لیبیا میں قومی عبوری کونسل نے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کو سرت شہر پر قبضے کے بعد گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ قومی کونسل کے اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ قذافی کو ایک گڑھے…
کراچی : سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے الزام لگایا ہے رحمان ملک انہیں قتل کرانا چاہتے ہیں۔ اس کی اطلاع انہیں ایوان صدر میں ان کے پینتالیس سال پرانے دوست نے دی۔ ذوالفقار مرزا نے کہا کہ ان کا…
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالفین نے اگر استعفے دیئے تو ان کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کرا دینگے۔ ایم کیو ایم کے وفد سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہاکہ ایم کیو ایم ایک حقیقت ہے جس کے…
پنجاب کے مختلف منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے خلاف راجا ریاض نے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاق سے مدد طلب کر لی۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کی جانب سے لکھے جانے والے خط میں کہا گیا…
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کے فیصلوں کا احترام ہونا چاہیئے، چیئرمین نیب کی تقرری عدالتی فیصلے کے مطابق نہیں ہے۔ حکومت کو کسی چیز کی پروا نہیں، چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے…
سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ سندھ کے وزیر اعلی بے بس جبکہ گورنر ٹھگ ہیں، بلاول ہاس میں بھی لینڈ مافیا کا ایک سرغنہ بھی موجود ہے،جبکہ کئی وزرا بدعنوانی کے ریکارڈ توڑ رہے ہیں۔ ان…
ساہیوال میں طلبہ کو لے جانے والی کشتی نہر لوئردوآب میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور چودہ افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے مزید طلبہ کی تلاش جاری ہے۔ طلبہ سے بھری کشتی کو حادثہ ہڑپہ بائی…
لاہور میں ڈینگی بخار سے تین خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ جس کے بعد پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو بہتر ہو گئی ہے۔ سروسز اسپتال لاہور میں 40سالہ خاتون کی ڈینگی بخار سے ہلاکت پر لواحقین نے ڈاکٹروں کے خلاف…
لاہور میں ڈینگی سے آج مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئے جس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 261 ہوگئی۔ ڈینگی وائرس کے حملے پوری شدت سے جاری ہیں، اور پنجاب حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے…
پیپلز پارٹی نے لاہور سمیت پنجاب میں ڈینگی وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کا ذمہ دار وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر مستعفی ہو جائیں۔ ڈینگی وائرس سے ہلاکتوں کیخلاف پیپلز پارٹی…
جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں امریکی ڈرون طیارے نے سات میزائل داغے جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ وانا سمیت جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں متعدد امریکی ڈرون طیارے کئی گھنٹوں تک پروازیں کرتے رہے۔ جس کے بعد…
اسلام آباد : پنجاب اسمبلی کے حلقہ دو سو بیس کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار کی کامیابی کو پی پی اور ق لیگ نے مسترد کردیا۔ دونوں جماعتوں کے ارکان آج اسمبلی کے اجلاس میں احتجاج کریں گے۔ پنجاب…
قومی اسمبلی میں مسلم لیگ نواز اور متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے اور نازیبا الفاظ استعمال کئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ ایم کیو ایم کی طرف سے ذاتیات سے…
لاہور میں ڈینگی کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ آج مختلف ہسپتالوں میں اس خطرناک وائرس سے متاثرہ مزید سات مریض جان کی بازی ہار گئے۔ لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں آج ڈینگی کے سات مریض دم توڑ گئے۔ ان میں بند روڈ…
وہاڑی میں قائم واحد گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کی کروڑوں روپے کی عمارت اور رقبے پر قبضہ گروپ کے درجنوں قابضین نے گھر بنالیے اور اسکول کی عمارت کو تباہ کر دیا ہے۔ علاقہ مکینوں اور اسکول انتظامیہ کے مطابق قبضہ گروپ…
کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اور وزیراعلی قائم علی شاہ نے کراچی میں قیام امن کے لیے رینجرز اور پولیس کو ٹارگٹڈ آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ کراچی میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے وزیراعلی سندھ قائم…
سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے تین مزید ایم پی ایز نے ذوالفقار مرزا کی حمایت کر دی ہے۔ مرزا کے حامی سات ایم پی ایز نے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے خلاف بیان جاری کر دیا ہے۔ ارکان سندھ اسمبلی پی پی…
اسپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ تصدیق کے بعد ذوالفقار مرزا کا استعفی منظور کر لیا گیا۔ انھوں نے کہاکہ ذوالفقار مرزا کی حیثیت اب سابق رکن صوبائی اسمبلی کی ہے۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسپیکر…
صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین نیب کیلئے ایڈمرل فصیح بخاری کانام تجویزکیا ہے۔ مسلم لیگ نواز نے فصیح بخاری کی بطور چیئرمین نامزدگی مستردکر دی ہے۔ صدر کی جانب سے اس حوالیسے وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی اور اپوزیشن لیڈرچوہدری نثارعلی خان کو…
صدر آصف علی زرداری نے ہدایت کی ہے کہ کراچی بدامنی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے ٹھوس عملی اقدامات کیے جائیں۔ کراچی بدامنی کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور کے لیے ایوان صدر میں ایک…
کوئٹہ میں کاسی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صوبائی ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ خوراک محمد ادریس جاں بحق اور ان کے بیٹے سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق…
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد اٹھارہ اکتوبر کو رکھا جائے گا قومی اسمبلی میں امیر مقام کے نکتہ اعتراض کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ بھاشا ڈیم سمیت تمام بڑے منصوبے موجودہ حکومت…
پنجاب میں ڈینگی کے زہر کا شکار ہونے والوں کی تعداد دو سو تین ہو گئی ہے۔ ڈھائی ماہ سے زائد عرصہ گذر جانے کے بعد بھی ڈینگی کو تاحال کنٹرول نہیں کیا جا سکاہے۔ لاہور کے اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد…
لاہور ہائی کورٹ نے ڈینگی پھیلا کے خلاف درخواستوں پر سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے تحقیقاتی کمیشن کے دائرہ کار محدود کرنے پر وضاحت طلب کر لی ہے۔ ڈینگی کے پھیلا کے حوالے سے تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ آفتاب سلطان نیعدالت…