لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی موجودہ شرائط کے نتیجے میں پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور مستقبل میں حکومتی نظام مفلوج ہو جانے کے سنگین…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کورونا کے نئے ویرینٹ کی اطلاعات پر کہا ہے کہ حکومت تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ کورونا وائرس کے نئے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ثاقب نثار کی لیک آڈیو جن کے کیس سے متعلق ہے انہوں نے عدالت آنے میں دلچسپی نہیں لی۔ ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ…
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کے سابق مقتول صدر معمر قذافی کے صاحب زادے سیف الاسلام قذافی نے کہا ہے کہ عدالتی حکام نے 24 دسمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں بہ طورامیدوارانھیں نااہل قرار دینے کے خلاف اپیل کی سماعت…
سعودی عرب سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ کووِڈ-19 کی نئی اقسام کا ظہور صحت سے متعلق اہداف کے حصول میں ناکامی، افراد کے ویکسین نہ لگوانے اور احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد میں شدید ڈھیل کا نتیجہ…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کرتے ہوئے 30 جنوری تک ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں روس کے سفیر اناتولی انتونیوف نے…
جنوبی افریقہ (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی اور انتہائی متعدی قسم امیکرون کی تشخیص کے بعد پاکستان، سعودی عرب، امریکا اور یورپی یونین سمیت دنیا کے کئی ممالک نے افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان حکومت دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ یہ کہنا ہے افغانستان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن آخوند کا۔ انہوں نے بین الاقوامی خیراتی اداروں سے اپیل بھی کی کہ وہ افغانستان کے لیے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے طے کی گئے شرائط کے مطابق منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے چوتھے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس کو بل میں تبدیل کردیا، 350 ارب روپے کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر فلاحی ریاست بنانا میری زندگی کا مقصد ہے۔ معروف امریکی اسکالر شیخ حمزہ یوسف کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کے رکن فریدون عباسی دوانی نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر دفاع کے سابق معاون اور ایرانی جوہری پروگرام میں پس پردہ کام کرنے والے محسن فخری زادہ نے رہبر اعلی علی خامنہ ای کے فتوے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ علاقائی و عالمی تعاون انسداد دہشتگردی کے لیے اہم ہے۔ صدر نے ترکمانستان میں منعقدہ اقتصادی تعاون تنظیم کے پندرہویں اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انسداد دہشت گردی…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی نئی اور مہلک قسم “اومی کرون” کا تیز رفتار پھیلاؤ روکنے کیلئے عالمی سطح پر ہنگامی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ کووڈ کی نئی خطرناک قسم جنوبی افریقا سے نکل کر اٹلی، بیلجیم، جرمنی، چیک…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند کا کہنا ہے کہ امارات اسلامی کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے گزشتہ روز پہلی بار عوام سے خطاب کیا…
خرطوم (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان اور ایتھوپیا کی متنازع سرحد الفشاقہ میں دونوں ممالک کی افواج کے درمیان مسلح جھڑپ میں 6 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی رابطہ کاری کی سربراہ سمانتھا مورٹ نے گفتگو میں کہا کہ افغانستان کی نصف آبادی کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔ مورٹ کا کہنا تھا کہ یونیسیف سمیت دیگر امدادی…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقہ میں نئے کووڈ ویریئنٹ کی تشخیص سے عالمی سطح پر پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یورپی یونین اور برطانیہ نے اپنی سرحدوں پر نگرانی اور چیکنگ مزید بڑھا دی ہے۔ برطانیہ کا کہنا ہے کہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سندھ ہائیکورٹ بار…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 411 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار 598 کورونا ٹیسٹ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ رانا شمیم (ن) لیگ کے عہدیدار تھے اور انہیں گلگت کا چیف جج لگاکر مرضی کے حلف نامے لیے گئے۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالرز قرض کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے اور ادھار پر تیل خریداری کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے مکانات اور کاروباری مراکز کو مسمار کیا جانا عالمی قوانین کے منافی اور قیام امن کی امیدوں پر کاری ضرب لگانے کے مترادف ہے۔ القدس میں یورپی یونین کے نمائندہ…
جنوبی افریقا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقا نے مختلف ممالک کی جانب سے سفری پابندیوں کے اعلانات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے پابندیوں کو ڈریکونیئن، غیر سائنسی اور عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے برعکس قرار دے دیا۔ جنوبی افریقا کے وزیر…
میکسیکو (اصل میڈیا ڈیسک) میکسیکو میں ایک تیز رفتار بس گھر میں گھس گئی جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وسطی میکسیکو میں بس کو حادثہ جوکوسنگو کے…