رواں سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ گزشتہ برسوں سے کم ہے: حماد اظہر کا دعویٰ

رواں سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ گزشتہ برسوں سے کم ہے: حماد اظہر کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سال سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ پچھلے برسوں سے کم ہے۔ حماد اظہر نے کہا کہ گیس کی قلت کا ایل این جی سے کوئی…

کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 370 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 370 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

ایران پر اسرائیلی حملے کا امکان نہیں دیکھ رہے: امریکی عہدیدار

ایران پر اسرائیلی حملے کا امکان نہیں دیکھ رہے: امریکی عہدیدار

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اگرچہ اسرائیل نے گذشتہ ہفتے امریکی انتظامیہ سے فضائی ایندھن بھرنے والے ٹینکروں کی ترسیل کو تیز کرنے کے لیے کہا ہے جو ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے لیے اہم ہو سکتے ہیں مگرامریکی حکام نے…

یو اے ای نے امریکا سے F-35 طیاروں کی خریداری معطل کردی

یو اے ای نے امریکا سے F-35 طیاروں کی خریداری معطل کردی

ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے امریکا سے F-35 جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ معطل کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے امریکا سے اربوں ڈالرمالیت کے F-35 جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ معطل کر دیا…

امریکا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ ہو گئی

امریکا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ ہو گئی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 8 لاکھ ہو گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے 8 لاکھ افراد لقمہ اجل بن گئے۔ یہ دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے ہلاکتوں…

امریکہ: بائڈن۔ ساولی ملاقات، یوکرائن کے بارے میں بات چیت

امریکہ: بائڈن۔ ساولی ملاقات، یوکرائن کے بارے میں بات چیت

وائٹ ہاوس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے صدر جو بائڈن نے فن لینڈ کے صدر ساولی نینستو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات میں یوکرائن کے معاملے میں علاقائی کشیدگی میں کمی کے لئے ٹرانس اٹلانٹک کوششوں پر زور دیا ہے۔ وائٹ ہاوس…

’افغانستان میں ماورائے عدالت 72 ہلاکتوں کے پیچھے طالبان کا ہاتھ‘

’افغانستان میں ماورائے عدالت 72 ہلاکتوں کے پیچھے طالبان کا ہاتھ‘

جینیوا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے مطابق رواں سال اگست میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے افغانستان میں 100 سے زائد ماورائے عدالت ہلاکتیں ہوئیں، جن میں سے زیادہ تر میں طالبان ہی ملوث رہے۔ اقوام متحدہ نے…

’خلیجی ممالک میں دوبارہ سیاسی تعاون کا عمل شروع‘

’خلیجی ممالک میں دوبارہ سیاسی تعاون کا عمل شروع‘

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی تنظیم ’گلف کوآپریشن کونسل‘ کا سربراہ اجلاس شروع ہو چکا ہے۔ دیگر خلیجی ممالک کے قطر کے ساتھ کچھ اختلافات تو برقرار ہیں لیکن سیاسی تعاون کا عمل شروع ہو چکا ہے۔…

’دنیا دو قطبی نظام کی طرف بڑھ رہی ہے‘

’دنیا دو قطبی نظام کی طرف بڑھ رہی ہے‘

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی سفارت کار، پاکستانی امور کی ماہر اور صدر اوباما کے دور میں مشیر برائے پاکستانی امور رہنے والی رابن رافیل کا کہنا ہے کہ امریکا کی طرف سے افغانستان کو جدید بنانے کی کوشش کی وجہ…

‘پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، کیا یہ تبدیلی ہے؟’

‘پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، کیا یہ تبدیلی ہے؟’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف صنعتوں کو گیس کی بندش اور ملک مٰیں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر حکومت پر برس پڑے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ سوئی سدرن…

او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کا مقصد افغان صورتحال پر غور کرنا ہے، وزیر خارجہ

او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کا مقصد افغان صورتحال پر غور کرنا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کا مقصد افغانستان کی سنگین صورتحال پر غور کرنا ہے۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 19 دسمبر…

پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، لانس نائیک شہید

پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، لانس نائیک شہید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں لانس نائیک شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک، ایران سرحد پر بلوچستان کے عبدوئی…

منی لانڈرنگ و ناجائز اثاثے؛ شہباز اور حمزہ مرکزی ملزم، سلمان اشتہاری قرار

منی لانڈرنگ و ناجائز اثاثے؛ شہباز اور حمزہ مرکزی ملزم، سلمان اشتہاری قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن تحقیقاتی ٹیم نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 16 ارب روپے سے زائد کی منی لانڈرنگ اور ناجائز اثاثہ جات میں مرکزی ملزم قرار دیتے ہوئے اور سلمان شہباز شریف کو…

برطانیہ میں اومی کرون سے پہلی ہلاکت کی تصدیق

برطانیہ میں اومی کرون سے پہلی ہلاکت کی تصدیق

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کورونا کے ویرینٹ اومی کرون سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اومی کرون سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی لہر کا سامنا کرنے کے لئے…

بجٹ 2022ء مابعد وبا وژن 2030 کے اہداف کا مؤید ہے: سعودی ولی عہد

بجٹ 2022ء مابعد وبا وژن 2030 کے اہداف کا مؤید ہے: سعودی ولی عہد

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ 2022ء کے بجٹ کی منظوری کے بعد مملکت کی حکومت کی جانب سے اختیارکردہ اقتصادی تبدیلی کا سفر اپنے اہداف کی تکمیل…

امریکا کا افغان ڈرون حملے کے ذمہ دار فوجیوں کو سزا نہ دینے کا اعلان

امریکا کا افغان ڈرون حملے کے ذمہ دار فوجیوں کو سزا نہ دینے کا اعلان

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغانستان میں ڈرون حملے میں شہریوں کے قتل کے ذمہ دار فوجیوں کو سزا نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق محکمے کی اندرونی تحقیقات میں…

بڑھتے ہوئے اختلافات میں جرمن چانسلر کا دورہ پولینڈ

بڑھتے ہوئے اختلافات میں جرمن چانسلر کا دورہ پولینڈ

پولینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر کا عہدہ سنبھالنے کے صرف چار دن بعد ہی اولاف شولس نے پولینڈ کا دورہ کیا لیکن ان دونوں یورپی ممالک کے مابین اختلافات بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ پولینڈ چاہتا ہے کہ جرمنی روس سے…

اسلام دشمنی، مغربی دنیا کے گلوبل حاکمیت کے خیال کی پیداوار ہے: شن توپ

اسلام دشمنی، مغربی دنیا کے گلوبل حاکمیت کے خیال کی پیداوار ہے: شن توپ

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شن توپ نے اسلام دشمنی کا مسئلہ مغربی دنیا کے گلوبل حاکمیت کے خیال کی پیداوار ہے۔ شن توپ نے 10 دسمبر یومِ انسانی حقوق کی مناسبت سے قومی اسمبلی میں ”…

جرمنی کا منی بجٹ کابینہ سے منظور، توجہ تحفظِ ماحول پر

جرمنی کا منی بجٹ کابینہ سے منظور، توجہ تحفظِ ماحول پر

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) نئے جرمن چانسلر اولاف شولس کی کابینہ نے اضافی بجٹ کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ ساٹھ بلین یورو کے اضافی بجٹ کو ماحول دوست معیشت کی مد میں استعمال کیا جائے گا۔ جرمنی کی نئی…

کینٹکی میں ہنگامی حالت کا نفاذ، درجنوں افراد ہلاک

کینٹکی میں ہنگامی حالت کا نفاذ، درجنوں افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی کے علاوہ ویک اینڈ پر طوفانی جھکڑوں نے کم از کم چار ریاستوں میں قہر مچا دیا تھا۔ سب سے زیادہ متاثر کینٹکی ریاست ہے جہاں ہلاکتیں ساٹھ سے زیادہ ہو چکی ہیں۔ امریکا میں…

کرپشن ملک میں قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے: وزیراعظم

کرپشن ملک میں قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے: وزیراعظم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نائن الیون کے بعد اسلام اور دہشتگردی کیسے اکٹھے ہو گئے؟ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام اور دہشتگردی کا کوئی تعلق نہیں…

لاپتہ صحافی کا کیس: ’ریاست خود جرم میں شامل ہو تو اس سے زیادہ تکلیف دہ بات نہیں ہو سکتی‘

لاپتہ صحافی کا کیس: ’ریاست خود جرم میں شامل ہو تو اس سے زیادہ تکلیف دہ بات نہیں ہو سکتی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کے لیے کمیشن کی موجودگی ہی آئین کے آرٹیکل 16 کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی اور بلاگر مدثر…

مہنگائی کی موجودہ لہر نے ہر گھر کو تباہ حال کر دیا ہے، شہباز شریف

مہنگائی کی موجودہ لہر نے ہر گھر کو تباہ حال کر دیا ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی موجودہ لہر نے ہر گھر کو تباہ حال کر دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے احتساب عدالت میں پیشی…

پنجاب کے دل شہر لاہور کو ہم نے جیتنا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پنجاب کے دل شہر لاہور کو ہم نے جیتنا ہے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی بنیاد لاہور میں رکھی گئی جب کہ پنجاب کے دل شہرِ لاہور کو ہم نے جیتنا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن،…