اومی کرون کا خطرہ: کیٹیگری سی ممالک سے پاکستان آنیوالوں پر مکمل پابندی عائد

اومی کرون کا خطرہ: کیٹیگری سی ممالک سے پاکستان آنیوالوں پر مکمل پابندی عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی نے کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے خطرے کے پیش نظر کیٹیگری سی کے ممالک میں اضافہ کر دیا اور ان ممالک سے پاکستان آنے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ نیشنل…

سری لنکن شہری کی میت وطن روانگی کیلئے ائیرپورٹ پہنچا دی گئی

سری لنکن شہری کی میت وطن روانگی کیلئے ائیرپورٹ پہنچا دی گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکا کے مقتول شہری پریانتھا کمارا کی میت سری لنکا روانگی کے لیے ائیرپورٹ پہنچا دی گئی۔ سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں بے دردی سے قتل کیے جانے والے نجی فیکٹری کے منیجر اور سری لنکن شہری…

این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کامیاب

این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کامیاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) نے کامیابی حاصل کرلی جس پر شہباز شریف اور مریم نے مبارک بادیں پیش کی ہیں۔ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی…

بیلجیم میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج،پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں

بیلجیم میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج،پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) بلیجیم کے دارالحکومت برسلز میں کورونا پابندیوں کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برسلزمیں ہزاروں افراد نے کورونا کے باعث عائد پابندیوں کے خلاف مارچ کیا۔ مظاہرین نے آزادی آزادی کے نعرے لگائے…

شمالی عراق میں داعشی جنگجوؤں اور پیشمرگہ کے درمیان جھڑپ، متعدد افراد ہلاک

شمالی عراق میں داعشی جنگجوؤں اور پیشمرگہ کے درمیان جھڑپ، متعدد افراد ہلاک

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ شمالی عراق کے گاؤں قرہ سالم کے قریب داعش کے عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جن میں 4 پیشمرگہ فوجی اور ایک شہری شامل ہیں جب کہ…

میانمار میں فوج نے مظاہرین پر ٹرک چڑھا دیا، متعدد زخمی

میانمار میں فوج نے مظاہرین پر ٹرک چڑھا دیا، متعدد زخمی

ینگون (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کے تجارتی دارالحکومت ینگون میں ایک فوجی ٹرک مظاہرین کے ہجوم پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں متعدد افراد شدید زخمی ہو گئے۔ مقامی عینی شاہدین نے بتایا کہ ٹرک سے مظاہرین کو ٹکر مارنے کے…

‘پوپ، آئی لوو یو‘ : لیسبوس میں پوپ فرانسس کی پناہ گزینوں سے ملاقات

‘پوپ، آئی لوو یو‘ : لیسبوس میں پوپ فرانسس کی پناہ گزینوں سے ملاقات

یونان (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے آج یونانی جزیرے لیسبوس میں پناہ گزینوں کے ایک مرکز کا دورہ کیا۔ اس دوران پاپائے روم نے پناہ گزینوں کو سیاسی پروپیگینڈا کے لیے نشانہ بنانے…

متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار کا ایران کا دورہ

متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار کا ایران کا دورہ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی امور کے اعلیٰ سطحی مشیر شیخ طحنون بن زائد النہیان تہران کے دورے پر ایرانی سکیورٹی حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت کریں گے۔ خبر…

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ چچا زاد بھائیوں کی فائرنگ سے جاں بحق

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ چچا زاد بھائیوں کی فائرنگ سے جاں بحق

چنیوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر چچا زاد بھائیوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ ترجمان ڈی پی او چنیوٹ کا کہنا ہے کہ عمران جعفر آبائی گاؤں بڑا لنگرانہ میں اپنے گھر آئے ہوئے تھے، اسسٹنٹ کمشنر…

3 روز سے لاپتہ تربیت یافتہ انسٹرکٹر پائلٹ کی لاش کنڈ ملیر سے برآمد

3 روز سے لاپتہ تربیت یافتہ انسٹرکٹر پائلٹ کی لاش کنڈ ملیر سے برآمد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے علاقے آواران میں لائٹ ویٹ جہاز “جیرو کاپٹر” گر کر تباہ ہونے سے انسٹرکٹر پائلٹ قاضی اجمل جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پائلٹ قاضی اجمل اپنا جیروکاپٹر کراچی سے فلائی کرکے بلوچستان کی حدود…

ملک میں کورونا وبا میں کمی؛ 6 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا وبا میں کمی؛ 6 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

لاہور: این اے 133 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

لاہور: این اے 133 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 133 میں صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر…

ناظمین الیکشن کے سوا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر ممکن نہیں، شبلی فراز

ناظمین الیکشن کے سوا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر ممکن نہیں، شبلی فراز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر نہیں ہو سکتے۔ وزیر نے کہا کہ مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور نہ ہی دنیا میں…

اومی کرون، برطانیہ سفر کیلئے کورونا ٹیسٹ لازم قرار

اومی کرون، برطانیہ سفر کیلئے کورونا ٹیسٹ لازم قرار

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا مقابلہ کرنے کے لیے اقدامات سخت کر دیے ہیں، برطانیہ جانے سے 48 گھنٹے پہلے کورونا کا لیٹرل فلو یا پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا…

سعودی عرب، فرانس میں خطے کی سلامتی کے لیے ایران کی تخریبی سرگرمیوں سے نمٹنے کا معاہدہ

سعودی عرب، فرانس میں خطے کی سلامتی کے لیے ایران کی تخریبی سرگرمیوں سے نمٹنے کا معاہدہ

جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب اور فرانس کے درمیان خطے کی سلامتی کے لیے ایران کی تخریبی سرگرمیوں سے نمٹنے،اقتصادی شراکت داری کے فروغ، نجی شعبے کی شرکت اور تجربات کے تبادلے کو مستحکم کرنے کے لیے ایک معاہدہ طے پایا…

چانسلر میرکل کی جرمن شہریوں سے آخری اپیل: ’وائرس کو سنجیدہ لیں‘

چانسلر میرکل کی جرمن شہریوں سے آخری اپیل: ’وائرس کو سنجیدہ لیں‘

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ہفتے کے روز جرمن عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ’ناقابل اعتبار کورنا وائرس‘ کو سنجیدہ لیں اور ویکسین لگوائیں۔ میرکل نے یہ اپیل بطور چانسلر اپنے آخری ہفتہ وار ویڈیو پیغام…

چین، نئی ممکنہ جرمن وزیر خارجہ کی درآمدات روکنے کی دھمکی پر ناخوش

چین، نئی ممکنہ جرمن وزیر خارجہ کی درآمدات روکنے کی دھمکی پر ناخوش

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی نئی ممکنہ وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے بیجنگ کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔ اس پر برلن میں چینی سفارت خانے کا ردعمل، ’’دنیا کو دیواریں بنانے والوں کے بجائے، پل تعمیر…

زوال پذیر معیشت کے باوجود اردوان کا شرح سود کم رکھنے کا فیصلہ

زوال پذیر معیشت کے باوجود اردوان کا شرح سود کم رکھنے کا فیصلہ

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے لیرا کرنسی میں زبردست گراوٹ کے تناظر میں بلند شرح سود کے خلاف اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ملک کی معیشت جلد ہی مستحکم ہو جائے…

سانحہ سیالکوٹ سے پاک سری لنکا تعلقات میں کمی نہیں آئے گی، وزیر خارجہ

سانحہ سیالکوٹ سے پاک سری لنکا تعلقات میں کمی نہیں آئے گی، وزیر خارجہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ سے پاک سری لنکا تعلقات میں کمی نہیں آئے گی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گورنر ہاؤس پنجاب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل پر 900 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل پر 900 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے تشدد سے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی ہلاکت پر تھانہ اگوکی پولیس نے دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا جبکہ مرکزی ملزم فرحان ادریس کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ 900 افراد…

سیالکوٹ واقعے میں پولیس کی کوئی کوتاہی نہیں: آئی جی پنجاب

سیالکوٹ واقعے میں پولیس کی کوئی کوتاہی نہیں: آئی جی پنجاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے میں ملوث تمام مرکزی ملزمان گرفتار ہیں اور ان کی شناخت بھی ہوچکی ہے جب کہ آئی پنجاب نے پولیس کی کوتاہی کا امکان خارج کر…

سیالکوٹ واقعے کی تحقیقات کے نتائج کے منتظر ہیں: سری لنکن وزارت خارجہ

سیالکوٹ واقعے کی تحقیقات کے نتائج کے منتظر ہیں: سری لنکن وزارت خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت پر سری لنکا کی وزارت خارجہ کا بیان سامنے آ گیا۔ اسلام آباد میں سری لنکن وزارت خارجہ کے ترجمان سگیس واراگوناراتنے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہےکہ…

اسلام آباد: آغا سراج کی کراچی منتقلی کیلئے راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد: آغا سراج کی کراچی منتقلی کیلئے راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکام سخت سکیورٹی میں پی پی رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو لے کر احتساب…

پولیس کو تقریباً صبح پونے گیارہ بجے اطلاع دی، سیالکوٹ فیکٹری مالک کا بیان

پولیس کو تقریباً صبح پونے گیارہ بجے اطلاع دی، سیالکوٹ فیکٹری مالک کا بیان

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے منیجر کو مذہبی پوسٹر اتارنے کا الزام لگا کر قتل کر دیا گیا۔ اس فیکٹری کے مالک کا کہنا ہے کہ پرانتھا کمارا کے حوالے سے کوئی…