ چینی انجئینرز محفوظ رہے۔ چینی انجئینرز کا قافلہ کچی کینال کے مقام پر معائنے کے لئے…