روم (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن نے فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون کی طرف سے دروغ گوئی کے دعووں کی تردید کی ہے۔ اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ جی۔20 سربراہی اجلاس کی مصروفیات کے دوران موریسن نے…
البانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) البانوی وزیر اعظم ایدی راما نے کہا ہے کہ یورپی یونین کا رکن نہ بننے کی صورت میں البانیہ کوسوو سے متحد ہو سکتا ہے۔ ایدی راما نے جرمن میڈیا سےملاقات میں یورپی یونین اور مغربی بلقان کی…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ تہران کے جوہری پروگرام سے متعلق بات کرتے ہوئے امریکا الزائمر کے مرض کا شکار ہو جاتا ہے۔ تہران حکومت کے مطابق امریکا بھول جاتا ہے کہ اس جوہری پروگرام سے متعلق…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) صدر جوبائیڈن نے پیر کے روز عالمی رہنماؤں کو یقین دہانی کرانے کی کوشش کی ہے کہ امریکا اس عشرے کے آخر تک گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں نصف سے زیادہ کمی لانے کا وعدہ پورا کرے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کو کرونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی نے خطیب زادہ کے حوالے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا کہ آئی…
گلاسگو (اصل میڈیا ڈیسک) گلاسگو عالمی ماحولیاتی کانفرنس شروع ہوگئی ہے جس میں ضرر رساں گیسوں کے اخراج کو کم کرنے پر غور و خوض کیا جا رہا ہے۔ لیکن اس حوالے سے جی 20 ملکوں کے کوئی ٹھوس موقف اختیار نہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نیب کے تیسرے ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری کے بعد نیا آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ معاہدے پر عملدرآمد کے تحت جی ٹی روڈ کو خالی کر دیں گے لیکن معاہدے میں خیانت کی گئی تو بھرپور قوت سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی میں 12 روز بعد بند راستے کھول دیے گئے جب کہ کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے مظاہرین ابھی تک وزیرآباد اللہ والا چوک پر موجود ہیں۔ راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والے تمام راستوں سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 482 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے دھمکی دی ہے کہ اسرائیل ایرانی خطرے کوغیر موثرکرنے کے لیے ہر مُمکن اقدام کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان سرد جنگ جاری ہے۔ دوسری طرف…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے ملٹری انڈسٹریز نے اتوار کے روز سعودی ملٹری انڈسٹریز کمپنی کے ساتھ ایئر فورس محافظ (ڈرون) تیار کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کا مقصد ڈرون ٹیکنالوجی کی…
عدن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے عارضی دارالحکومت عدن میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکے سے 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ خبر کے مطابق، یمنی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عدن ہوائی اڈے کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں…
روم (اصل میڈیا ڈیسک) اٹلی کے دارالحکومت میں جی-20 کانفرنس کے دوران ترک صدر طیب اردوان نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات کی اور جنگی طیاروں کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی اور…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر حکومتی وفد کی سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس جاری ہے۔ پریس کانفرنس میں حکومت کی جانب سے وزیر خارجہ شاہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان معاملے طے پا گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی وفد اور کالعدم تنظیم کی قیادت کے درمیان رات گئے مذاکرات ہوئے، حکومتی وفد میں شاہ…
راولپنڈی / کامونکی (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم ٹی ایل پی کی قیادت سے حکومت اور علمائے کرام کی کمیٹی کے مذاکرات کا سلسلہ گزشتہ رات بھی جاری رہا جب کہ اسلام آباد سے لاہور براستہ جی ٹی روڈ زمینی رابطہ مسلسل گیاریویں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل بینک آف پاکستان کے سرور پر سائبر حملہ سے صارفین کو خدمات کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ نیشنل بینک آف پاکستان کے حکام کا بتانا ہے کہ 29 اکتوبر کی رات اور 30 اکتوبر کی…
اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) کے رہنماؤں نے ایک عالمی معاہدے کی منظوری دی ہے جس کے تحت بڑے کاروباری اداروں کے منافع پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس لگے…
قندھار (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ نے قندھار میں ایک عوامی اجتماع میں شرکت کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان حکام کا بتانا ہے کہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے قندھار میں مدرسہ دارالعلوم حکیمہ کے…
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں پھر سے اضافہ شروع ہو گیا ہے۔ برلن میں بزرگ افراد کا ایک مرکز بھی وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ حالیہ دو ہفتوں کے دوران دوسرے…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں ملک گیر ہڑتال کے لیے ہزاروں افراد مختلف شہروں میں جمع ہو چکے ہیں۔ یہ شہری ملک میں سویلین حکومت کی بحالی اور فوجی حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ خرطوم میں فوجی حکومت نے سکیورٹی انتہائی…
واشنٹگن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کی دو کمپنیوں اور چار شہریوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ان پر شبہ ہے کہ وہ ایران کے ڈرون پروگرام کا حصہ ہیں۔ واشنگٹن کی جانب سے یہ الزام بھی عائد…