کراچی میں دفعہ ایک سو چوالیس کا نفاذ کر دیا گیا جبکہ مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو ایک ماہ تک نظر بند رکھنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے…
لاہور میں ڈینگی کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ڈینگی کی وجہ سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 124 تک جا پہنچی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب…
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ہمیں متحد ہو کر ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ہوگا ورنہ دہشتگردوں کو فائدہ ہوگا۔ پاکستان فلسطین کی اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کی درخواست کی حمایت کرتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل…
سانحہ کلر کہار میں جاں بحق ہونے والے طلبہ اور اساتذہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد فیصل آباد میں تدفین کردی گئی۔ اس موقع ہر آنکھ آشکبار تھی شہر کی گلی کوچوں میں سناٹا چھا یا ہوا ہے جبکہ فضا…
کلر کہار کے قریب موٹر وے سالٹ رینج میں اسکول کی بس بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہوکر کھائی میں گرگئی۔ جس کے نتیجے میں وائس پرنسپل اور بچوں سمیت چھتیس افراد جاں بحق اور پینتیس زخمی ہوگئے۔ اٹھائیس زخمی…
جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت کور کمانڈرز کے خصوصی اجلاس میں امریکی عسکری قیادت کے حقانی نیٹ ورک کی سرپرستی اور آئی ایس آئی اور پراکسی وار لڑنے کے الزامات کو یکسر طور پر مسترد کرتے ہوئے امریکا پر زور…
پاکستانی وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکی رہنماوں کے بیانات سے بات چیت کا دروازہ بند بھی ہوسکتا ہے۔ ہمیں برداشت سے زیادہ نہ آزمایا جائے۔ ایک انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک انٹیلیجنس ایجنسی کی…
پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس نے ملاقات کی۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی اس ملاقات میں امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف…
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے امریکا کی جانب سے آئی ایس آئی اور حقانی گروپ کے درمیان تعلقات کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں حقائق کے منافی قرار دیا ، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ حقانی گروپ سے…
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لئے روابط بڑھائے۔ امریکہ کو پاکستان کی ضرورت ہے ۔ پاکستان کے عالمی برادری اور ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات قائم ہیں۔ کراچی…
وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے حقانی گروپ کے ساتھ پاکستان کے روابط کے امریکی الزام کی سختی سے تردید کردی ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ طالبان سے روابط ہوتے تو ہمارے جی اوسی پر حملہ نہیں ہوتا۔ کراچی میں اے…
لاہور : وزیر اعلی پنجاب ڈینگی کے سدباب کی مہم کے سلسلے میں لوگوں کے گھروں تک پہنچ گئے، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس مرض کے خاتمے تک وہ چین سے نہیں بیٹھیں گے، لانگ اور شارٹ ٹرم پالیسی بنائی…
چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نے الزام عائد کیا ہے کہ کابل میں امریکی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے حقانی گروپ کو پاکستانی ایجنسی آئی ایس آئی کی مدد حاصل تھی ، حقانی گروپ ہی آئی ایس آئی کی…
پنجاب میں ڈینگی کے باعث مزید چار افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد اناسی ہو گئی ہے۔ ڈینگی کی روک تھام کے لیے اسکولوں کے اوقات کار اور یونی فارم بھی تبدیل کردئیے گئے ہیں۔ اسکولوں میں نیکر…
سانگھڑ کے علاقے کھپرو میں کھلونا بم پھٹنے کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق اور نو زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے…
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی ازخود نوٹس کیس میں پولیس افسران پیر کو رپورٹ سمیت پیش ہونگے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں یومیہ رپورٹ پیش کی جائے گی۔ سپریم کورٹ کیعبوری حکم کے مطابق پولیس کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں…
مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہیکہ حکومت سیلاب متاثرین کو گھر بنانے کیلئے ایک ایک لاکھ روپے دے۔ حکمران عوام کا پیسہ عوام پر خرچ نہیں کرینگے تو کہاں خرچ کرینگے۔ یہ با ت انھوں نے میرپورخاص میں سیلاب…
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ سیالکوٹ کا فیصلہ سنا دیا جس میں سات افراد کو چار چار بار سزائے موت، چھہ افراد کو عمر قید، ڈی پی او سمیت دس پولیس اہلکاروں کو تین تین سال کی قید کی سزا…
کراچی میں پاک کالونی، بڑا بورڈ اور پرانا گولیمار میں رینجرز کا سرچ آپریشن، آمدو رفت پر پابندی۔ مختلف کارروائیوں میں پولیس نے بھتہ خوروں سمیت نو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس نے بھتہ خوری اور…
کراچی میں ڈیفنس میں ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھر پر خود کش حملے میں ایک بچے سمیت آٹھ افراد جاں بحق اور چارزخمی ہوگئے۔ دھماکے میں چوہدری اسلم محفوظ رہے دھماکے سے زمین پر چھ فٹ گہرا…
بھارتی شہر آگرہ کے جے اسپتال کے ویٹنگ روم میں دھماکے سے پندرہ افراد زخمی ہو گئے ۔ اسپتال تاج محل سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ بم انتظار گاہ کی کرسی کے نیچے رکھا گیا تھا۔ دھماکے کے وقت…
سیلاب کی آفت کے بعد ملک اب ڈینگی کی وبا کا شکار ہورہا ہے ۔پنجاب کے بعد ڈینگی بخار نیسندھ اورخیبر پختونخوا کا رخ کرلیا۔ پنجاب میں آج مزید نو مریض چل بسے جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی کے باعث جاں…
پنجاب میں آج ڈینگی نے مزید پانچ افراد کی جان لے لی جاں بحق افراد کی تعداد بیالیس ہو گئی ہے۔ ڈینگی مچھر سے نمٹنے کیلئے لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے۔ گلیوں میں گاڑیوں کے دھونے اور…
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کا احساس محرومی دور کرنے کیلئے علیحدہ صوبہ دوں گا، مخالفت کرنے والوں کو عوام مسترد کردیں گے، یہ بات انہوں نے مظفر گڑھ میں نیو سٹی پراجیکٹ کا سنگ…