ڈینگی مچھروں نے ننھے قاتلوں کا روپ دھار لیا ہے۔ پنجاب میں ڈینگی سے متاثر ہونیو الے مریضوں کی تعداد پانچ ہزار سات سو چونتیس ہو چکی ہے جن میں سے لاہور میں پائے جانے والے مریضوں کی تعداد پانچ ہزار تین…
جئے سندھ قومی محاذ کے چئرمین بشیر قریشی اور ساتھی بدر خان کو عدالت نے چار روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ بشیر قریشی کو گذشتہ شب ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا تھا۔ بشیر قریشی…
پنجاب میں ڈینگی بخار سے متاثرین کی تعداد پانچ ہزار 510 تک جا پہنچی۔ لاہور میں ساڑھے 4 ہزار سے زائد افراد ڈینگی بخار کا شکار ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 30 تک جاپہنچی ہے۔ سری لنکا سے آئے ہوئے ماہر ڈاکٹروں…
لوئر دیر میں نماز جنازہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جنڈول کے علاقے ثمر باغ میں قبائلی رہنما کے نماز جنازہ کے دوران خودکش حملہ آور نے…
قومی ادارہ صحت نے ملک بھر میں چار ہزار چھ سو سے زائد ڈینگی کیسز کی تصدیق کر دی۔ پنجاب میں ڈینگی مریصوں تعداد سب سے زیادہ ہے جبکہ سندھ دوسرے نمبر پر ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق اب تک پورے…
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں بدامنی سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ عدالتیں کام کررہی ہیں عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ کیاجائیگا۔ وفاق کے وکیل بابراعوان نے دلائل دیتے ہوئے…
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں بدامنی کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسا فیصلہ دیاجائیگا جو بہتر ہو گا۔ فورسزالرٹ ہیں۔ مسئلے کا حل نکال لیا جائیگا۔ فیصلے کے بعد حکومت الرٹ…
کراچی، میر پور خاص اور حیدرآباد ڈویژن سمیت سندھ بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ہے بارشوں کے باعث نطام زندگی مفلوج ہو گیا ہے ، سب سے زیادہ بارش میر پور خاص میں 160 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی،محکمہ موسمیات کے…
حیدرآباد میں ایک روز کے وقفے کے بعد دوبارہ وقفے سے وقفے سے جاری بارش سے شہر کے نشیبی علاقے اور شاہراہیں زیر آب آگئیں، بارش کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے۔ حیدرآباد کے سرکاری اور نجی اسکول کل بند…
کراچی : میر پور خاص، عمر کوٹ اور بدین میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران گیسٹرو اور مختلف حادثات کے باعث دو بھائیوں سمیت چھبیس افراد جاں بحق ہوگئے۔ جب کہ بارش زدگان کی زبان پر امداد نہ ملنے اور عدم توجہی…
چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ نے ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر فرائض سرانجام دینے کا عہد کر رکھا ہے حالیہ عدلیہ کے فیصلوں نے گڈگورننس کی اہم اصول وضع کیے ہیں۔ نئی عدالتی سال…
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹد آپریشن جاری رہے گا،جرائم پیشہ عناصر جہاں بھی جائیں ان کا پیچھا کریں گے، جبکہ کارروائی روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گی۔ کراچی میں اسٹیٹ گیسٹ…
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پوری قوم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور رفاہی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی فوری امداد کی کوششوں میں حکومت سے بھرپور تعاون کریں۔ ہفتہ کو…
ججز تعیناتی پارلیمانی کمیٹی نے سندھ ہائی کورٹ کے چار ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ دو ججز کو مستقل کر نے کی سفارش مسترد کردی۔ ججز تعیناتی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سید نیئر حسین بخاری کی…
سپریم کورٹ میں کراچی صورتحال پر ازخود نوٹس کی سماعت تیرہ ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے آئی جی سندھ کو کراچی میں بلاامتیاز آپریشن کا حکم دے دیا۔ کراچی صورتحال پر ازخود نوٹس کی…
سندھ کے آفت زدہ علاقوں میں پاک فوج امدادی سرگرمیاں اور متاثرہ خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا کام جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں بدین، کوشکئی، ٹنڈو محمد خان، میرپورخاص،…
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوتیں پاکستان توڑنے کی سازش کررہی ہیں۔ کراچی کے واقعات اسی سازش کا حصہ ہیں اور کچھ لوگ اس کی حمایت کرکے سازش کا حصہ بنے جارہے ہیں۔…
صدر آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرین کی بحالی کیلئے عالمی سطح پر امدادی مہم چلائے۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر زرداری…
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ماشل لا لگانے والے پہلے میرے عزیز ہم وطنوں کہتے ہیں پھر ایسی کی تیسی کردیتے ہیں اب کسی کو فریق نہیں بنایا جائے گا۔ کراچی بدامنی کیس کی سماعت کل تک ملتوی…
پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں142 ویں ماہانہ کورکمانڈرز کانفرنس جاری ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں جاری اس 142ویں ماہانہ کور کمانڈرز کانفرنس میں علاقائی صورتحال سمیت قومی سلامتی کے امور، پاک فوج کے تربیتی اور…
قومی ایئر لائن کی دو پروازوں میں بم کی اطلاع تھی جس کے بعد ایک طیارہ کو استنبول اور دوسرے کو کوالالمپور میں اتار لیا گیا ، تلاشی کے بعد دونوں طیاروں کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق طیاروں…
کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ازخود نوٹس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی ہے، ایم کیو ایم نے بھی فریق بننے کی درخواست دائر کر دی ہے جبکہ اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو…
بھارتی دارالحکومت میں دہلی ہائی کورٹ کے باہر بم دھماکے میں دس افراد ہلاک اور 65 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکہ صبح ساڑھے دس بجے دہلی ہائی کورٹ کے گیٹ نمبر پانچ پر ہوا۔ اس وقت عدالت میں مقدمات کی سماعت جاری تھی…
کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جاری ہے۔جماعت اسلامی کے وکیل عبدالقادر جتوئی کا کہنا تھا کہ کراچی میں ٹارگٹ کرکے قتل و غارت گری کا…