روس کے مقابل سپورٹ کے لیے یورپی یونین کے وزیر خارجہ کی یوکرین آمد

روس کے مقابل سپورٹ کے لیے یورپی یونین کے وزیر خارجہ کی یوکرین آمد

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے وزیر خارجہ جوزپ بوریل یوکرین پہنچ گئے ہیں۔ ان کے دورے کا مقصد روسی خطرات کے مقابلے میں یوکرین کے لیے برسلز کی سپورٹ کا اظہار ہے۔ بوریل بدھ کے روز ملک کے سینئر ذمے…

بچے پیدا کرنے کے بجائے جانوروں کو پالنا خود غرضی ہے، پوپ فرانسس

بچے پیدا کرنے کے بجائے جانوروں کو پالنا خود غرضی ہے، پوپ فرانسس

ویٹیکن (اصل میڈیا ڈیسک) پوپ فرانسس نے بچے پیدا نہ کرنے والے جوڑوں کی ناراضی کا خطرہ مول لیتے ہوئے کہا ہے کہ کتے اور بلیاں پالنے والے وہ جوڑے، جو جانوروں کو بچے پیدا کرنے پر ترجیح دیتے ہیں وہ ”ایک…

سعودی عرب نے کورونا کا شکار ویکسین شدہ افراد کے قرنطینہ کی مدت 7 دن کر دی

سعودی عرب نے کورونا کا شکار ویکسین شدہ افراد کے قرنطینہ کی مدت 7 دن کر دی

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے کورونا کا شکار ویکسین شدہ افراد کے قرنطینہ کی مدت 7 دن کردی ہے۔ سعودی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد جو مکمل ویکسینیٹڈ ہیں ان کے قرنطینہ کی…

میگھن مارکل کو برطانوی اخبار کیخلاف مقدمہ جیتنے پر کتنا زرتلافی ملے گا؟

میگھن مارکل کو برطانوی اخبار کیخلاف مقدمہ جیتنے پر کتنا زرتلافی ملے گا؟

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی شاہی خاندان کی بہو ڈچس آف سسیکس میگھن مارکل کو برطانوی اخبار میل آن سنڈے کے خلاف پرائیویسی کے حق کا مقدمہ جیتنے پر ایک پاؤنڈ کا زرتلافی ملے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے…

نواز شریف سے ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

نواز شریف سے ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ڈیل کی باتوں کو بے بنیاد اور قیاس آرائیاں قرار دے دیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم نواز…

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی بھی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا منتظر ہوں: وزیراعظم

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی بھی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا منتظر ہوں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ الیکشن کمیشن میں پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی بھی پی ٹی آئی کی طرح فنڈنگ کی جانچ پڑتال کے منتظر ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان…

بلال یاسین حملہ کیس: ملزم ساجد سکوں والا سی آئی اے کے سامنے پیش ہو گیا

بلال یاسین حملہ کیس: ملزم ساجد سکوں والا سی آئی اے کے سامنے پیش ہو گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر حملے کے کیس کا ملزم ساجد سکوں والا سی آئی اے کوتوالی تھانے میں پیش ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سی آئی اے کوتوالی میں پیش ہونے والے…

ٹوبہ ٹیک سنگھ: گھر میں آتشزدگی سے7 افراد جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ: گھر میں آتشزدگی سے7 افراد جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ (اصل میڈیا ڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں میں گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق ہو…

شمالی کوریا نے ایک اور بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا

شمالی کوریا نے ایک اور بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا

شمالی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا نے بدھ کے روز مبینہ طور پر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔ جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام نے اس کی تصدیق کی ہے۔ یہ پیونگ یانگ کی جانب سے اکتوبر 2021 کے بعد اور…

امریکی صدر نے کورونا سے بچاؤ کیلئے فائزر کی گولیوں کی خریداری دوگنا کر دی

امریکی صدر نے کورونا سے بچاؤ کیلئے فائزر کی گولیوں کی خریداری دوگنا کر دی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے کورونا سے بچاؤ کے لیے فائزر کی گولیوں کی خریداری دوگنا کر دی۔ امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں ماہرین کی ٹیم سے ملاقات کے بعد فائزر کی گولیوں کی تعداد 1کروڑ سے بڑھا…

ایران کے جوہری پروگرام میں ہونے والی خلاف ورزیوں پر تشویش ہے: سعودی وزیر خارجہ

ایران کے جوہری پروگرام میں ہونے والی خلاف ورزیوں پر تشویش ہے: سعودی وزیر خارجہ

ایتھنز (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مملکت کی ایرانی خلاف ورزیوں خاص طور پر اس کے جوہری پروگرام کے میدان میں ہونے والی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایتھنز میں اپنے…

برآمدات میں اضافہ ثابت کرتا ہے کہ ہم درست راستے پر آگے بڑھ رہے ہیں: ایردوان

برآمدات میں اضافہ ثابت کرتا ہے کہ ہم درست راستے پر آگے بڑھ رہے ہیں: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے سال 2021 کو 225 بلین ڈالر مالیت کی برآمدات کے ساتھ مکمل کیا ہے اور یہ اعداد و شمار ثابت کرتے ہیں کہ ہم درست راستے…

آنے والے دنوں میں کرونا کے متاثرین میں اضافہ متوقع ہے: سعودی وزیر صحت

آنے والے دنوں میں کرونا کے متاثرین میں اضافہ متوقع ہے: سعودی وزیر صحت

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر صحت فہد عبدالحمن الجلاجل نے توقع ظاہر کی ہے کہ آنے والے دنوں میں کرونا کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ انتہائی نگہداشت میں زیادہ تر وہ لوگ…

ایک عمرے کےفوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم

ایک عمرے کےفوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے بیان کے مطابق آئندہ پہلے اور دوسرے عمرے کے درمیان 10 روز کا وقفہ لازمی ہے۔ سعودی…

’کے پی حکومت کے اربوں روپے کہاں جا رہے ہیں؟ اسپتالوں میں اوپر سے نیچے تک سفارشی بھرتی کیے گئے‘

’کے پی حکومت کے اربوں روپے کہاں جا رہے ہیں؟ اسپتالوں میں اوپر سے نیچے تک سفارشی بھرتی کیے گئے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے لیے 5، 6 ارب روپے مختص کر دیے ہوں گے تاکہ لوگ اس میں سے پیسا کھاتے رہیں۔ بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز سے…

پی ٹی آئی نے کتنے اکاؤنٹ ظاہر کیے اور کتنے چھپائے، اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی

پی ٹی آئی نے کتنے اکاؤنٹ ظاہر کیے اور کتنے چھپائے، اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں 12 بینک اکاؤنٹس ظاہر کیے اور 53 پارٹی بینک اکاؤنٹس چھپائے۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ریکارڈ میں انکشاف ہوا کہ پی ٹی آئی کے 65…

پانچوں بڑی عالمی طاقتوں نے جوہری جنگ روکنے کا عہد کر لیا

پانچوں بڑی عالمی طاقتوں نے جوہری جنگ روکنے کا عہد کر لیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) چین، فرانس، روس، برطانیہ اور امریکا نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ جوہری جنگ پر فتح حاصل نہیں کی جا سکتی اور ایسی ہلاکت خیز جنگ کبھی شروع بھی نہیں ہونی چاہیے۔ دنیا کی پانچ جوہری…

سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے کیلئے بات چیت جاری ہے، وزیر خارجہ

سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے کیلئے بات چیت جاری ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے کیلئے بات چیت جاری ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل…

پاکستان میں کورونا سے مزید 630 افراد متاثر، 2 اموات بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 630 افراد متاثر، 2 اموات بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد اضافہ ہونے لگا ہے اور مزید 630 افراد میں عالمی وبا کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق…

کانگریس پر دھاوے کے دوران ایوانکا نے ٹرمپ کو کیا مشورہ دیا تھا؟

کانگریس پر دھاوے کے دوران ایوانکا نے ٹرمپ کو کیا مشورہ دیا تھا؟

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے 6 جنوری 2020 کو کانگریس پر دھاوا بولنے کے واقعات کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے ان سے تشدد کو روکنے کے…

اسرائیلی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے دو ارکان ہلاک

اسرائیلی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے دو ارکان ہلاک

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر حیفا کے ساحل پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد ہلاک ہو گئے۔ نامہ نگار نے ذرائع کے حوالے…

طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے: ایران، طالبان کا جوابی طنز

طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے: ایران، طالبان کا جوابی طنز

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے اعلان کیا کہ وہ طالبان کی موجودہ حکومت کو اس وقت تک تسلیم نہیں کرے گا جب تک کہ وہ افغانستان کے تمام طبقات کی نمائندہ نہیں ہوگی۔ کابل میں ایرانی سفیر بہادر امینیان نے ایک…

مالی، سیاسی اتحاد نے پانچ سالہ فوجی منصوبہ مسترد کر دیا

مالی، سیاسی اتحاد نے پانچ سالہ فوجی منصوبہ مسترد کر دیا

افریقہ (اصل میڈیا ڈیسک) مالی کی اہم سیاسی پارٹیوں نے اقتدار کی منتقلی کے حوالے سے فوجی حکومت کی طرف سے تجویز کردہ پانچ سالہ منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔ اس مغربی افریقی ملک میں گزشتہ دو برسوں میں دو مرتبہ…

سائبر کرائم، ایف آئی اے کو ایک لاکھ شکایت موصول

سائبر کرائم، ایف آئی اے کو ایک لاکھ شکایت موصول

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں جہاں سوشل میڈیا کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے، وہیں سائبر کرائمز خصوصاﹰ خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں بھی تیزی آئی ہے۔ پچھلے سال سائبر کرائمز کے ایک لاکھ سے زائد کیسز رجسٹرڈ…