اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کے مزید 2 ہزار 988 مریض رپورٹ، 67 جاں بحق ہو گئے۔ این سی اوسی کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار…
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطر کے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ طالبان کی جانب سے عبوری حکومت کے اعلان کے بعد کسی بھی ملک کے اعلیٰ سطح کے وفد کا پہلا…
اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) سیاحتی شہر ریمینی میں ایک شخص نے چاقو مار کر مبینہ طور پر ایک چھ سالہ لڑکے اور چار خواتین کو زخمی کر دیا۔ حکام کا خیال ہے کہ یہ حملہ آور نشے کی حالت میں تھا۔ اٹلی…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے صوبہ کردستان کے ہوائی اڈے پرایک فوجی اڈے کو دو ڈرونز سے نشانہ بنانے کے چند گھنٹوں کے بعد ایران کی وفادارعراقی ملیشیا نے ملک میں امریکی افواج کے خلاف بیان بازی میں اضافہ کیا ہے۔…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) عمانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک یمن میں جاری بحران کا خاتمہ چاہتا ہے اور وہ اس مقصد کے لیے مختلف فریقوں کو قریب لانے میں مدد دیناچاہتاہے۔ عُمانی وزیرخارجہ سیّد بدربن حمد بن…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے تہران میں ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔وہ سخت گیرابراہیم رئیسی کے اگست…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ ملک کے 41 کنٹونمنٹ بورڈز کے 205 وارڈز میں 1569 امیدوار میدان میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت اور جنگی جرائم کا تازہ ڈوزیئر جاری کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد کا کہنا ہے کہ کوشش ہے افغانستان میں مستحکم حکومت اور نظام آئے تاکہ ٹی ٹی پی، القاعدہ اور داعش جیسے دہشت گرد گروپ نہ پنپ سکیں۔ طالبان کی جانب…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں نائن الیون حملوں کے 20 سال مکمل ہونے پر گراؤنڈ زیرو پر تعزیتی تقریب منعقد کی گئی۔ تعزیتی تقریب میں صدر جو بائیڈن، سابق صدور باراک اوباما اور بل کلنٹن بھی شریک ہوئے۔ امریکی محکمہ دفاع…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے فوجی انخلا پر ایک بار پھر بائیڈن انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکا میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے ٹوئن ٹاور پر حملے کے 20 سال مکمل ہونے پر…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان تحریک طالبان کے ترجمان محمد سہیل شاہین نے باور کرایا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ کے عناصر کے کسی بھی تربیتی مرکز ، بھرتی مرکز یا مالی رقوم جمع کرنے کے مرکز کی اجازت نہیں دی جائے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے سعودی عرب میں نصب کردہ اپنے جدید ترین میزائل سسٹم نکال لیے اور ساتھ ہی پیٹریاٹ بیٹریاں بھی واپس بلا لی ہیں۔ یہ بات خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی طرف سے بہت سی سیٹلائٹ…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ گروسی اتوار بارہ ستمبر کو تہران پہنچ کر اعلیٰ ایرانی حکام سے ملیں گے۔ وہ اتوار ہی کی شام واپس ویانا پہنچ جائیں گے۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی میں…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد، وزیر دفاع اور نائب وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی طرف سے قومی چیئرٹی پلیٹ فارم (احسان) کے لیے 10 ملین ریال کا اضافی عطیہ دیا ہے۔اس سے…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کرونا کے نئے کیسز میں غیرمعمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ ایک سال سے زیادہ عرصہ قبل سعودی وزارت صحت نے مملکت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وبا کے سب سے کم کیسز کی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے نیو یارک کے ٹوئن ٹاورز پر حملوں کی بیسویں برسی کے موقع پر شہريوں سے اتحاد کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ بائیڈن نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ‘اتحاد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں قتل ہونے والی سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کیس میں پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کروائے گئے چالان کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کر لی ہیں۔ پولیس کی جانب سے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قائد اعظم محمد علی جناح کا 73واں یوم وفات آج انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔ برصغیر پاک وہند کے مسلمانوں کے نجات دہندہ،بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 73 ویں برسی آج انتہائی عقیدت…
دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ طالبان کی عبوری کابینہ کی حلف برداری کی تقریب اب پلان کا حصہ نہیں،…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) نائن الیون انکوائری کمیشن کے سربراہ ٹامس کین کا کہنا ہے امریکا میں پیش آئے واقعات میں سعودی عرب کے ملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا۔ ان کا کہنا تھا کہ طیاروں کے حملے کو روکا جا سکتا…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغانستان میں انخلا سے قبل اپنے آخری ڈرون حملے میں بھی بے گناہ شہریوں کی جان لے لی۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے افغان دارالحکومت کابل میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے دہشت گرد کی…
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے رہائشی ویزا کے حامل پاکستان سمیت دیگر ممالک سے ویکسین شدہ افراد پر سفری پابندی ختم کر نے کا اعلان کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے جمعے کو اعلان کیا کہ…
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) بیس سال قبل القاعدہ کے دہشت گردوں نے عالمی طاقت امریکا کو للکارا تھا۔ زخمی قوم نےنیویارک War on Terror یعنی ’دہشت گردی کے خلاف جنگ‘ کا اعلان کر دیا۔ اس جنگ کے نتائج سے ساری دنیا طویل…