یورپی یونین افغانستان کو ایک ارب یورو کی امداد دے گی

یورپی یونین افغانستان کو ایک ارب یورو کی امداد دے گی

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اور نیٹو کی افواج کے انخلا کے بعد سے افغانستان کو شدید معاشی اور معاشرتی بحرانوں کا سامنا ہے۔ یورپی یونین نے افغانستان کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے ایک بلین یورو (1.2 بلین ڈالر) کے امدادی…

ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگا: وزیراعظم

ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے و فاقی کابینہ کے اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی…

نیب نے مریم اور صفدر کی ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے درخواست دائر کر دی

نیب نے مریم اور صفدر کی ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخ کرنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کردی۔ نیب کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں (ن) لیگ کی نائب…

ملک میں سردیوں کے دوران ایک بار پھر گیس کے بحران کا خدشہ

ملک میں سردیوں کے دوران ایک بار پھر گیس کے بحران کا خدشہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ایل این جی لیمیٹڈ کو لیکوڈ نیچرل گیس (ایل این جی) سپلائی کیلئے عالمی کمپنیوں کی طرف سے کوئی رسپانس نہیں ملا۔ تفصیلات کے مطابق دسمبر اور جنوری میں مجموعی طور پر 8 ایل این جی…

ملک بھر میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی، مثبت کیسز کی شرح 1.62 فیصد ریکارڈ

ملک بھر میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی، مثبت کیسز کی شرح 1.62 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے باعث مثبت کیسز کی شرح 1.62 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کی بربریت جاری، مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کی بربریت جاری، مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

شوپیاں (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید تین کشمیری شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں…

طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کی آج پہلی ملاقات

طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کی آج پہلی ملاقات

دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) قطر میں منگل 12 اکتوبر کو یورپی یونین کے نمائندوں اور طالبان کے درمیان ہونے والی ملاقات سے قبل جرمن حکام نے طالبان سے بات کی تھی۔ طالبان کا کہنا ہے کہ وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ مثبت…

شام میں ایرانی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پر دوبارہ نامعلوم طیاروں کی بمباری

شام میں ایرانی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پر دوبارہ نامعلوم طیاروں کی بمباری

شام (اصل میڈیا ڈیسک) یرین آبزر ویٹری فار ہیومن رائٹس [المرصد] کے مطابق کل سوموارکو ایک بار پھر مشرقی شام کے علاقے دیر الزور کے البوکمال شہر میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پرنامعلوم جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے۔ شام…

رجب طیب ایردوان کی شہریوں سے کورونا وائرس ویکسین لگوانے کی اپیل

رجب طیب ایردوان کی شہریوں سے کورونا وائرس ویکسین لگوانے کی اپیل

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے شہریوں سے کورونا وائرس ویکسین لگوانے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ “ہم، ویکسین مہم کے تمام مراحل کو تیزی سے طے کر کے جس قدر جلد اجتماعی…

سابق جاسوس کا دعوی: شمالی کوریا کے لیڈر نے قاتلوں کے جتھے بنا رکھے ہیں

سابق جاسوس کا دعوی: شمالی کوریا کے لیڈر نے قاتلوں کے جتھے بنا رکھے ہیں

شمالی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) سابق اعلیٰ سطحی ایجنٹ کِم کُک سونگ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن نے”ہِٹ سکواڈ” قائم کر رکھے ہیں۔ بی بی سی کے لئے خصوصی انٹرویو میں سابق اعلیٰ سطحی ایجنٹ نے…

عراق پارلیمانی انتخابات: مقتدیٰ الصدر جیت سے قریب تر

عراق پارلیمانی انتخابات: مقتدیٰ الصدر جیت سے قریب تر

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق معروف شیعہ عالم دین مقتدی الصدر کی جماعت کو دیگر سیاسی پارٹیوں پر سبقت حاصل ہے۔ اس مرتبہ انتخابات میں ریکارڈ سطح پر بہت کم رائے دہندگان نے اپنے حق رائے…

آسٹریا کا سیاسی بحران ختم، نئے چانسلر نے حلف اٹھا لیا

آسٹریا کا سیاسی بحران ختم، نئے چانسلر نے حلف اٹھا لیا

ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریا میں وفاقی چانسلر کی تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہونے والا سیاسی بحران بظاہر ختم ہو گیا ہے۔ یہ اعلان وفاقی صدر آلیکسانڈر فان ڈئر بیلن نے کیا۔ نئے قائدِ حکومت آلیکسانڈر شالن برگ ہیں۔ ویانا میں…

داعش سے چھٹکارا پانے کیلئے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہیں، وزیراعظم

داعش سے چھٹکارا پانے کیلئے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ داعش سے چھٹکارا پانے کیلئے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہیں۔ غیر ملکی جریدے کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نے کہا کہ افغانستان میں امن اور استحکام خطے…

ڈاکٹر قدیر کی تدفین کے بعد ان کی صاحبزادی کو قومی پرچم پیش کیا گیا

ڈاکٹر قدیر کی تدفین کے بعد ان کی صاحبزادی کو قومی پرچم پیش کیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی تدفین کے بعد ان کی بڑی صاحبزادی کو پاکستانی پرچم پیش کیا گیا۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان کی تدفین کے وقت ان کی بڑی صاحبزادی کو پاک فوج…

پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج ہو گا

پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج ہو گا۔ پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا، اجلاس کی صدارت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا…

پاکستان میں کورونا سے مزید 28 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 28 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 28 افراد انتقال کر گئے اور 1004 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

افغان طالبان نے سابق حکومتی عہدیداروں سے ملنے والی رقم خزانے میں جمع کرا دی

افغان طالبان نے سابق حکومتی عہدیداروں سے ملنے والی رقم خزانے میں جمع کرا دی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) امارات اسلامی نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی رقم وزارت خزانہ کے اکاؤنٹ میں جمع کرا دی۔ افغان مرکزی بینک کے بیان کے مطابق یہ رقم پنج شیر،خوست، کابل اور لوگر…

ہماری فوجی کارروائیوں نے مآرب میں حوثیوں کی پیش قدمی روک دی: عرب اتحاد

ہماری فوجی کارروائیوں نے مآرب میں حوثیوں کی پیش قدمی روک دی: عرب اتحاد

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے قائم عرب اتحاد نے کہا ہے کہ اتحادی فوج کی مسلسل فضائی کارروائیوں کے نتیجے میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو مآرب کے العبدیہ علاقے پر چڑھائی سے روکا…

ریاض معاہدے پر مکمل عمل درآمد کے لیے سعودی عرب کی حمایت کرتے ہیں: مصر

ریاض معاہدے پر مکمل عمل درآمد کے لیے سعودی عرب کی حمایت کرتے ہیں: مصر

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصری وزیراعظم مصطفی مدبولی نے ریاض معاہدے کی تمام شقوں پر عمل درآمد کے لیے سعودی عرب کی حمایت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ قاہرہ کا خیال ہے کہ سیاسی حل یمن کے بحران کا…

یمن: عدن کے گورنر پر کار بم حملے کی کوشش،3 افراد ہلاک

یمن: عدن کے گورنر پر کار بم حملے کی کوشش،3 افراد ہلاک

عدن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے شمالی ساحلی شہر عدن میں ایک کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع کےمطابق ، عدن کے گورنر اور ایک حکومتی وزیر اسی علاقے میں تھے تاہم وہ…

اسرائیلی سکیورٹی جرمنی کی ترجیح رہے گی، میرکل

اسرائیلی سکیورٹی جرمنی کی ترجیح رہے گی، میرکل

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سکیورٹی ’ہر جرمن حکومت‘ کی ترجیح رہے گی۔ یہ بات انہوں نے بطور چانسلر اسرائیل کے اپنے آخری دورے کے دوران کہی ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل دو…

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اسلام آباد کے قبرستان میں سپرد خاک

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اسلام آباد کے قبرستان میں سپرد خاک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) محسن پاکستان اور پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ اس سے قبل قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام…

ڈاکٹر قدیر خان کے انتقال پر صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف سمیت دیگر کا اظہار تعزیت

ڈاکٹر قدیر خان کے انتقال پر صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف سمیت دیگر کا اظہار تعزیت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) محسن پاکستان اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال پر سیاسی و سماجی رہنماؤں اور عسکری قیادت کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو آج صبح پھیپھڑوں…

محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے

محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) محسن پاکستان اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا…