جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کو ان دنوں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کا سامنا ہے۔ ہر روز اس وبا کی لپیٹ میں آنے والے افراد کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ جرمنی میں کورونا وائرس کی یومیہ تعداد میں…
پولینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) بیلا روس نے یورپی یونین پر الزام لگایا ہے کہ وہ مہاجرین کے بحران کو شدید تر کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ روسی اتحادی ملک نے یورپی یونین کی نئی پابندیوں کے جواب میں سخت ردعمل ظاہر…
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے پہلے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے 487 افراد کے نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکالے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 637 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ چین نے افغانستان کے معاملے میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔ امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ برسلز کےدورے پرہیں جہاں انہوں نے صحافیوں سےگفتگو کی۔…
انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اتاترک کو یاد کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ان کی جدوجہد کی پیروی کی جائے اور اس جدوجہد کے اسباب کو سمجھا جائے۔ صدر ایردوان نے…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک توانائی کی عالمی مارکیٹ کی سلامتی اور استحکام کے لیے پُرعزم ہے۔ سعودی پریس ایجنسی…
رام اللہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکا کو مقبوضہ بیت المقدس (یروشلیم) میں اپنا قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کے لیے اسرائیل کی’’اجازت‘‘ کی ضرورت نہیں۔انھوں نے واشنگٹن پر زور دیا کہ وہ اپنے سفارتی وعدوں کا احترام…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹگان نے کہا ہے کہ عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے قتل کی کوشش میں ایران نواز گروپ ملوث تھے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے عراقی صدر برہم صالح سے ٹیلیفون پر بات کرتے…
دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے آٹھ پڑوسی ممالک نے آج اس بات سے اتفاق کیا کہ اس ملک کی سرزمین کو دہشت گردوں کی تربیت یا پناہ گاہ، یا دہشت گردی کی مالی امداد کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں…
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی اور 2019 کے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے 4 ہفتوں میں سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم دیتے ہوئے وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ کے حکم پر سانحہ آرمی…
دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے منگل کے روز دمشق میں شام کے صدر بشارالاسد کے ساتھ باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس دورے کو شامی صدر اور امریکا کے اتحادی عرب ریاست کے درمیان تعلقات میں…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بنارس ہندو یونیورسٹی نے آن لائن سیمینار کے پوسٹر پر علامہ اقبال کی تصویر استعمال کرنے کی تفتیش کا حکم دیا ہے۔ شعبہ اردو کے سربراہ کو متنبہ کیا گيا ہے، جس کے بعد انہوں نے غلطی تسلیم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی پبلک اسکول پر حملے سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعظم عمران خان عدالت میں پیش ہو گئے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ آرمی پبلک اسکول پر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ روز کورونا کے مزید 566 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 8 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں دفاعی پیداوار میں خود انحصاری کے لیے حاصل کیے گئے سنگ میل پر فخر ہے جب کہ دفاعی پیداوار میں خود انحصاری کسی بھی ملک کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کے موثر اقدامات کی وجہ سے گردشی قرضے میں کافی حد تک کمی ہوئی ہے۔ اسد عمر سے عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کیلیے ڈائریکٹر گوانگزی…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کے روز کہا ہے کہ سعودی عرب عراق کی سلامتی اور استحکام کا خواہاں ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے ساتھ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے ایرانی حکومت کے خلاف “قومی ایمرجنسی” میں مزید ایک سال کی توسیع کی منظوری دی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے تعلقات ابھی تک بحال…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ “ہم، آق قویو جوہری پاور پلانٹ کے بعد تیزی سے دوسرے یہاں تک کہ تیسرے جوہری پاور پلانٹ کے لئے تیاریاں شروع کر دیں گے”۔ صدر ایردوان نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی پبلک اسکول حملے میں ہلاک ہو جانے والے بچوں کے والدین نے حکومت کی طرف سے تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات اور عارضی جنگ بندی کے معاہدے کی بھرپور مذمت کی ہے اور اسے زخموں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ ملالہ یوسف زئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تقریبِ نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آج میری…