آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ایک مرتبہ پھر مسلح جھڑپوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ آرمینیا نے روس سے مدد طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پندرہ فوجی مارے گئے ہیں جبکہ آذربائیجان نے بارہ فوجیوں…
لیورپول (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی پولیس لیورپول میں ایک ٹیکسی میں ہونے والے بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے اور ذہنی طور پر پریشان حال ایک ایسے عراقی نژاد شامی باشندے کے پس منظر کی تحقیقات کر رہی ہے، جو تبدیلی مذہب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو لانے والے اپنی غلطی کا اعتراف کررہے ہیں اور ان کی حکومت پانچ سال پورے نہیں کرے گی۔ احتساب عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے معذرت کر لی۔ الیکشن کمیشن میں ادارے اور چیف الیکشن کمشنر کے خلاف نازیبا الفاظ اورالزامات کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں فواد چوہدری الیکشن کمیشن…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کے بیان حلفی سے متعلق کیس میں فریقین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں سپریم…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر صدر ایمانوئل میکرون نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو کہا ہے کہ فرانس یوکرین کی علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے تیار ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی )کے مطابق پیر کے روز صدر…
حیدرپورہ (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق کشمیری نوجوانوں کو حیدرپورہ کے علاقے میں فائرنگ کر کے شہید کیا گیا۔قابض فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے موبائل اور انٹرنیٹ سروس…
بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا ہے کہ ہم نے کوشش کی ہے لیکن ہم، مغربی سرحد سے قریب واقع مہاجر کیمپوں میں مقیم، مہاجروں کو واپسی پر قائل نہیں کر سکے۔ بیلاروس کی سرکاری خبر…
صنعاء (اصل میڈیا ڈیسک) یمن مییں 75 فیصد بچے ناکافی خوراک کا سامنا کر رہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق یمن کی 30 ملین آبادی کا 16،2 فیصد غذائی تحفظ سے محروم…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) باہمی تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان امریکی صدر بائیڈن نے اپنے چینی ہم منصب شی کے ساتھ پیر کے روز ورچوئل بات چیت کی۔ دونوں رہنماوں نے تجارت، ٹیکنالوجی، تائیوان اور انسانی حقوق سمیت متعدد امور…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) الحدیدہ سے اتحادی افواج کے انخلا کے بعد حوثی جنگجوؤں نے پیشقدمی کی ہے جبکہ سعودی زیر قیادت اتحاد نے ان علاقوں کا محاصرہ کر لیا ہے۔ اقوام متحدہ نے لڑائی کے بجائے بات چیت شروع کرنے پر…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سابق چیف جج گلگت بلتستان کے انکشافات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز نے والد نواز شریف کی تصویر اور خبر کا تراشہ شیئر کیا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلوں سے متعلق گلگت بلتستان کورٹ کے سابق جج کے انکشافات کا نوٹس لے لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک کیس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار نے نواز شریف اور مریم نواز کے کیس کو لے کر گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس سے متعلق خبر پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ سابق…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سابق چیف جج گلگت بلتستان سے متعلق خبر پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ دھماکا خیز خبر سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم نے اپنے مصدقہ حلف نامے میں کہا ہے کہ وہ اس واقعے کے گواہ تھے جب اُس وقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہائی کورٹ کے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی کی دفاعی صنعت سازشی عناصر کے باوجود عالمی سطح پر بڑھتی جا رہی ہے۔ صدر ایردوان نے اسنتبول کنونشن سینٹر میں میمور سین یونین کے پروگرام سے خطاب میں…
ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) دبئی اور ابوظہبی میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کا مرکز ایران تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں دبئی اور ابوظہبی سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے…
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے کر آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا چیمپئن بن گیا۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے اور آخری معرکے میں نیوزی لینڈ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی پارلیمان کی نائب صدر ہیدی ہوتالا نے کہا ہے کہ پاکستان کی ڈیوٹی فری مارکیٹ تک رسائی پر نظر ثانی کی 2 قراردادوں کی منظوری کے ذریعے یورپی پارلیمان نے عندیہ ظاہر کیا تھا کہ یہ…
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) خانہ جنگی کے شکار شمالی افریقی ملک لیبیا ميں اگلے ماہ دسمبر میں صدارتی انتخابات ہو رہے ہيں۔ اس الیکشن میں سابق آمر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے بھی بطور امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرا ديے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے قانون سازی کے معاملے میں حکومت کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ پارلیمنٹ میں حکومت کی جانب سے انتخابی اصلاحات اور دیگر بلز پر قانون سازی کے حوال سے اپوزیشن…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کا سپورٹ پیکج جلد مل جائے گا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا جب حکومت سنبھالی تو معاشی…
گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) گلاسگو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں تحفظ ماحول کے لیے ایک معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ معاہدے کے مسودے میں بھارتی ایما پر کی گئی تبدیلی کے تناظر میں اس معاہدے کو ‘سمجھوتوں پر مبنی…