سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے ساتھ یمن میں جاری تنازع کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے اور اس کے خاتمے کے لیے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مائیک ملی نے افغانستان میں لڑی جانے والی 20 سالہ جنگ میں شکست کا اعتراف کیا ہے۔ امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی میں بیان…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں حالیہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے 857 اموات واقع ہو چکی ہیں جو وباء کے آغاز سے لے کر اب تک کی ریکارڈ یومیہ تعداد ہے۔ روس کورونا وائرس انفیکشن کنٹرول اور حفاظتی…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ “ترکی۔روس تعلقات کو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید تقویت دے کر جاری رکھنا بہت فائدہ مند ہے”۔ صدر رجب ایردوان روس کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی مبصرین نے بائیس امریکی سینیٹرز کی طرف سے افغانستان میں طالبان کو ملنے والی مدد کے حوالے سے تحقیقات کے مطالبے کو دباؤ بڑھانے کا ایک ہتھکنڈہ اور پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی سازش قرار…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کی مبینہ ویڈیو کے حوالے سے نائب صدر مسلم لیگ ن کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔ نائب صدر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج کم لاگت میں سڑکیں تعمیر ہو رہی ہیں اس کا مطلب ہے ماضی میں سڑکوں کی تعمیر میں کرپشن کی گئی ، ایف آئی اے سے اس معاملے کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کرپشن اتنی زیادہ ہے عوام کو کچھ ڈلیور ہی نہیں ہو سکتا۔ خیبر پختونخوا میں میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں اسکولوں کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 52 افراد انتقال کر گئے جبکہ کورونا سے متاثرہ زیر علاج 3 ہزار 948 کورونا کی حالت تشویش ناک ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کی سرزمین 4 دہائیوں تک جنگ کی آگ میں جُھلستی رہی ہے، اس جنگ کی ہولناکی کا اندازہ لگانا ہو تو میدانِ جنگ کے بجائے اسپتالوں اور بحالی سینٹرز کو دیکھا جائے جہاں جسمانی اعضا سے محروم…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بین الاقوامی برادری ایران کی مسلسل جوہری خلاف ورزیوں اور جوہری معاہدے سے متعلق بین الاقوامی معاہدوں کے…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) مدینہ منورہ میں رنگ روڈ پر تیز رفتار ٹرک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹرک ٹریفک سگنل پر کھڑی متعدد…
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کے ایوان نمایندگان کے اسپیکر عقیلہ صالح نے کہا ہے کہ ملک کوبحران سے نکالنے کا واحد راستہ انتخابات ہیں لیکن اعلیٰ ریاستی کونسل ملک میں انتخابات کا انعقاد نہیں چاہتی ہے۔ عقیلہ صالح نے منگل کے…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے بعض علاقوں میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ روس صدارتی پیلس کے ترجمان دمتری پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں ملک میں کووِڈ۔19…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شین توپ نے کہا ہے کہ فتح اللہ دہشت گرد تنظیم خاص طور پر برادر ممالک سمیت تمام ممالک کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ تشکیل دیتی ہے۔ مصطفی شین…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں فوج رکھنے سے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن اور جنرلز کے مؤقف میں تضاد سامنے آیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی جنرلز نے کہا کہ انہوں نے 2500 امریکی فوجی افغانستان میں رکھنےکی تجویز دی تھی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے طالبان کو سی پیک میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق ایک طرف تو یہ چین کی خواہش ہے اور دوسری طرف پاکستان کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب کے بجٹ کا بڑا حصہ لاہور پر خرچ کر دیا۔ اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے مستقبل پر ہونے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ میں رحیم یارخان مندر حملے سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی سماعت ہوئی ہے۔ دوران سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ بھونگ میں پانی کے نلکے پر لڑائی کے واقعے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں جنگی جرائم کی تفتیشی کارروائیاں صرف طالبان اور داعش تک محدود رکھے گی اور امریکا اس کی تفتیش میں شامل نہیں ہوگا کیونکہ اُس…
پیانگ یانگ (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا نے منگل کے روز ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔ امریکا نے اس کی مذمت کی ہے جبکہ اقوام متحدہ میں پیانگ یانگ کے سفیر نے اپنے ملک کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ہتھیاروں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ حکومت 76 سال کے چیئرمین نیب کوخلاف قانون توسیع دینا چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 41 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدارتی محل (کریملن) کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ صدر ولادیمیر پوتن اور صدر رجب طیب ایردوان شام ، افغانستان اور لیبیا کے مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دارالحکومت ماسکو میں صحافیوں سے بات کرتے…