زاؤرلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے مغربی علاقے زاؤرلینڈ کے شہر اِیزرلوہن میں نامعلوم افراد نے ایک مقامی قبرستان کے مسلمانوں کی تدفین کے لیے مخصوص حصے میں تقریباﹰ تیس قبروں کی بے حرمتی کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کی اور بہت سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملزم عارف گل کو حبس بے جا میں رکھنے سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اگر ملزم کو پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو بلا لیں گے۔ ملزم عارف گل کو حبس بے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں ملک سے باہر ڈالر لے جانے کو کم کرنا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پاک چین بزنس انویسمنٹ فورم کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور پاکستانی نژاد برطانوی براڈ کاسٹر ریحام خان نے اپنی گاڑی پر فائرنگ اور گن پوائنٹ پر گاڑی چھن جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے لئے 55 ٹیسٹ 218 ون ڈے اور 119 ٹی 20 کھیلنے والے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ سے مکمل طور پر رخصت لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 17 اکتوبر 1980ء کو سرگودھا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور شرح 1.50 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ ایک متنازعہ سیاسی معاہدے پر دستخط کرنے کے چند ہفتوں بعد ہی مستعفی ہونےکا اعلان کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق عبدااللہ حمدوک…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل پر راکٹ فائر کرنے والا کوئی بھی فریق یا گروپ اس کےنتائج کا ذمہ دارہے۔ یہ بات انہوں نے تل ابیب کے قریب غزہ سے داغے…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے۔ انگلینڈ اور ویلز میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ رپورٹس…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے وزیراعظم مُعین عبدالملک نے زور دے کر کہا ہے کہ یمن میں حوثیوں کے ہاتھ میں موجود ایرانی ہتھیار پڑوسی ممالک اور بین الاقوامی جہاز رانی کے لیے یکساں خطرہ ہیں۔ انہوں نے بات کرتے ہوئے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے روسی ہم منصب ولا دیمیر پوٹین سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ کریملن کے مطابق، دونون صدور کی بات چیت میں علاقائی و عالمی معاملات پر غور کیا گیا۔ اس بات چیت…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈانی فوج نے دارالحکومت خرطوم میں صدارتی محل کے باہر جمع ہزاروں جمہوریت پسند مظاہرین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا۔ فوج نے اس علاقے میں ٹیلی کمیونیکشن کا نظام بھی بند کر رکھا ہے۔ 25 اکتوبر…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی حکام نے دائیں بازو کے طبقے کی جانب سے شدید تنقید کے بعد پیرس میں واقع آرک ڈے ٹریومپف نامی معروف یادگاری مقام سے یورپی یونین کا پرچم ہٹا دیا ہے۔ پیرس کے مرکز میں آرک ڈے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ یہ بات وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے عالمی اسکالرز کے ساتھ آن لائن مکالمے میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پنجاب میں صحت کارڈ کا اجرا تیزی سے جاری ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ اسپتالوں میں بھی ہیلتھ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سربراہ نیشل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وفاقی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنڈورا پیپرز کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل ہو گئیں۔ پنڈورا پیپرز کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں جب کہ وزیراعظم معائنہ کمیشن نے پنڈورا پیپرز میں آنے والے مبینہ 240 ناموں میں سے اکثریت…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت صحت نے کرونا وائرس کے 846 نئے کیسز کے اندراج کی تصدیق کی ہے۔ سعودی عرب میں کرونا کے روزانہ کی بنیاد پرسامنے آنے والے کیسز میں یہ تناسب سب سے زیادہ ہے۔…
تل ابیب (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی ہیلی کاپٹروں اور جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مغرب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم [حماس] کے القادسیہ مرکز پربمباری کی۔ العربیہ کے نامہ نگار نے بتایا کہ اس نے خان یونس…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان 2005 کے بعد سے دنیا میں سب سے زیادہ بچوں کی اموات ہونے والے ممالک میں سر فہرست ہے۔ اقوام متحدہ کے امدادی فنڈ برائے اطفال کیی جانب سے دیے گئے بیان کے مطابق افغانستان میں گزشتہ…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فورسز کے 5 سابق سربراہان نے بھارت میں انتہاپسندوں کی جانب سے عوام کو مسلمانوں کی نسل کُشی پر اُکسانے پرقومی سلامتی کو لاحق خدشات کا اظہار کر دیا۔ بھارتی فورسز کے سربراہان کی جانب سے بھارتی…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر خزانہ کرسٹیان لِنڈلر نے کہا ہے کہ جرمنی کو ’عالمی سطح پر معاشی بحالی‘ میں مدد کرنی چاہیے۔ جرمنی نے سال 2022ء کے لیے دنیا کی طاقتور معیشتوں کے گروپ جی سیون کی صدارت سنبھال لی…
روم (اصل میڈیا ڈیسک) پوپ فرانسس نے نئے سال کے اپنے پیغام میں کہا کہ خواتین کے خلاف تشدد خدا کی توہین ہے۔ پوپ متعدد مرتبہ خواتین پر گھریلو تشدد کے خلاف آواز بلند کر چکے ہیں، جس میں وبا کے دوران…