افغانستان میں طالبان حکومت کے 100 دن، کیا اچھا کیا بُرا رہا ؟

افغانستان میں طالبان حکومت کے 100 دن، کیا اچھا کیا بُرا رہا ؟

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت کے 100 دنوں میں افغانستان میں سکیورٹی کے 7 بڑے واقعات ہوئے۔ افغانستان کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک میں امارت اسلامیہ کی حکومت کے پہلے 100 دنوں میں سکیورٹی کے 7 بڑے…

حوثیوں کا یمن میں امریکی سفارت خانے پر دھاوا ایک مجرمانہ فعل ہے: سعودی عرب

حوثیوں کا یمن میں امریکی سفارت خانے پر دھاوا ایک مجرمانہ فعل ہے: سعودی عرب

صنعا (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں امریکی سفارت خانے کے صدر دفتر پر دہشت گرد حوثی ملیشیا کے حملے اور سفارت خانے کے متعدد ملازمین اور کارکنوں کو حراست میں لیے جانے کی…

سوڈان میں خون ریزی سے بچنے کے لیے سیاسی معاہدہ کیا: عبداللہ حمدوک

سوڈان میں خون ریزی سے بچنے کے لیے سیاسی معاہدہ کیا: عبداللہ حمدوک

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے عبوری وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ملک میں خون ریزی سے بچاؤاورحالیہ دنوں میں حاصل ہونے والے فوائد کا تحفظ فوج کے ساتھ طے شدہ سیاسی معاہدے کی بنیادہیں۔ انھوں نے…

قبل ازوقت انتخابات نہیں ہونگے “سیاسی جماعتیں جون 2023 کا انتظار کریں : ایردوان

قبل ازوقت انتخابات نہیں ہونگے “سیاسی جماعتیں جون 2023 کا انتظار کریں : ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات جون سن 2023 میں ہی ہونگے۔ صدر نے انصاف و ترقی پارٹی کے ضلعی صدور کے ایک اجلاس…

ایران اپنی جوہری تنصیبات تک زیادہ رسائی دے، گروسی کا مطالبہ

ایران اپنی جوہری تنصیبات تک زیادہ رسائی دے، گروسی کا مطالبہ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے تہران میں ملکی رہنماؤں سے اپنی ملاقاتوں میں مطالبہ کیا کہ ایران اقوام متحدہ کے اس ادارے کے ماہرین کو اپنی جوہری تنصیبات تک زیادہ اور بہتر رسائی…

روسی صدر کی فلسطینی صدر سے سوچی میں ملاقات

روسی صدر کی فلسطینی صدر سے سوچی میں ملاقات

سوچی (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوتن اور فلسطینی صدر محمود عباس نے روس کے شہر سوچی میں ملاقات کی۔ پوتن نے عباس سے ملاقات کے آغاز میں ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی عوام دنیا کے حالات سے واقف ہیں…

نئی جوہری ڈیل مسترد کر سکتے ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم

نئی جوہری ڈیل مسترد کر سکتے ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے عندیہ دیا ہے کہ ان کا ملک کسی نئے بین الاقوامی ایرانی جوہری معاہدے کا پابند نہیں ہوگا۔ اس طرح انہوں نےایران کے ساتھ تصادم کے بڑھتے امکانات کی طرف اشارہ کیا…

ایف 16 گرانے کا دعویٰ مسترد، بھارت نے پائلٹ کو ایوارڈ دیکر خفت مٹائی: پاکستان

ایف 16 گرانے کا دعویٰ مسترد، بھارت نے پائلٹ کو ایوارڈ دیکر خفت مٹائی: پاکستان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے بھارت کی جانب سے فروری 2019 میں پاکستان کا ایف 16 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا ایف…

پاکستان میں کورونا وائرس کے 315 نئے کیس رپورٹ، 5 مریض جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے 315 نئے کیس رپورٹ، 5 مریض جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 35 ہزار 332 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 315…

’آڈیو کے معاملے کی تہہ تک جانے کی ضرورت ہے اس کا از خود نوٹس لینا چاہیے‘

’آڈیو کے معاملے کی تہہ تک جانے کی ضرورت ہے اس کا از خود نوٹس لینا چاہیے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فرانزک کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد…

حکومت کیخلاف فیصلہ کن سفارشات مرتب، آج سربراہی اجلاس میں اعلان ہو گا، پی ڈی ایم

حکومت کیخلاف فیصلہ کن سفارشات مرتب، آج سربراہی اجلاس میں اعلان ہو گا، پی ڈی ایم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ، حکومت کیخلاف تحریک اور مشترکہ اجلاس میں کی گئی قانون سازی کو عدالت میں چیلنج کرنے کیلیے سفارشات تیار کر لیں۔ اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس شاہد خاقان عباسی…

امریکا میں لوگوں کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم سے متعلق نیا انکشاف

امریکا میں لوگوں کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم سے متعلق نیا انکشاف

وسکانسن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست وسکانسن میں لوگوں کو گاڑی سے کچلنے والے شخص سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ ملزم گھر میں جھگڑا کر کے نکلا تھا اور واقعے کا دہشتگردی سے تعلق نہیں۔ پولیس کی جانب سے جاری بیان…

حکومت نے ایسا مؤقف نہیں دیا کہ ثاقب نثار کی آڈیو بنائی گئی ہے: فواد چوہدری

حکومت نے ایسا مؤقف نہیں دیا کہ ثاقب نثار کی آڈیو بنائی گئی ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے ایسا مؤقف نہیں دیا کہ ثاقب نثارکی آڈیوبنائی گئی ہے۔ فواد چوہدری نے پروگرام میں آڈیو کے اصلی یا جعلی ہونے کے حوالے سے ایک تحقیقاتی…

ترکی کی شعبہ تعلیم میں پیش رفت گرانقدر ہے، صدر رجب طیب ایردوان

ترکی کی شعبہ تعلیم میں پیش رفت گرانقدر ہے، صدر رجب طیب ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی شعبہ تعلیم میں ترقی یافتہ ممالک کی سطح تک پہنچنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ صدر ایردوان نے وزارت تعلیم کے زیر اہتمام تیار کردہ’’ ترکی میں تعلیم کے…

ایران اور آذربائیجان کے سفارتی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز

ایران اور آذربائیجان کے سفارتی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید حاطب زادے نے آذربائیجانی نائب وزیر اعظم شاہین مصطفی یف کے دورے کو اپنے ملک کو تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز قرار دیا ہے۔ خطیب زادے نے تہران میں وزارت…

کیا افریقہ میں کورونا وبا کنٹرول میں ہے؟

کیا افریقہ میں کورونا وبا کنٹرول میں ہے؟

افریقہ (اصل میڈیا ڈیسک) افریقہ میں کورونا وبا کی انفیکشنز یورپ کے مقابلے میں کم ہے۔ اگر ویکسینیشن کی رفتار مناسب نہیں رکھی گئی تو صورت حال یورپ سے بھی بدتر ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق امیر ملکوں کو ویکسین کا…

پاکستان کا بنگلادیش سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ

پاکستان کا بنگلادیش سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ

بنگلادیش (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے کر سیریز 0-3 سے جیت لی۔ بنگلادیش کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے…

ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو پر شہباز شریف کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو پر شہباز شریف کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے نواز شریف اور مریم نواز سے متعلق مبینہ آڈیو کلپ پر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ گزشتہ روز سابق چیف جسٹس…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول ایگریمنٹ طے پاگیا جس کے تحت عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کو ایک ارب 50 لاکھ 90 ہزار ڈالر قرض جاری کرنے کی سفارش کر دی۔ آئی ایم…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو پر مریم کا ردعمل آگیا

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو پر مریم کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر ردعمل سامنے آگیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو…

امریکا میں تیز رفتار کار کرسمس پریڈ کے شرکا پر چڑھ دوڑی، متعدد افراد ہلاک

امریکا میں تیز رفتار کار کرسمس پریڈ کے شرکا پر چڑھ دوڑی، متعدد افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست وسکانسن کے شہر مل واؤکی کے قریب ایک شخص نے کرسمس پریڈ کے شرکا پر تیز رفتار گاڑی چڑھا دی جس سے متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ واقعہ مقامی…

برطانیہ میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری

برطانیہ میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) شدید سرد موسم بھی سکھوں کے جذبہ آزادی کو سرد نہ کرسکا، برطانیہ میں خالصتان کے قیام کے لیے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کیلئے ووٹ ڈالنے والوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ لیسٹر، کوونٹری اور ڈربی…

امریکا سال کے آخر تک عراق سے تمام لڑاکا دستوں کو واپس بلالے گا: وزیر دفاع

امریکا سال کے آخر تک عراق سے تمام لڑاکا دستوں کو واپس بلالے گا: وزیر دفاع

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک عراق میں موجود تمام لڑاکا فوجیوں کو واپس بلالیا جائے گا اور اس ضمن میں امریکا اپنے وعدے پرعمل درآمد کے لیے پُرعزم ہے۔…

یونان اشتعال انگیزی کے بجائے دانشمندی کا مظاہرہ کرے: ترک امور خارجہ

یونان اشتعال انگیزی کے بجائے دانشمندی کا مظاہرہ کرے: ترک امور خارجہ

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے یونانی حکومت سے کہا ہے کہ وہ نیک نیتی اور دانش مندی کا مظاہرہ کرے۔ امور خارجہ کے ترجمان تانجو بیلگج نے یونانی وزیر خارجہ نیکوس داندیاس کے انیس نومبر کے ایک بیان پر رد عمل…