متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صدرمملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور جمہوری عمل کے تحفظ کیلئے انہیں اپنی حمایت کا یقین دلایا۔ صدرمملکت سے گفتگو کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم جمہوری…
کراچی میں جلسے، ریلیوں پر پابندی کے احکامات تبدیل۔ تیس دن کی توسیع کے بعد دو دن کے لیئے پابندی اٹھا لی گئی ۔ ایم کیوایم کل صدر زرداری کے حق میں ریلی نکالے گی محکمہ داخلہ سندھ نے جلسے اور جلوسوں…
سپریم کورٹ بار کے ا نتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ صدارت کے لیئے سندھ کے دو امیدواروں رشید اے رضوی اور یاسین آزاد کے مابین مقابلہ ہو رہا ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 2011-12 آج منعقد…
کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور پر تشدد واقعات کے دوران آٹھ افراد ہلاک ہو گئے پولیس کے مطابق آج صبح سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر کے قریب سے ایک شخص کی تشدد زدہ لعش ملی ایم اے جناح روڈ…
نوشہرہ میں پولیس موبائل پر خود کش حملہ، ایس ایچ او اور ڈرائیور جاں بحق جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق نوشہرہ کیرسالپور کے علاقے باڑہ بانڈہ میں پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ اچانک ایک حملہ…
آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں دولت مشترکہ سربراہ اجلاس کی تقریب کا آغاز ہو گیا ہے۔ تقریب کا افتتاح اطالوی وزیراعظم جولیا گیرلارڈ نے کیا۔ تقریب میں پاکستان کی جانب سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نمائندگی کررہے ہیں جبکہ برطانیہ کی ملکہ…
کراچی کے علاقے عیسی نگری میں قبرستان سے خودکش جیکٹ برآمد کر لی گئی۔ پی آئی بی تھانے کو علاقے کے رہائشی شخص نے اطلاع دی کہ عیسی نگری قبرستان میں جھنڈے شاہ مزار کے قریب خودکش جیکٹ پڑی ہے۔ پولیس نے…
جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون کے حملے میں طالبان کمانڈر ملا نذیر کے بھائی اور ماموں زاد سمیت چار افراد مارے گئے۔ حملہ جنوبی وزیرستان میں اعظم ورسک کے مقام پر کیا گیا۔ جاسوس طیارے نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔ گاڑی…
پشاور کے علاقے رامپورہ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں گیارہ افراد زخمی ہو گئے دھماکے سے متعدد دکانیں اور گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے…
پشاور کے علاقے فقیر کلے میں ایک بند دکان میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں6 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ…
مسلم لیگ ن کی لاہور میں ہونے والی ریلی روکنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست رانا عبدالحمید ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ن لیگ کی اٹھائیس اکتوبر…
سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے کمیشن قائم کر دیا ہے۔ کمیشن کے سربراہ سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج رحمت حسین جعفری ہوں گے کمیشن ذمہ داروں کا تعین کر کے 4 ہفتوں میں رپورٹ پیش کرے…
پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع لوئر دیر میں منگل کی صبح سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے چار افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ثمر باغ اور غوارہ بانڈہ کے علاقوں کو…
بیگم نصرت بھٹو کی میت دبئی ایئر پورٹ سے سکھر پہنچ گئی ہے جہاں سے اسے گڑھی خدا بخش لے جایا جائیگا۔ میت خصوصی طیارے کے ذریعے سکھر پہنچی جبکہ صدر زرداری، بلاول بھٹو، صنم بھٹو میت کے ہمراہ ایک الگ طیارے…
بیگم نصرت بھٹو کی میت دبئی سے خصوصی طیارے کے ذریعے دوپہر ایک بجے سکھرائرپورٹ لائی جائیگی جس کے بعد میت ائرپورٹ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر نو ڈیرو ہاس منتقل کی جائیگی ۔ صدر زرداری، بلاول بھٹو، صنم بھٹو میت کے ہمراہ…
اناللہ وانا الہ راجعون، سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ بیگم نصرت بھٹو دبئی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ حکومت نے دس روزہ سوگ اور پیر کو قومی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ بیگم نصرت گذشتہ کئی…
کارگل سیکٹر میں بھارتی ہیلی کاپٹر کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پر پاک فوج نے ہیلی کاپٹر کو اتار لیا اور اس میں سوار عملے کے چار اہلکاروں کو تحویل میں لے لیا گیا ۔ آئی ایس پی آر نے واقعہ…
گوجرانوالہ تھانہ باغبان پورا کے علاقے محلہ کلر آبادی میں بیٹے نے اپنے ماں باپ اور چھ بہن بھائیوں کو قتل کر دیا پولیس نے ملزم محمد افضل کو گرفتار کر کے پستول برامد کرلیا۔ گوجرانوالہ تھانہ باغبان پورا کے علاقے محلہ…
خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ عوام کی بڑی تعداد پشاور منتقل ہو رہی ہے۔ خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ کے مختلف علاقوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف کسی بھی وقت کارروائی…
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج کراچی پہنچ رہے ہیں۔ وزیر اعظم گیلانی کراچی میں حکومت سندھ کے زیراہتمام ہونے والی عالمی کول کانفرنس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوں گے۔ کانفرنس کے انعقاد کا مقصد صوبے میں ایک سو…
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اور صدر آصف علی زرداری کی ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، شدت پسندی کے خلاف جنگ اور خطے بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان میں جمہوریت کی حمایت جاری رکھنے…
لاہور ہائیکورٹ نے ڈینگی پھیلاؤ کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت چوبیس اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے انکوائری ٹیم کے پہلے نوٹیفیکیشن کی بحالی کے لئے وزیراعلی پنجاب سے ہدایات لینے کے احکامات جاری کر دیئے۔ عدالت میں ڈینگی کے پھیلا کی انکوائری…
پنجاب میں ڈینگی بخار سے آج مزید چار گھروں میں صف ماتم بچھ گئی اور ڈینگی سے ہلاک ہونے والوں کی ٹرپل سنچری مکمل ہو گئی۔ دوسری جانب صوبائی حکومت ٹائروں کو ٹھکانے لگانے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے۔…
لیبیا کے سابق آمر معمر قذافی کی ان کے آبائی شہر سرت میں ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ان کی لاش مصراتہ پہنچا دی گئی ہے جبکہ لاش کی تصاویر بھی جاری کر دی گئی ہیں لیبیا میں قومی عبوری کونسل کے…