تہران (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک سے، اپنی زمین پر امریکی اور نیٹو فوجیوں کی تعیناتی کی اجازت نہ دینے کی اپیل کی ہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے ایران کے دارالحکومت تہران میں روس، چین،…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ مطلوبہ مقدار اور معیاری خوراک کا حصول ہر شخص کا بنیادی حق ہے۔ ترک صدر نے اسلامی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام 8ویں خوراک تحفظ و زرعی ترقی کے ذمہ…
وارسا (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی عدالت انصاف نے پولینڈ کو اپنے ہاں قانون کی بالا دستی کی نفی کرنے پر روزانہ ایک ملین یورو جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ یہ حکم ایسے مقدمے میں سنایا گیا، جس کی وجہ پولش سپریم…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) رواں برس مختلف کاروباری اداروں میں اعلیٰ انتظامی عہدوں پر فائز ہونے والی جرمن خواتین کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ یکم ستمبر تک ایگزیکٹیو عہدوں پر مزید دو درجن سے زائد خواتین براجمان ہو چکی تھیں۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں رکھنے پر سعودی ولی عہد سے اظہار تشکر کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) لکی مروت میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 4 اہلکار شہید ہو گئے۔ لکی مروت میں تھانہ صدر پولیس اسٹیشن کی موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ وانڈا میر عالمی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی وبا سے مزید 13 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کے 34 ہزار 430 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) معزول وزیراعظم عبداللہ حمدوک کا فوری کے مقام پر اپنی رہائش گاہ پر واپس آگئے ہیں۔ قبل ازیں اطلاعات آئی تھیں کہ سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد عبوری حکومت کے سربراہ عبداللہ حمدوک اور ان کے متعدد…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے کہا ہے کہ اعلان کیا کہ اس کی ٹارگٹنگ کارروائیوں میں 85 حوثی جنگجو ہلاک اور 9 فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ بیان میں مزید کہا گیا…
بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے صدر میشل عون نے کہا ہے کہ ملک بھر میں خانہ جنگی کی طرف جانے کا ماحول حاکم ہو تو بھی لبنان دوبارہ سے ان دنوں کی طرف واپس نہیں پلٹے گا۔ لبنان میں 14 اکتوبر…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان ایک روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔ صدر ایردوان کا طیارہ، آرمینیا کے قبضے سے رہا کروائے گئے علاقے، فضولی میں تعمیر کئے گئے پہلے ہوائی اڈے پر اترا۔ صدر…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن اسکاٹش شہر گلاسکو میں منعقدہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ امریکی صدر ملک میں گرین انجری کے حوالے سے مراعات متعارف کروا چکے ہیں، تاہم جوبائیڈن کی جانب سے تجویز کردہ بل میں…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی روزانہ تعداد کے مسلسل نئے ریکارڈ بنتے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز مزید گیارہ سو سے زائد ہلاکتوں کے ساتھ روس میں اس وبا کے سبب اموات کی مجموعی تعداد…
شارجہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں حارث رؤف کی عمدہ بولنگ کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ائیرپورٹ کے اطراف شادی ہالز چلانے پر ڈی جی سول ایوی ایشن پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سول ایوی ایشن کو الاٹ زمین کسی اور کو الاٹ کرنے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر ریلوے اعظم سواتی شوکاز نوٹس پر الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہو گئے۔ الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی اور شاہ محمود جتوئی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے اعظم سواتی کو جاری نوٹس کے معاملے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران خان کے استعفیٰ میں ہے۔ روپے کی قدر میں کمی اور عالمی مارکیٹ میں خام…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں رواں سال کے دوران سب سے کم ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…
مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کئی سال سے ملک میں جاری ہنگامی حالت ختم کر دی ہے۔ انہوں نے کل سوموار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’فیس بک‘ کے ذریعے ہنگامی حالت کے خاتمے کا اعلان کیا۔…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی رابرٹ میلے نے کہا ہے واشنگٹن ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنے کے لیے دیگر غیر سفارتی ہتھیار استعمال کرے گا۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ان…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) وسی صدر ولادیمیر پوتن نے کورونا وائرس وبا کے خلاف اقدامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کریملن پیلس کے ایک بیان کے مطابق پوتن نے حکومت کو ہدایت کی کہ کوویڈ 19 کے اقدامات کو سخت کیا…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان آذربائیجان کے صدر الہام علی ییف کی دعوت پر کل آذربائیجان کا ایک روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان صدر…
میونخ (اصل میڈیا ڈیسک) ایک جرمن عدالت نے ایک نومسلم جرمن خاتون کو ایک ایزدی بچی کے قتل میں ملوث ہونے کے جرم پر سزائے قید سنا دی ہے۔ یہ جرمن خاتون اسلام قبول کرنے کے بعد دہشت گرد تنظیم دولتِ اسلامیہ…
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے ترک صدر کے اس بیان پر تشویش ظاہر کی ہے، جس میں انہوں نے جرمن سفیر کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ترک صدر نے نو دوسرے ملکوں کے سفیروں کو بھی ملک بدر…