فاشسٹ ہندوتوا بلوائی بھارت میں اقلیتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: پاکستان

فاشسٹ ہندوتوا بلوائی بھارت میں اقلیتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: پاکستان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ فاشسٹ ہندوتوا بلوائی بھارت میں اقلیتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ…

چیئرمین نیب پاکستان اور احتساب نہیں عمران خان کیلئے نوکری کرتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

چیئرمین نیب پاکستان اور احتساب نہیں عمران خان کیلئے نوکری کرتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ایسے شخص کو توسیع دی جا رہی ہے جو پاکستان اور احتساب نہیں بلکہ عمران خان کے لئے نوکری کرتا ہے۔ اسلام آباد…

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع غیرقانونی اور بدنیتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع غیرقانونی اور بدنیتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہ صرف غیرقانونی ہے بلکہ یہ بدنیتی بھی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پینڈورا…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں کوئٹہ، سبی، ہرنائی، پشین، قلعہ سیف اللہ ، چمن،…

ڈرون طیارے خطے کی سلامتی کے لیے خطرناک ہتھیاربن چکے: ایرانی اپوزیشن

ڈرون طیارے خطے کی سلامتی کے لیے خطرناک ہتھیاربن چکے: ایرانی اپوزیشن

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی حزب اختلاف نے کہا ہے کہ ڈرون طیارے سپاہ پاسداران انقلاب کی سمندر پار عسکری کارروائیوں کی ذمہ دار القدس فورس کے ہاتھوں میں ایک خطرناک ہتھیار ہے۔ یہ خطرناک ہتھیار خطے کی سلامتی کے لیے…

فیس بک کو مزید اصلاحات کی ضرورت ہے: وائٹ ہاؤس

فیس بک کو مزید اصلاحات کی ضرورت ہے: وائٹ ہاؤس

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے کہا کہ پرائیویسی اور اعتماد کے خدشات کے پیش نظر’فیس بک‘ کو مزید کام اور اصلاحات کی ضرورت ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری جین ساکی کی طرف سے جاری ایک بیان میں فیس بک…

صدر رجب طیب ایردوان کی بین الپارلیمانی یونین کے سربراہ دوآرتے پاشیکو کے ساتھ ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان کی بین الپارلیمانی یونین کے سربراہ دوآرتے پاشیکو کے ساتھ ملاقات

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے سرکاری دورے پر انقرہ میں موجود بین الپارلیمانی یونین کے سربراہ دوآرتے پاشیکو کے ساتھ صدارتی سوشل کمپلیکس میں ملاقات کی۔ اس سے قبل وزیر خارجہ میلود چاوش اولو نے بھی…

برطانیہ نے بنگلادیش سمیت 32 ممالک سے متعلق سفری ہدایات میں نرمی کر دی

برطانیہ نے بنگلادیش سمیت 32 ممالک سے متعلق سفری ہدایات میں نرمی کر دی

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے بنگلادیش سمیت 32 ممالک سے متعلق اپنی سفری ہدایات میں نرمی کردی جس کے بعد اب برطانوی شہری ان ممالک کا سفر آسانی سے کرسکیں گے۔ برطانوی محکمہ خارجہ ، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کی…

کیا یورپ اور امریکا کے ’دفاعی راستے‘ جدا ہونے کو ہیں؟

کیا یورپ اور امریکا کے ’دفاعی راستے‘ جدا ہونے کو ہیں؟

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے بے ہنگم انخلا کے بعد پہلی مرتبہ یورپی لیڈران ایک اجلاس میں جمع ہوئے ہیں۔ یورپی یونین کو نظرانداز کرتے ہوئے نئے انڈوپیسفک سکیورٹی معاہدے اور امریکا کے یکطرفہ فیصلوں سے بہت کچھ داؤ پر لگ…

فرانسیسی پادریوں کے ہاتھوں لاکھوں بچوں کا جنسی استحصال

فرانسیسی پادریوں کے ہاتھوں لاکھوں بچوں کا جنسی استحصال

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) پاپائے روم نے فرانسیسی کیتھولک چرچ میں پادریوں کے ہاتھوں بچوں کے بہت وسیع پیمانے پر جنسی استحصال سے متعلق تازہ ترین انکشافات پر گہرے صدمے کا اظہارکیا ہے۔ ان انکشافات نے دراصل رومن کیتھولک چرچ کو ہلا…

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی، فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی، فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) تعینات کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم…

چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہیں کرونگا: وزیراعظم

چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہیں کرونگا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت سے انکار کردیا۔ وفاقی کابینہ نے چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع کے لیے نیب آرڈیننس کی منظوری دی دے جو سرکولیشن کے…

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی گئی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی۔ یوسف رضا گیلانی کے اسٹاف کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما اٹلی میں ہونے والی کانفرنس…

مزاح کا ایک عہد تمام، کامیڈی کنگ عمر شریف سپردخاک

مزاح کا ایک عہد تمام، کامیڈی کنگ عمر شریف سپردخاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے کامیڈی کنگ عمر شریف کو عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا۔ عمر شریف کی میت کو ایدھی سردخانے سے گلشن اقبال میں واقع ان کی…

ملک بھر میں کورونا وباسے مزید 39 افراد انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وباسے مزید 39 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

عراق کے پارلیمانی انتخابات کے بعد کا عرصہ زیادہ اہم ہو گا: یو این ایلچی

عراق کے پارلیمانی انتخابات کے بعد کا عرصہ زیادہ اہم ہو گا: یو این ایلچی

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی جینین ہنس بلاسخارت نے کہا ہے کہ عراق میں پارلیمانی انتخابات کے بعد کا عرصہ زیادہ اہم ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں…

ایران کی عسکری صلاحیتوں کو تباہ کرتے رہیں گے: اسرائیلی آرمی چیف

ایران کی عسکری صلاحیتوں کو تباہ کرتے رہیں گے: اسرائیلی آرمی چیف

تل ابیب (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے آرمی چیف اویو کوچاوی نے زور دیا ہے کہ تل ابیب ایران کی فوجی صلاحیتوں کو تباہ کرتا رہے گا۔ جنرل کوچاوی نے منگل کو کہا کہ “ایران کی صلاحیتوں کو تباہ کرنے کے لیے…

برطانوی وزیراعظم کے خصوصی ایلچی کی افغانستان میں طالبان قیادت سے ملاقات

برطانوی وزیراعظم کے خصوصی ایلچی کی افغانستان میں طالبان قیادت سے ملاقات

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان نے طالبان قیادت سے ملاقات کی ہے اور ان سے انسانی بحران اور ملک کو جنگجوؤں کی تربیت گاہ بننے سے روکنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔…

مغرب کا احساسِ برتری تمام مسائل کی جڑ ہے اور اب اپنے خاتمے کے قریب ہے: صدر ایردوان

مغرب کا احساسِ برتری تمام مسائل کی جڑ ہے اور اب اپنے خاتمے کے قریب ہے: صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ دنیا میں مسائل کا اصل سبب مغرب کا احساسِ برتری ہے اور یہ احساسِ برتری اب اپنے اختتام کے قریب ہے۔ صدر ایردوان نے اپنی کتاب “زیادہ عادل…

افغانستان میں پاسپورٹ سروسز بحال، نیا پاسپورٹ کس نام سے جاری ہو گا؟

افغانستان میں پاسپورٹ سروسز بحال، نیا پاسپورٹ کس نام سے جاری ہو گا؟

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان وزارت داخلہ نے پاسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے آپریشنز کی بحالی کا اعلان کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے منگل کے روز آپریشنز کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پہلے مرحلے…

حکومت کا چیئرمین نیب جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ

حکومت کا چیئرمین نیب جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز حکومتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نیب کی توسیع سے متعلق قانونی نکات…

طالبان حکومت میں تیسری توسیع، کوئی خاتون شامل نہیں

طالبان حکومت میں تیسری توسیع، کوئی خاتون شامل نہیں

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت نے پیر کے روز وزارت میں تیسری مرتبہ توسیع کی۔ متعدد افراد کو نائب وزراء کے عہدوں پر فائز کیا گیا ہے تاہم اس مرتبہ بھی کسی وزارت میں کسی خاتون کو شامل نہیں…

چمن بارڈر بند؛ طالبان کا پاکستان سے سابق افغان حکومت سے کئے معاہدے پر عمل کا مطالبہ

چمن بارڈر بند؛ طالبان کا پاکستان سے سابق افغان حکومت سے کئے معاہدے پر عمل کا مطالبہ

چمن (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے پاکستان سے سابق افغان حکومت سے کئے گئے معاہدے پر عمل کا مطالبہ کرتے ہوئے چمن بارڈر کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا۔ افغان طالبان نے چمن سے منسلک سرحد…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز بحال

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز بحال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز 7 گھنٹے کی بندش کے بعد بحال ہو گئیں۔ فیس بک اور واٹس ایپ نے واضح طور پر ایپلیکیشنز کی بندش کی کوئی وجہ…