ڈیرہ مراجمالی مویشی منڈی کے قریب پولیس موبائل کو موٹر سائیکل میں نصب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ سے اڑانے کی کوشش کی گئی دھماکہ سے راہگیرعورت سمیت ایک دس سالہ معصوم بچہ شدید زخمی ہو گئے جبکہ موٹر سائیکل مکمل طورپر تباہ…
راولپنڈی کی ضلع کچہری میں پیشی پر لائے گئے ملزمان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ واقعے کے فوری بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو…
پنجاب میں آج تین افراد ڈینگی بخار سے جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 368 ہوگئی۔ چوبیس گھنٹوں میں رپورٹ ہونے والی ہلاکتوں میں دو افراد لاہور کے میو ہسپتال اور سر گنگا رام ہسپتال میں اور ایک…
پتنگ ڈور سے نوجوان کی ہلاکت پر متعلقہ ڈی ایس پی، ایس ایچ او اور ٹی ایم او کو معطل کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ آئندہ ایسا واقعہ رونما ہوا تو ضلعی انتظامیہ ذمہ دار ہوگی جن…
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق کراچی شہرمیں آج موسم جزوی ابرآلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ جمعرات کو موسم صبح سے ابرآلود رہنے کے باعث خوشگوار رہا۔ بحیرہ عرب کیغربی وسطی میں بننے والا ہواکاکم دبا بتدریج کمزور پڑرہاہے…
اسلام آباد : امریکی اراکین کانگریس نے دعوی کیا ہے کہ صدر زرداری نے ان سے ملاقات کے دوران حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا وعدہ کیا ہے۔ صدر زرداری نے یہ وعدہ منگل کو مائیکل میک کال کی قیادت میں…
لاہور : شاعر اور مفکر کے طور پر قوم ہمیشہ حکیم الامت علامہ محمد اقبال کی احسان مند رہے گی۔ جنہوں نے پاکستان کا تصور پیش کرکے برصغیر کے مسلمانوں میں آزادی کی ایک نئی تڑپ پیدا کی۔عظیم مبلغ اور سفیر علامہ…
عید الاضحی کا آج تیسرا اور آخری روز ہے۔ملک بھر میں آج نماز عصر تک قربانی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ جو افراد کسی سبب عید کے پہلے اور دوسرے روز جانور ذبح نہیں کرسکے تھے وہ آج سنت ابراہیمی اداکریں گے۔…
امریکی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی موت کے مقدمے میں جیوری نے ڈاکٹر کونریڈمرے کو ذمہ دار قرار دیدیا گیا۔لاس اینجلس میں7مردوں اور5عورتوں پرمشتمل جیوری نے فیصلہ سنایا۔اس موقع پر عدالت کے باہر مائیکل جیکسن کے پرستاروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔…
سعودی عرب میں آج عید ہے۔ مسجد نبوی اور خانہ کعبہ میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات ہوئے جبکہ حجاج کرام رات مزدلفہ میں قیام کے بعد واپس پہنچ گئے جہاں شیطان کو کنکریاں ماری جا رہی ہیں۔ گزشتہ روز وقوف…
مفتی اعظم سعودی عرب مفتی عبدالعزیز الشیخ کا کہنا ہے کہ عالم اسلام مشکلات سے دوچار ہے، فتنوں اور مصیبتوں سے بھاگنا نہیں بلکہ ان کا مقابلہ کرنا ہے۔ ہدایت کے بعد گمراہی کی طرف جانا گناہ عظیم ہے،درپیش مسائل کے حل…
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جو حکومت گرانا چاہتا ہے وہ زور لگالے۔ اس وقت کوئی جماعت اپوزیشن میں نہیں ہے۔ حکومت جمہوریت میں کسی بھی سیاسی پارٹی پر قدغن نہیں لگانا چاہتی ہرجماعت کو جلسے جلوسوں کی اجازت…
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کے دورہ سندھ کے بعد پیپلز پارٹی کے متعدد رہنماں نے رابطے کئے ہیں۔ پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کی ذیلی جماعت بن چکی ہے۔ سکھر میں صحافیوں سے گفتگو…
سندھ میں سابق صدر پرویز مشرف دور کا بلدیاتی نظام آج شام چار بجے ختم ہو جائیگا۔ گورنر سندھ نے ایک آرڈیننس کے زریعے بلدیاتی نظام کا ترمیمی آرڈیننس جاری کیا تھا جوایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات کے…
لندن کی ساتھ ورک کران کورٹ نے کرکٹ کرپشن اور دھوکہ دہی کے مقدمہ میں پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ کو ڈھائی سال ، فاسٹ بالرز محمد آصف کو ایک سال، محمد عامر کوچھ ماہ اور ایجنٹ مظہر مجید کودوسال آٹھ…
کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے چھاپے مار کر اڑتالیس مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ کراچی کے علاقے شانتی نگر، اورنگی ٹان، لانڈھی ٹان اور کھڈا مارکیٹ لیاری میں رینجرز نے چھاپے مار کر اڑتالیس مشتبہ افراد کو گرفتار کر…
لندن میں کرکٹ کرپشن کیس کی عدالتی کارروائی ختم ہو گئی ہے جبکہ مقدمے کا فیصلہ آج سنایا جائیگا۔ سماعت کے دوران سلمان بٹ،محمد آصف اور محمد عامر عدالت میں موجود تھے۔ جسٹس کک کا کہنا تھا کہ آصف، سلمان اور عامر…
آئی جی سندھ مشتاق احمد شاہ نے پشاور کارخانو مارکیٹ میں ہونیوالے دھماکے کے تناظر میں سندھ پولیس کو ہدایت جاری کی ہیں کہ صوبے بھر میں سیکیورٹی اقدامات کو ٹھوس بنایا جائے۔ انہوں نے ہدایت دی ہیں کہ تمام مساجد،امام بارگاہوں…
پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا ہے ۔ پولیس اور امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے ہیں اور…
لندن کے ساوتھ واروک کراون کورٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور محمدآصف کو دھوکہ دہی اور کرپشن کے مقدمہ میں قصور وارقرار دیدیاجبکہ محمد عامر اور بکی مظہر مجید پہلے اعتراف جرم کر چکے ہیں۔ پاکستانی کرکٹرز…
سپریم کورٹ میں رینٹل پاور پروجیکٹ کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ عدالت کے فیصلوں پر عمل نہ ہوا تو معاشرے میں انارکی پھیلتی ہے۔ جاننے والوں کو بھی پھانسی…
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں بہت بڑی تبدیلی آ چکی ہے اگر نواز شریف اپنے اصل اثاثے ظاہر کردیں تو ان سے اتحاد پر بات ہو سکتی ہے۔ عمران خان چین کے تین روزہ دورے پر…
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا تمام سیاستدان اپنے اثاثوں کا اعلان کریں اگر اثاثے ظاہر نہ کئے توسول نافرمانی کی طرف جائینگے اور سارے شہر بند کرادیں گے ان کا کہنا تھا کہ اثاثوں کی چھان بین کیلئے…
چھانگا مانگا میں مسلم لیگ ن کے رہنما شوکت رانا کو زندہ جلا دیا گیا جس کے بعد و ہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔ اطلاعات…