لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم کے بعد ق لیگ بھی حکومت سے ناراض ہو گئی۔ حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے بعد پاکستان مسلم لیگ(ق) نے بھی اپنے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پرناراضی کا اظہار کرتے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان میں صحت کی وزارت اور اداروں میں 100 فیصد جبکہ تعلیمی اداروں میں 75 فیصد خواتین واپس آچکی ہیں۔ افغان کے عبوری وزیرخارجہ نے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے مشرق وسطیٰ میں فوجی موجودگی برقرار رکھنے کے اپنے دعوے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا خطے میں اپنی موجودگی کا تحفظ کرے گا۔ مشرق وسطیٰ میں امریکی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا کہ…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ 1915 چناق قلعے پل کی بدولت ترکی کے ایک مزید اعلی قدم کو کامیابی سے سر انجام دیا گیا ہے۔ 1915 چناق قلعے پل کے آخری ڈیک کی نصبی تقریب…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے کمانڈنگ آفیسر گاڑی پر حملے میں اہلیہ بیٹے اور 3 فوجی اہلکاروں سمیت ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست منی پور میں آسام رائفلز…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے صدر نے کہا ہے کہ مہاجرین کے حالیہ بحران کی جڑ مغرب ہے اور اس کا ذمہ دار بیلاروس کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ دوسری جانب پولینڈ کی پولیس کو ہلاک ہونے والے ایک اور مہاجر…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف ریلیوں اور مظاہروں کے تناظر میں فوج تعینات کر دی گئی ہے۔ اقتدار پر قابض فوج نے دو روز قبل ملک میں حکمران کونسل کا اعلان کیا تھا۔ فوج کی جانب سے…
گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) گلاسگو میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس، کوپ 26، میں وقت گزر جانے کے باوجود ابھی تک معاہدہ طے نہیں پا سکا۔ معاہدے کا تیسرا مسودہ بھی سامنے آ چکا ہے لیکن اسے منظور کرنے کے لیے 200 ملکوں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عائد پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیس میں نیب اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔ سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف 25…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ امارات اسلامی کا کوئی فرد نہیں بلکہ بطور پالیسی پوری امارات اسلامی حکومت پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے مابین ثالثی کر رہی ہے، یقین…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اسٹیو بینن پر فردجرم عائد کر دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کے طویل عرصے تک مشیر رہنے والے اسٹیو بینن پرگواہی کے لیے کانگریس…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزارت خارجہ نے ایران کے حمایت یافتہ حوثی دہشت گردوں کے تین رہنماوں کو بلیک لسٹ کرنے سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ’’ایس پی…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) وکی لیکس کے بانی آسٹریلوی 50 سالہ جولین اسائنچ کو لندن کے قریب انتہائی سیکیورٹی والی جیل میں شادی کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اسائنچ اس وقت لندن کی ایک جئیل میں ہیں مگر امریکا نے حساس…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) غیر قانونی ہجرت کے مسئلے پر یورپی یونین اور بیلاروس کے مابین حالات قدرے کشیدہ ہیں۔ اس تناظر میں انقرہ حکام نے ترکی سے منسک جانے والی پروازوں پر مشرق وسطی کے چند ممالک کے شہریوں کے سوار…
بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی ممالک کے مطابق بیلاروس نے لوگوں کی زندگیوں کو سیاسی مقاصد کی خاطر داؤ پر لگا دیا ہے۔ بیلاروس کی حکومت کے حلیف ملک روس نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں ان الزامات کی تردید کی۔ اقوام…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چینی کمیونسٹ پارٹی کی 100سالہ تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کی تیسری قرارداد ہے جس سے صدر شی کا رتبہ ماوزے تنگ اور ڈینگ زیاؤپنگ کے برابر ہوگیا ہے اور اقتدار پر ان کی گرفت ہمیشہ کے لیے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس پر سماعت رکوانے کی فیصل واوڈا کی درخواست خارج کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کا 12 اکتوبر کا فیصلہ چیلنج…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے افغانستان میں ملٹری کورٹ (فوجی عدالت) کی تشکیل کا حکم دے دیا ہے۔ افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ نے ملٹری کورٹ کی تشکیل کا حکم دیا۔ خبر…
صنعاء (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے حوثی ملیشیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صنعاء میں امریکی سفارت خانے کی عمارت کو فوری طور پر خالی کر کے سفارت خانے کے یمنی ملازمین کو رہا کر دیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے افریقی ملک ایتھوپیا میں ہونے والے واقعات اور لڑائی کے جاری رہنے پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متحارب فریقین پر فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا۔ مملکت…