کورونا وبا؛ مزید 19 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 1.32 فیصد ریکارڈ

کورونا وبا؛ مزید 19 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 1.32 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 19 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

ایران ہمارے مفادات کے لیے خطرہ ہے اور ہم جواب دینے کے لیے تیار ہیں: امریکا

ایران ہمارے مفادات کے لیے خطرہ ہے اور ہم جواب دینے کے لیے تیار ہیں: امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل مارک ملی نے کل بُدھ کے روز اس بات پر زور دیا کہ ایران اپنے ملک کے ساتھ تصادم میں نہیں پڑنا چاہتا لیکن وہ بہت سی بری سرگرمیاں انجام…

امریکا کی آئل ٹینکر قبضے میں لینے کی کوشش ناکام بنا دی: ایران کا دعویٰ

امریکا کی آئل ٹینکر قبضے میں لینے کی کوشش ناکام بنا دی: ایران کا دعویٰ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) کل بدھ کو امریکی محکمہ دفاع کے ایک اہلکار نے بحیرہ عمان میں آئل ٹینکر کے حوالے سے ایرانی دعوے کے حقائق کی تردید کی ہے۔ ایک امریکی فوجی اہلکار نے بتایا کہ ایران کے ہمارے ساتھ بحری…

امریکا، برطانیہ، سعودی عرب اور یو اے ای کا سوڈان کی سول حکومت کی فوری بحالی کا مطالبہ

امریکا، برطانیہ، سعودی عرب اور یو اے ای کا سوڈان کی سول حکومت کی فوری بحالی کا مطالبہ

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا، سعودی عرب، برطانیہ اور متحدہ عرب امارات نے ایک مشترکہ بیان میں سوڈان کی سویلین قیادت والی حکومت کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ بدھ کو جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی…

امریکی افسر نے افغانستان میں ہدف کی تصدیق میں لاپرواہی کا اعتراف کر لیا

امریکی افسر نے افغانستان میں ہدف کی تصدیق میں لاپرواہی کا اعتراف کر لیا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دار الحکومت کابل میں امریکا کی جانب سے پہلے معصوم شہریوں کو دہشت گرد کہہ کر قتل کیا گیا اور بعد ازاں حقیقت دنیا کے سامنے آنے پر معافی مانگی گئی اور پھر حملے کو قانونی…

امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کو بڑی پیشکش کر دی

امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کو بڑی پیشکش کر دی

گلاسکو (اصل میڈیا ڈیسک) صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر چین نے ماحولیاتی امور پر مثبت اقدامات اُٹھائے تو امریکا بھی پابندیوں کے حوالے سے نرم رویہ اپنائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اقوام…

امریکا نے پیگاسس بنانے والی اسرائیلی کمپنی بلیک لسٹ کر دی

امریکا نے پیگاسس بنانے والی اسرائیلی کمپنی بلیک لسٹ کر دی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے بین الاقوامی سطح پر جاسوسی کے لیے استعمال ہونے والا سافٹ ویئر پیگاسس تیار کرنے والی اسرائیلی کمپنی بلیک لسٹ کر دی ہے۔ ایسا شاذ و نادر ہی دیکھنے میں آتا ہے کہ امریکا نے کسی…

غیر ملکی رپورٹس دکھا کر متاثر نہ کریں، چیف جسٹس محکمہ جنگلات کے پی پر برہم

غیر ملکی رپورٹس دکھا کر متاثر نہ کریں، چیف جسٹس محکمہ جنگلات کے پی پر برہم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی میڈیا رپورٹس دکھا کر ہمیں متاثر نہ کریں۔ شجر کاری سے متعلق کیس کی…

افغانستان پر نئی دہلی اجلاس میں پاکستان کا شرکت سے انکار

افغانستان پر نئی دہلی اجلاس میں پاکستان کا شرکت سے انکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی قومی سلامتی کے مشیر نے افغانستان سے متعلق نئی دہلی میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ بھارت نے افغانستان کی مدد کے لیے پاکستان کو ایک تجویز پیش کی ہے لیکن…

آزاد کشمیر میں مسافر کوچ کو حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی

آزاد کشمیر میں مسافر کوچ کو حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پلندری آزاد کشمیر میں منجیاڑی کے قریب مسافر کوچ کھائی میں…

کالعدم ٹی ایل پی کو قومی دھارے میں خوش آمدید کہیں گے: علی محمد خان

کالعدم ٹی ایل پی کو قومی دھارے میں خوش آمدید کہیں گے: علی محمد خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے معاہدے پر عملدرآمد کرانے والی کمیٹی کے کنوینر علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ہم کالعدم ٹی ایل پی کو قومی دھارے میں خوش آمدید کہیں گے۔ علی محمد…

کورونا وبا؛ مزید 561 مثبت کیسز رپورٹ، 11 افراد جاں بحق

کورونا وبا؛ مزید 561 مثبت کیسز رپورٹ، 11 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

ماحولیاتی کانفرنس میں غیر حاضری، جوبائیڈن کی چینی اور روسی صدور پر کڑی تنقید

ماحولیاتی کانفرنس میں غیر حاضری، جوبائیڈن کی چینی اور روسی صدور پر کڑی تنقید

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) جوبائیڈن نے چین اور روس کے صدور کی ماحولیاتی کانفرنس میں غیر حاضری پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں چینی اور روسی ہم منصب کے بذات…

امریکی ریاست ورجینیا میں گورنر کے انتخابات، ڈیموکریٹس کیلئے بڑا اپ سیٹ

امریکی ریاست ورجینیا میں گورنر کے انتخابات، ڈیموکریٹس کیلئے بڑا اپ سیٹ

ورجینیا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی ریاست ورجینیا میں گورنر کے لیے ہونے والے انتخابات میں حکمراں جماعت ڈیموکریٹس کے لیے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ ایگزٹ پول کے مطابق ورجینیا میں ری پبلکن امیدوار گلین ینگ کن (Glenn Youngkin) کو ڈیمو کریٹک…

ایتھوپیا میں ملک گیر ایمرجنسی نافذ

ایتھوپیا میں ملک گیر ایمرجنسی نافذ

ایتھوپیا (اصل میڈیا ڈیسک) ایتھوپیا حکومت نے ملک گیرایمرجنسی نافذ کردی اور عوام سے دارالحکومت عدیس ابابا کا دفاع کے لیے تیار رہنے کو کہا ہے۔ تیگرائی خطے کے دو اہم شہروں پر قبضہ کرنے کے بعد جنگجووں نے قومی دارالحکومت کی…

دمشق کے قریب اسرائیل کا میزائل حملہ

دمشق کے قریب اسرائیل کا میزائل حملہ

دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ایک نواحی علاقے پر بدھ کو نصف شب کے بعد فضائی حملہ کرتے ہوئے متعدد میزائل داغے۔ اس حملے کی وجہ سے بعض بنیادی ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی…

مقتدیٰ الصدر کی دیالی میں فرقہ وارانہ فسادات کی تنبیہ

مقتدیٰ الصدر کی دیالی میں فرقہ وارانہ فسادات کی تنبیہ

دیالی (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے صوبہ دیالی میں متفرق حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کے بعد صدری تحریک کے رہ نما مقتدیٰ الصدر نے صوبے میں فرقہ وارانہ بغاوت کے خطرے سے متعلق خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے…

روس: ایک دن میں 1 ہزار 178 اموات

روس: ایک دن میں 1 ہزار 178 اموات

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں کورونا وئرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھںٹوں کے دوران ایک ہزار 178 افراد کی اموات واقع ہو چکی ہیں۔ اموات کی یہ تعداد وباء کے آغاز سے لے کر اب تک کی بلند ترین تعداد…

سعد رضوی کی رہائی کیخلاف حکومتی اپیل واپس لینے کا فیصلہ، سیکڑوں کارکنان رہا

سعد رضوی کی رہائی کیخلاف حکومتی اپیل واپس لینے کا فیصلہ، سیکڑوں کارکنان رہا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اورکالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد شروع ہو گیا۔ حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدے کے بعد پنجاب بھر سے گرفتار 860 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب…

اب ہم گٹر بھی نہیں بنا سکتے پتہ نہیں ملک کو کس جگہ پہنچا دیا ہے، چیف جسٹس پاکستان

اب ہم گٹر بھی نہیں بنا سکتے پتہ نہیں ملک کو کس جگہ پہنچا دیا ہے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حالت یہ ہے کہ اب ہم گٹر بھی نہیں بنا سکتے، پتہ نہیں ملک کو کس جگہ پہنچا دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار…

ہنگو: سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک

ہنگو: سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک

ہنگو (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق ہنگو کے علاقے تحصیل ٹل میں سی ٹی ڈی کوہاٹ نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی…

نئے آرڈیننس سے چیئرمین نیب کی آزادی انتہائی محدود ہو گئی

نئے آرڈیننس سے چیئرمین نیب کی آزادی انتہائی محدود ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی جانب سے جاری کردہ نئے آرڈیننس کے اجراء کے بعد چیئرمین نیب کے عہدے کی آزادی کو محدود کر دیا گیا ہے اور ساتھ ہی وزیراعظم کو اختیار دیدیا گیا ہے کہ وہ نیب چیف…

وزیراعظم عمران خان وفاقی وزرا اور کور کمیٹی ارکان سے خفا

وزیراعظم عمران خان وفاقی وزرا اور کور کمیٹی ارکان سے خفا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا اور کمیٹی ارکان سے خفا خفا دکھائی دیے۔ ذرائع کے مطابق دوران اجلاس وزیراعظم نے وفاقی وزرا اور کمیٹی ارکان سے شکوہ کرتے…

کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 10 افراد جاں بحق

کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 10 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے نتیجے میں مزید 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 39 ہزار 296 کورونا…