پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد 25604 ہو گئی

پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد 25604 ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 69 افراد انتقال کر گئے اور 3909 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

’31 اگست کے بعد امریکا کو افغانستان میں حملے کرنے کا کوئی حق نہیں‘

’31 اگست کے بعد امریکا کو افغانستان میں حملے کرنے کا کوئی حق نہیں‘

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ 31 اگست کے بعد امریکا کو افغانستان میں ڈرون سمیت کسی بھی قسم کے حملے کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ سہیل شاہین کا کہنا…

بینیٹ کا ایران کے خلاف ’امریکا ۔ سوویت یونین سرد جنگ‘طرز کا پلان

بینیٹ کا ایران کے خلاف ’امریکا ۔ سوویت یونین سرد جنگ‘طرز کا پلان

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ اور صدر جو بائیڈن کے درمیان ہونے والی ملاقات سے واقف دو امریکی ذرائع نے بینیٹ کے حوالے سے کہا کہ امریکی صدر سے جمعہ کو وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں بینیٹ…

جوبائیڈن بھی ٹرمپ کی طرح شکاری بھیڑیے ہیں، خامنہ ای

جوبائیڈن بھی ٹرمپ کی طرح شکاری بھیڑیے ہیں، خامنہ ای

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن بھی اپنے پیشرو ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح شکاری بھیڑیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ…

افغانستان کا اقتصادی بحران شدید تر ہوتا ہوا

افغانستان کا اقتصادی بحران شدید تر ہوتا ہوا

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) شورش زدہ ملک افغانستان سے غیر ملکی فوجوں کے انخلا نے عدم استحکام کے ساتھ اقتصادی بحران بھی پیدا کر دیا ہے۔ اس ملک کے نئے حکمرانوں کے پاس اس گھمبیر صورت حال سے نمٹنے کی کتنی صلاحیت…

کابل دھماکوں میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی شناخت جاری

کابل دھماکوں میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی شناخت جاری

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع ’پینٹاگان‘ نے ان 13 فوجیوں کے نام اور دیگر تفصیلات ظاہر کر دی ہیں جو افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے باہر ہونے والے خود کش حملوں میں مارے گئے تھے۔…

’افغانستان کا بحران، اشرف غنی اور جو بائیڈن ذمہ دار‘

’افغانستان کا بحران، اشرف غنی اور جو بائیڈن ذمہ دار‘

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) گیارہ ماہ سے طالبان کیساتھ دوحہ مذاکرات میں شریک، خواتین کے حقوق اور اسلامی قوانین کی ماہر فاطمہ گیلانی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے سنگین بحران کے ذمہ داراشرف غنی اور جو بائیڈن ہیں۔ اشرف غنی کوانہوں…

افغانستان سے غیر ملکیوں کو کراچی لانے کا فیصلہ مؤخر

افغانستان سے غیر ملکیوں کو کراچی لانے کا فیصلہ مؤخر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغان ٹرانزٹ مسافروں کی منتقلی کے منصوبے میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق امریکا کی جانب افغانستان سے نکالے گئے افراد…

’طالبان کے پاس پورا ملک ہے، انھیں پاکستان کی پہلے جیسی ضرورت نہیں رہی‘

’طالبان کے پاس پورا ملک ہے، انھیں پاکستان کی پہلے جیسی ضرورت نہیں رہی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ کیا افغان فورسز کو طالبان سے لڑنے سے پاکستان نے منع کیا تھا؟ کیا اشرف غنی کو پاکستان نے کہا تھا کہ وہ بھاگ جائے؟…

پاکستان میں کورونا سے مزید 120 اموات، 4191 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 120 اموات، 4191 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 120 افراد انتقال کر گئے اور 4191 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

کابل ائیر پورٹ حملے کے منصوبے ساز کے خلاف امریکی ڈرون حملہ

کابل ائیر پورٹ حملے کے منصوبے ساز کے خلاف امریکی ڈرون حملہ

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے افغانستان میں داعش کی خراسان شاخ کے ایک ’منصوبہ ساز‘ کو ڈرون حملے میں ہلاک کیا ہے۔ واضح رہے کہ داعش نے جمعرات کو کابل ایئر پورٹ پر مہلک خودکش…

کابل ائیرپورٹ پر دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوگئی

کابل ائیرپورٹ پر دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوگئی

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) کابل ائیرپورٹ پر ہونے والے یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں میں ہلاک افراد کی تعداد 170 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکوں میں 200 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جب کہ ہلاک ہونے…

تُرکی کا افغانستان سے اپنی فوج اور شہریوں کا انخلا مکمل کرنے دعویٰ

تُرکی کا افغانستان سے اپنی فوج اور شہریوں کا انخلا مکمل کرنے دعویٰ

تُرکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے تمام فوجیوں اور شہریوں کو افغانستان سے نکال دیا ہے۔ البتہ ایک چھوٹا تکنیکی گروپ کابل میں موجود ہے۔ ایردوآن نے بوسنیا اور ہرسک کے…

طالبان کا ‘بدری 313’ اور ‘فاتح’ یونٹ کابل ائیرپورٹ میں داخل

طالبان کا ‘بدری 313’ اور ‘فاتح’ یونٹ کابل ائیرپورٹ میں داخل

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے اسپیشل ’بدری 313‘ اور ‘فاتح’ یونٹس کے دستے کابل ائیرپورٹ میں داخل ہو گئے۔ طالبان کے نشریاتی ادارے الہجرۃ کے مطابق طالبان کے اسپیشل یونٹس کے دستے کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی حدود میں…

طالبان پر اعتبار نہیں، افغانستان سے مکمل انخلا خطرناک ہو گا: وائٹ ہاؤس

طالبان پر اعتبار نہیں، افغانستان سے مکمل انخلا خطرناک ہو گا: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو فوری طور پر تسلیم کرنے کے کسی بھی امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے ابھی یہ فیصلہ نہیں کیا کہ آیا وہ اگلے ہفتے…

داعش کے اُبھرنے سے پاکستان کو لاحق خطرات

داعش کے اُبھرنے سے پاکستان کو لاحق خطرات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کابل میں امارت اسلامی خراسان کی طرف سے خونریز حملوں کے بعد پاکستان کے کئی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سلامتی امور کے مبصرین کا خیال ہے کہ داعش کے ابھرنے سے پاکستان کی…

5 ہزار غیرملکیوں کو کابل سے اسلام آباد اور کراچی لانے کی تیاریاں مکمل

5 ہزار غیرملکیوں کو کابل سے اسلام آباد اور کراچی لانے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پانچ ہزار غیرملکیوں کو کابل سے عارضی طور پر اسلام آباد اور کراچی لانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ افغانستان سے انخلا میں مدد کے لیے پاکستان نے امریکا اور نیٹو حکام کی مدد کی درخواست…

پاکستان میں کورونا سے مزید 95 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 95 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 95 افراد انتقال کر گئے اور 4016 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

کابل ائیرپورٹ پر دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 90 ہو گئی

کابل ائیرپورٹ پر دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 90 ہو گئی

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) کابل ائیرپورٹ پر ہونے والے یکے بعد دیگرے تین دھماکوں میں ہلاک افراد کی تعداد 90 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکوں میں 140 افراد زخمی ہونے جبکہ ہلاک ہونے والوں میں 13 امریکی فوجی…

کابل ائیر پورٹ دھماکے: طالبان نے تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دیدی

کابل ائیر پورٹ دھماکے: طالبان نے تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دیدی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے گزشتہ روز کابل ائیرپورٹ پر ہونے والے دھماکوں کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی۔ ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کی جائے گی۔…

افغانستان میں استحکام، کیا علاقائی حل ممکن ہے؟

افغانستان میں استحکام، کیا علاقائی حل ممکن ہے؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے علاقائی ممالک اور روسی صدر ولا دیمیر پوٹن کی وزیر اعظم عمران خان کو فون کال سے یہ تاثر پیدا ہو رہا ہے کہ اسلام آباد افغانستان کے مسئلے…

داعش نے کابل ائیرپورٹ پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

داعش نے کابل ائیرپورٹ پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) شدت پسند دہشت گرد تنظیم داعش نےکابل ائیرپورٹ پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کے مطابق داعش نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے خودکش بمبار…

امریکا کا افغانستان سے انخلا جاری رکھنے کا فیصلہ

امریکا کا افغانستان سے انخلا جاری رکھنے کا فیصلہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان میں کابل ائیر پورٹ پر حملے میں 12 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد خطاب کرتے ہوئے دہشتگردوں کو خبردار کیا کہ ‘ہم معاف نہیں کریں گے ،ہم نہیں بھولیں گے ،ہم…

کابل ایئر پورٹ کے باہر دھماکا، کم از کم تیرہ ہلاک

کابل ایئر پورٹ کے باہر دھماکا، کم از کم تیرہ ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان دارالحکومت کے ہوائی اڈے کے باہر دھماکے سے ایک درجن سے زائد ہلاکتوں کا بتایا گیا ہے۔ کم از کم تین امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ طالبان کے ذرائع نے خبر رساں ادارے…