سراج الدین اس وقت ہی سامنے کیوں آئے؟

سراج الدین اس وقت ہی سامنے کیوں آئے؟

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) سراج الدین حقانی کا اس طرح کھلے عام ایک عوامی تقریب میں شریک ہونا دراصل اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ افغانستان پر قبضے کے بعد طالبان کی اعتماد میں اضافہ ہو چکا ہے۔ انتہائی خفیہ…

پشاور خودکش دھماکے میں ملوث تین ملزمان کی شناخت ہو چکی: شیخ رشید کا دعویٰ

پشاور خودکش دھماکے میں ملوث تین ملزمان کی شناخت ہو چکی: شیخ رشید کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور خودکش دھماکے میں ملوث تینوں ملزمان کی شناخت ہو چکی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس معاملے…

امید ہے پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان پیکا کیخلاف ووٹ دیں گے، شہباز شریف

امید ہے پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان پیکا کیخلاف ووٹ دیں گے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان پیکا کیخلاف ووٹ دیں گے۔ ایسوسی ایشن آف الیکڑانک میڈیا ایڈیٹز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمینڈ)…

یوکرینی شہروں پر روسی حملوں میں مزید تیزی

یوکرینی شہروں پر روسی حملوں میں مزید تیزی

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) بندر گاہی شہر ماریوپول کا محاصرہ کرنے کے بعد اس پر گولہ باری کی گئی اور دارالحکومت پر بھی دوبارہ حملے ہوئے ہیں۔ نیٹو نے ’نو فلائی زون‘ کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس…

شمالی کوریا کا ایک اور مشتبہ ’بیلیسٹک میزائل‘ تجربہ

شمالی کوریا کا ایک اور مشتبہ ’بیلیسٹک میزائل‘ تجربہ

شمالی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے سمندر میں ایک اور ’نامعلوم میزائل‘ فائر کیا ہے۔ شمالی کوریا رواں برس اب تک نو بار مختلف طرح کے ہتھیاروں کا تجربہ کر چکا ہے۔…

پشاور دھماکا: شہدا کی تدفین جاری، اندراج مقدمہ کیلئے سی ٹی ڈی کو مراسلہ ارسال

پشاور دھماکا: شہدا کی تدفین جاری، اندراج مقدمہ کیلئے سی ٹی ڈی کو مراسلہ ارسال

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جامع مسجد کوچہ رسالدار میں خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرنے کے لیے سی ٹی ڈی کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔ پشاور کے علاقے قصہ خوانی کی جامع مسجدکوچہ رسالدار میں جمعہ کے روز ہونے والے خودکش…

دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے: فواد چوہدری

دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے۔ گزشتہ روز پشاور میں ہونے والے بیان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ردعمل دیتے…

پنجاب کی عوام کا نعرہ ہے گو سلیکٹڈ گو ، بلاول کا ساہیوال میں عوامی مارچ سے خطاب

پنجاب کی عوام کا نعرہ ہے گو سلیکٹڈ گو ، بلاول کا ساہیوال میں عوامی مارچ سے خطاب

ساہیوال (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے غریب عوام کا جینا حرام کر دیا ہے۔ ساہیوال میں عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کٹھ پتلی کو…

اسرائیل دشمن نہیں ممکنہ اتحادی ہے، ملکر کام کر سکتے ہیں، سعودی عرب

اسرائیل دشمن نہیں ممکنہ اتحادی ہے، ملکر کام کر سکتے ہیں، سعودی عرب

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے اسرائیل کو ممکنہ اتحادی قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ وہ دشمن نہیں ہے اوراس کے ساتھ مل کر کام کیا جاسکتا ہے ،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ مملکت اورایران…

یوکرین تنازع؛ روس مخالف خبر دینے پر 15 سال قید کی سزا کا قانون تیار

یوکرین تنازع؛ روس مخالف خبر دینے پر 15 سال قید کی سزا کا قانون تیار

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی پارلیمنٹ نے یوکرین سے جنگ کے حوالے سے ‘جھوٹی’ خبریں پھیلانے پر 15 سال قید کی سزا کا قانونی مسودہ منظور کرلیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یوکرین سے جنگ کے تناظر میں ایسی خبروں…

ترکی کی افرادی قوت میں خواتین کی شمولیت کو 27 فیصد سے بڑھا کر 34 فیصد کر دیا گیا ہے: صدر ایردوان

ترکی کی افرادی قوت میں خواتین کی شمولیت کو 27 فیصد سے بڑھا کر 34 فیصد کر دیا گیا ہے: صدر ایردوان

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب نے کہا کہ انہوں نے ترکی میں افرادی قوت میں خواتین کی شمولیت کو 27 فیصد سے بڑھا کر 34 فیصد کر دیا ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول میں وومن اینڈ ڈیموکریسی ایسوسی ایشن (KADEM) کی…

روس فی الفور حملے روک دے وگرنہ اس کو اس کی قیمت چکانی پڑے گی، نیٹو

روس فی الفور حملے روک دے وگرنہ اس کو اس کی قیمت چکانی پڑے گی، نیٹو

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روسی حملے میں اس سے بھی بدتر گے اور ہم اسے اس کی قیمت ادا کرائیں گے۔ اسٹولٹن برگ نے یہ بات بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں…

ہمسایہ اور دیگر ممالک روس کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لائیں، روسی صدر پوتن

ہمسایہ اور دیگر ممالک روس کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لائیں، روسی صدر پوتن

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے پڑوسی اور دیگر ممالک سے اس ملک سے تعلقات کو معمول پر لانے پر زور دیا ہے پوتن نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اپنے ملک کے لینن گراڈ کے علاقے است لوگا بندرگاہ…

یوکرین پر جنگ شروع کرنے کے روسی الزام میں کتنی صداقت ہے؟

یوکرین پر جنگ شروع کرنے کے روسی الزام میں کتنی صداقت ہے؟

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے جنگ شروع کرنے کی ذمہ داری یوکرین پر عائد کی ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ وہ ڈونباس میں مقامی آبادی کو منظم انداز میں ختم کرنے کے سلسلے کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔…

پشاور قصہ خوانی بازار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 56 افراد شہید

پشاور قصہ خوانی بازار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 56 افراد شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) قصہ خوانی بازار میں واقع جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 56 افراد شہید اور 194 زخمی ہوگئے، جن میں سے متعدد کی حالت تشیویشناک ہے۔ پشاور کے معروف قصہ…

بلاول کی وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کیلیے 5 دن کی مہلت

بلاول کی وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کیلیے 5 دن کی مہلت

احمد پور شرقیہ (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کے لیے 5 دن کی مہلت دے دی۔ بلاول بھٹو زرداری نے بہاول پور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں لانگ مارچ سے…

کلبھوشن بھارتی شہری ہے لیکن ہم اسے ایک انسان کے طور پر دیکھ رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

کلبھوشن بھارتی شہری ہے لیکن ہم اسے ایک انسان کے طور پر دیکھ رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے کلبھوشن یادھو کو وکیل فراہم کرنے کے لیے 13 اپریل تک بھارت کو ایک اور موقع دے دیا ہے۔ اٹارنی جنرل نے…

پاک بحریہ نے بھارتی آب دوز کی ملکی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی

پاک بحریہ نے بھارتی آب دوز کی ملکی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاک بحریہ نے جاسوسی کے لیے آنے والی بھارتی جدید ترین آبدوز کی پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی اور اسے بھاگنے پر مجبور کردیا، حالیہ 5 برس میں بھارت کی چوتھی آبدوز کی…

تصدیق کے بین الاقوامی معیارات طے، مگر جنگی جرم ہوتا کیا ہے؟

تصدیق کے بین الاقوامی معیارات طے، مگر جنگی جرم ہوتا کیا ہے؟

روس (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی فوجداری عدالت نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس کی طرف سے یوکرین میں جنگی جرائم کے ممکنہ ارتکاب کی باقاعدہ چھان بین کرے گی۔ ایسے جرائم کے ارتکاب کی تصدیق کے لیے مسلمہ بین الاقوامی…

چین سے مقابلے کے لیے امریکہ بھارت کی دفاعی صلاحیتوں کو تیزی سے بڑھا رہا ہے

چین سے مقابلے کے لیے امریکہ بھارت کی دفاعی صلاحیتوں کو تیزی سے بڑھا رہا ہے

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) یامریکہ کے مطابق چین ہر موڑ پر بھارت کو بھی اسی طرح اکسا رہا ہے، جس طرح وہ امریکہ کے ساتھ کرتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اسی لیے واشنگٹن بھارت کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے…

رانا ثناء نے امپائر کے نیوٹرل ہونے کے مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تصدیق کر دی

رانا ثناء نے امپائر کے نیوٹرل ہونے کے مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تصدیق کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن لیگ کے سینیئر رہنما رانا ثناءاللہ نےامپائر کے نیوٹرل ہونے کے مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تصدیق کر دی۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد وزیراعظم یا اسپیکر کے خلاف کب…

فضل الرحمان کا 48 گھنٹوں میں حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

فضل الرحمان کا 48 گھنٹوں میں حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اگلے 48 گھنٹوں میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے غیر…

یوکرین جنگ میں اب تک کتنے روسی فوجی ہلاک ہوئے، ماسکو نے تعداد بتا دی

یوکرین جنگ میں اب تک کتنے روسی فوجی ہلاک ہوئے، ماسکو نے تعداد بتا دی

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے یوکرین جنگ میں اپنے 498 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ روس کی سرکاری نیوز ایجنسی RIA نے وزارت دفاع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یوکرین پر حملے کے دوران روس کے 498…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تاریخی رائے شماری؛ یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تاریخی رائے شماری؛ یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بدھ کے روز یوکرین پرروس کے حملے کی مذمت میں قرارداد منظور کرلی ہے اور اس کی سرزنش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین میں لڑائی بند کرے اور اپنی…