اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازور (Jihad azour) نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان چھٹے جائزہ مذاکرات جاری ہیں۔ جہاد ازور نے اپنے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 12 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان کے لیے اپنا سفیر نامزد کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ڈونلڈ ارمن بلوم کو پاکستان میں امریکا کا نیا سفیر نامزد کیا گیا ہے، ڈونلڈ بلوم اس سے قبل تیونس…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور اور دعوت و ارشاد کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مُملکت کی مساجد میں کرونا وبا کے خطرے کے پیش نظرنمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے پر…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) افغان امور پر تبادلہ خیال کے لیے ایک اجلاس کی میزبانی کے باوجود روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ماسکو افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان اس…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ہم تمام تر مظلومین اور متاثرین کے نام پر اپنی جدوجہد کو مزید آگے بڑھانے پر پُرعزم ہیں۔ ٹی آرٹی ورلڈ فورم 2021 کو ویڈیو پیغام بھیجنے والے صدر نے…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ دبئی نے جموں و کشمیر میں انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت ہوا ہے جب خطے میں تشدد کی نئی لہر کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایک بھارتی آبدوز کو بحیرہ عرب میں پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ اس واقعے کی تصدیق پاکستانی افواج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کی گئی ہے۔ بھارتی آبدوز…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سید المرسلین اور آقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا جشن آج ملک بھر میں عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ آقائے دو جہاں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسحاق ڈار نے برطانوی ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ان پر پاکستان سے اربوں روپے چرانے ، برطانیہ میں خفیہ اکاؤنٹس اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کا الزام تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے 20 اموات رپورٹ ہوئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 43 ہزار 786 کورونا ٹیسٹ کیے گئے…
العبدیہ (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحادی فوج نے بتایا ہے کہ یمن کی مآرب گورنری کے علاقے العبدیہ میں حوثی ملیشیا کی پیش قدمی روکنے کے لیے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کم سے کم 38 فضائی حملے کیے گئے ہیں جن…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے ہائی کمیشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل نے کہا ہے کہ ہم، ایران کے ساتھ دوبارہ سے جوہری مذاکرات شروع کرنے کے معاملے میں، پُر امید ہیں۔ 21 تا22 اکتوبر کو متوقع…
پیانگ یانک (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا نے آبدوز سے فائر کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے آبدوز سے سمندر میں بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے، میزائل سنپو سے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ نے طالبان کے کنٹرول کے بعد پہلی بار افغانستان میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے ؓ( بی بی سی ) کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ فنڈ برائے اطفال’…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) ماسکو میں وزارت خارجہ کے اعلان کے مطابق مغربی دفاعی اتحاد نیٹو سے متعلق روسی سفارتی مشن معطل کر دیا گیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ لاوروف کے مطابق اس اقدام کی وجہ نیٹو میں متعین اس مشن کے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے سابق وزیر خارجہ اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سابق چیئرمین کولن پاویل کی موت پر متعدد عالمی رہنماوں نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ کووڈ 19کی وجہ سے پیر کے روز 84 برس کی عمر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کے اختیار میں جو کچھ تھا اتنا عوام کو ریلیف دیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اسد عمر نے کہا کہ آئی ایم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی پر اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج معیشت اور مہنگائی کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں عوامی ریلیف کے حوالے سے اہم اعلان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے مہنگائی کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں اور کورونا کو ٹھہرا دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کیا خطرناک ہوگی اس میں تو…
بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں الصدری گروپ کے سربراہ اور شیعہ رہ نما مقتدی الصدر آج پیر کے روز دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔ وہ سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے اور آئندہ حکومت کی تشکیل کے واسطے انتخابات میں کامیاب ہونے…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا تین روزہ اجلاس 19 سے 21 اکتوبر تک منعقد ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، امکان ہے کہ پاکستان آئندہ چار ماہ تک بددستور گرے لسٹ میں ہی رہے گا۔ عالمی…
ونیزویلا (اصل میڈیا ڈیسک) ونیزویلا کے صدر نکولا مادورو کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف کے ساتھ جاری مذاکرات کے منقطع ہونے کا ذمہ دار متحدہ امریکہ ہے۔ سرکاری ٹیلی ویژن وی ٹی وی سے انٹرویو میں مادورو نے اپوزیشن کے ساتھ…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) 17 اکتوبر 1961 کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں الجزائر کی جدوجہد آزادی کی حمایت میں پرامن مظاہرے میں الجزائر کے خلاف فرانسیسی پولیس کے قتل عام کی 60 ویں برسی پر اپنی جان گنوانے والوں کے لیے…