کرسمس کے بعد جرمنی میں سخت پابندیاں تجویز

کرسمس کے بعد جرمنی میں سخت پابندیاں تجویز

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کووڈ انیس کے تیز رفتار پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر پابندیاں سخت کی جا رہی ہیں۔ کرسمس کے بعد 10 لوگوں سے زیادہ کے اجتماع پر بھی پابندی لگ جائے گی۔ جرمنی میں کووڈ انیس کے…

یورپی یونین کا پولینڈ کے خلاف نئی قانونی کارروائی کا اعلان

یورپی یونین کا پولینڈ کے خلاف نئی قانونی کارروائی کا اعلان

وارسا (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے پولستانی آئینی ٹریبیونل کے ایک فیصلے کے بعد رکن ملک پولینڈ کے خلاف قانونی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ وارسا میں آئینی ٹریبیونل نے فیصلہ سنایا تھا کہ یورپی یونین کے معاہدے پولستانی قوانین سے…

بھارت، کیا نیا سال نئے مسائل ساتھ لائے گا؟

بھارت، کیا نیا سال نئے مسائل ساتھ لائے گا؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) رواں برس کے آغاز پر بھارت کو کورونا وائرس کی دوسری اور تباہ کن لہر کا سامنا کرنا پڑا تھا اور اب ایک مرتبہ پھر بھارت میں اومیکرون وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔…

بلدیاتی الیکشن میں شکست: وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے پی کو طلب کرلیا

بلدیاتی الیکشن میں شکست: وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے پی کو طلب کرلیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ محمود خان کو اسلام آباد طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم کے طلب کرنے پر محمود خان اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم کو…

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست پر رپورٹ تیار، ارکان اسمبلی کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست پر رپورٹ تیار، ارکان اسمبلی کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست پر رپورٹ تیار کر لی گئی ہے، جس کی بنیاد پر ارکان قومی اسمبلی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیراعلی محمود خان کی ہدایت پر بلدیاتی انتخابات میں…

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی معافی قبول کرلی

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی معافی قبول کرلی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزرا اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی معافی کو قبول کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وفاقی وزیر کمیشن میں…

کورونا وبا؛ مزید 10 افراد جاں بحق، 310 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 10 افراد جاں بحق، 310 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

اومیکرون سے متعلق گھبرانا نہیں ہے، امریکی صدر جوبائیڈن

اومیکرون سے متعلق گھبرانا نہیں ہے، امریکی صدر جوبائیڈن

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اومیکرون ویرینٹ سے متعلق فکرمند ہونا چاہییے لیکن گھبرانا نہیں چاہیے۔ وائٹ ہاؤس میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز اور پھیلاؤ سے متعلق خطاب میں امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ…

طیب اردوان کے نئے معاشی اقدامات سے ترک کرنسی کی قدر میں تیزی سے اضافہ

طیب اردوان کے نئے معاشی اقدامات سے ترک کرنسی کی قدر میں تیزی سے اضافہ

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی کے بعد ترک صدر کے نئے معاشی اقدامات کے نتیجے میں لیرا کی قدر میں 30 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ نئی معاشی پالیسی میں ترک صدر کی جانب سے ملکی…

جاپان کی طرف سے افغانستان کو 100 ملین ڈالر کی انسانی امداد

جاپان کی طرف سے افغانستان کو 100 ملین ڈالر کی انسانی امداد

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان نے افغانستان کے لئے 100 ملین ڈالر انسانی امداد کا اعلان کیا ہے۔ جاپان وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق صحت، پانی اور حفظان صحت کے سامان پر مشتمل 100 ڈالر مالیت کا امدادی سامان…

قطر ایئرویز نے طیارہ ساز ادارے ایئربس کے خلاف دعویٰ دائر کر دیا

قطر ایئرویز نے طیارہ ساز ادارے ایئربس کے خلاف دعویٰ دائر کر دیا

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطر ایئرویز نے لندن کی ایک عدالت میں یورپی طیارہ ساز ادارے ایئربس کے خلاف دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ اس دعوے میں ایئربس کے A350 طیارے کی سطح کو ناقص اور غیرمحفوظ قرار دیا گیا ہے۔ قطر…

نیا سال اور عالمی اقتصادیات: پانچ بڑے خطرے یا چیلنج

نیا سال اور عالمی اقتصادیات: پانچ بڑے خطرے یا چیلنج

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا ویریئنٹس سے عالمی اقتصادیات کو خطرات لاحق رہ سکتے ہیں۔ یہ درست ہے کہ ختم ہونے والے سال میں عالمی معیشت تھوڑی سی سنبھلی ضرور ہے۔ عالمی معیشت کی سست انداز میں ریکوری کی وجہ سے عالمی…

عمران عوام کی جان چھوڑدیں اور تھوڑی سی جو عزت ہے وہ بچا کے چلے جائیں: مریم

عمران عوام کی جان چھوڑدیں اور تھوڑی سی جو عزت ہے وہ بچا کے چلے جائیں: مریم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کی جان چھوڑدیں اور تھوڑی سی جوعزت ہے وہ بچاکے چلے جائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم…

غلط امیدواروں کا چناؤ بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجہ بنی، عمران خان

غلط امیدواروں کا چناؤ بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجہ بنی، عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے خیبرپختنخوا کے بلدیاتی انتخابات میں غلط امیدواروں کا چناؤ شکست کی وجہ بنی۔ وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے…

دنیا غیر مستحکم افغان کی متحمل نہیں ہو سکتی، جنرل باجوہ

دنیا غیر مستحکم افغان کی متحمل نہیں ہو سکتی، جنرل باجوہ

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، افغان صورتحال اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج…

کوئٹہ سے سامنے آنے والے ویڈیو اسکینڈل میں نیا موڑ آگیا

کوئٹہ سے سامنے آنے والے ویڈیو اسکینڈل میں نیا موڑ آگیا

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ سے سامنے آنے والے ویڈیو اسکینڈل میں نیا موڑ آگیا۔ ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی ملزمان کے منشیات کے کاروبار میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد مرکزی ملزمان ہدایت اللہ اور اس کے…

کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 270 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 270 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید4افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے…

امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان کا افغانستان کے اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان کا افغانستان کے اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے صدر جوبائیڈن سے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن اورامریکی محکمہ خزانہ کو لکھے گئے خط میں ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایوان نمائندگان…

برطانیہ میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، مزید پابندیاں لگنے کا خدشہ

برطانیہ میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، مزید پابندیاں لگنے کا خدشہ

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کورونا کے 24 گھنٹوں میں مزید 91 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 44 افراد ہلاک بھی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں کورونا کے وار مسلسل جاری ہیں، گزشتہ 24…

اسرائیل نے امریکا کو ’ریڈ لِسٹ‘ میں ڈال دیا

اسرائیل نے امریکا کو ’ریڈ لِسٹ‘ میں ڈال دیا

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے امریکا اور کینیڈا کے سفر پر جبکہ جرمنی نے برطانیہ کے سفر پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔دوسری طرف اومیکرون کے پھیلاؤ کے خدشات کے تحت ورلڈ اکنامک فورم کا سالانہ اجلاس بھی مؤخر کر دیا…

مالی سے فرانسیسی افواج کا انخلا، انتہا پسندی کا کیا ہو گا ؟

مالی سے فرانسیسی افواج کا انخلا، انتہا پسندی کا کیا ہو گا ؟

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) ماہرین کا کہنا ہے کہ مالی میں فرانسیسی افواج کی تعینات سے ملک میں سکیورٹی کی صورتحال میں کوئی بہتری نہیں آئی بلکہ عوام بھی غیر ملکی افوج کے حق می نہیں تھے۔ فرانس کی طرف سے مالی…

مذاکرات کی کامیابی کا انحصار سعودی عرب کی سنجیدگی پر ہے، ایران

مذاکرات کی کامیابی کا انحصار سعودی عرب کی سنجیدگی پر ہے، ایران

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا کہ کشیدگی کو کم کرنے کیلئے تہران اور ریاض کے درمیان جاری مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوں گے یا نہیں، اس کا انحصار سعودی عرب کی سنجیدگی پر…

شبلی فراز نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کر لی

شبلی فراز نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کر لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بہت سے کارکن ہمارے ناراض تھے اس لئے ہم بلدیاتی انتخابات میں ہار گئے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں اپنی…

حکومت کی نا اہلی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں، شہباز شریف

حکومت کی نا اہلی کی سزا عوام بھگت رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف عوام حکومت کی نا اہلی کی سزا بھگت رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر…