یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر انور قرقاش نے یمن کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی ٹِم لنڈرکنگ سے ملاقات کی ہے۔ٹِم لنڈرکنگ خطے کے دورے پر ہیں۔انھوں نے امریکا کے اس مؤقف کااعادہ…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان پر قابض طالبان نے مغربی ممالک کے ساتھ اپنے پہلے باقاعدہ مذاکراتی عمل کو افغانستان میں دو دہائیوں سے جاری شورش کے خاتمے کے حوالے سے اہم قرار دیا ہے۔ طالبان نے یورپی سرزمین پر مغربی ممالک…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی سابق حکمران سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) نے فریڈریش میرس کو نیا پارٹی سربراہ منتخب کر لیا ہے۔ ہفتے کو پارٹی کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا، جس میں ممبران نے آن لائن ووٹنگ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا۔ ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ جس میٹنگ میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے مساجد اور عبادت گاہوں میں صرف ویکسین شدہ افراد کو ہی داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کے اجلاس میں ملک…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرداخلہ شیخ رشید نے چاروں صوبوں کے سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے انار کلی بازار میں ہونے والے دھماکے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 12 افراد انتقال کر گئے اور 6540 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…
ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے ابوظبی پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’وحشیانہ دہشت گرد حملہ‘ قرار دیا ہے اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانے…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس۔یوکرائن بحران کے بارے میں کہا ہے کہ ” ہم امن کے لئے ثالثی کرنے پر تیار ہیں”۔ صدر ایردوان نے استنبول میں یوکرائن بحران پر بات کرتے ہوئے کہا ہے…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ روس یوکرائن کی سرحد پر جمع فوجوں کو پیچھے ہٹائے۔ امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن اور روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف کے درمیان یوکرائن بحران کے…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی آئینی حکومت کی رٹ بحالی کے لیے سعودی عرب کی قیادت میں سرگرم عرب اتحاد نے کہا ہے کہ خمیس مشیط شہر کو نشانہ بنانے کی کوشش پر ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کا بیلسٹک میزائل…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے افغانستان کے شمال میں ایک جھڑپ میں قومی اپوزیشن گروپ کے 8 مزاحمتی جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق پولیس کے مطابق طالبان اور نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) ایک تازہ ترین سروے میں دعوی کیا گیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دنیا کے مقبول ترین رہنما ہیں۔ تاہم مبصرین ایسے جائزوں کو بعید از حقیقت قرار دیتے ہوئے انہیں ایک سیاسی چال قرار دیتے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کیسز میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 50 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز شہر میں 6 ہزار 760 افراد کے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلینکن نے جمعرات کو اعلان کیا کہ ایران کے جوہری پروگرام پر بات چیت نازک مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر پیش رفت نہ ہوئی تو تہران کے ساتھ…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کی خودمختار کونسل کے سربراہ عبدالفتاح البرہان نے نئی عبوری حکومت میں 15 وزیروں کو ذمہ داریاں تفویض کرنے کا فیصلہ جاری کیا ہے۔ خود مختار کونسل نے ایک بیان میں کہا کہ جنرل البرہان نے جمعرات…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) القاعدہ نے جمعہ کے روز یمن میں امریکی حملے میں اپنے ایک کمانڈر کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے جس کی اطلاع “سائٹ” نے دی تھی۔ انٹرنیٹ پر مسلح گروپوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی سائٹ کی…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے کام کرنے والے عرب اتحاد نے جمعرات کی شام یمنی گورنری البیضاء میں بیلسٹک میزائل لانچنگ پیڈ تباہ کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے حدیدہ میں حوثی ملیشیا کی صلاحیتوں…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ آرمینیا کے ساتھ دوسری مذاکراتی نشست میں اعتماد کے فروغ کے لئے ممکنہ اقدامات پر بات چیت کی جائے گی۔ چاوش اولو نے کل کابینہ اجلاس کے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی وزیر داخلہ نینسی فیزر نے کہا ہے کہ “اسلام یقیناً جرمنی سے متعلق ہے”۔ روزنامہ سیوڈٹشے زیتنگ کے لئے جاری کردہ بیان میں نینسی نے کہا ہے کہ جرمنی کے مہاجر قبول کرنے والا ملک ہونے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور جرمنی کے مطابق جوہری امور پر بات چیت ایک فوری ضرورت ہے اور اب حل تلاش کرنے کا وقت تیزی سے نکلتا جا رہا ہے۔ مغربی ممالک جوہری معاہدہ بحال کرنا چاہتے ہیں جبکہ ایران یورینیم…
دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی عدالت نے 2020 کے دلی فسادات میں پہلی سزا سنا دی۔ دلی کی عدالت نے مذہبی فسادات کے مقدمے میں دنیش یادیو نامی شخص کو 5 سال جیل کی سزا سنائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دنیش…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لوہاری گیٹ کے قریب دھماکے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق لاہور کےعلاقے لوہاری گیٹ پر دکانوں کے قریب دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیان حلفی کیس میں رانا شمیم پر فرد جرم عائد کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد اطہر من اللہ نے فرد جرم پڑھ کر سنائی اور کہا کہ آپ نے انگلینڈ میں بیان…