یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے افغانستان میں طالبان کی فتح کو تسلیم کر لیا۔ ایک بیان میں جوزپ بوریل نے کہا کہ طالبان جنگ جیت چکے ہیں، ہمیں ان سے بات کرنا پڑے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 66 افراد انتقال کر گئے اور 3974 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان کی باتوں پر یقین نہیں، جو کہہ رہے ہیں اس پر عمل کب ہوتا ہے؟ یہ دیکھیں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم سے ہزاروں میل دور انسداد دہشت گردی کے نام پر معصوم شہریوں پر بم برسانے والوں سے نہ ہم منسوب تھے اور نہ ہی ہونگے۔ صدر نے استنبول میں…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) ترک وزیر خارجہ کے مطابق وہ طالبان کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ترک حکومت اقتدار پر قبضے کے بعد طالبان کے بیانات کو مثبت انداز میں دیکھ رہی ہے۔ ترکی نے کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کا…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) شورش زدہ ملک افغانستان میں طالبان نے دو روز قبل بظاہر کنٹرول سنبھالا تھا۔ اب انہوں نے سارے ملک کے لیے عام معافی کا اعلان کیا ہے اور خواتین کے حوالے سے بھی اہم اعلان کیا ہے۔ افغانستان…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کابل میں طالبان کے کنٹرول کے بعد افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ سعودی وزارتی کونسل کی جانب سے افغان عوام کو یہ یقین دہانی کرائی گئی ہے۔کونسل کا منگل کے روز خادم الحرمین الشریفین…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت بیشتر علاقوں پر طالبان کا کنٹرول ہو چکا ہے لیکن اس کے باوجود سبکدوش حکومت کے اوّل نائب صدر امراللہ صالح نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ملک کے آئین کے مطابق قائم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے مغربی دنیا اور افغان حکام کی جانب سے طالبان کی حمایت کا الزام مسترد کر دیا۔ ترکی کے سرکاری ٹی وی ٹی آر ٹی کو انٹرویو میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ طالبان سے واضح طور پر کہا ہے کہ نہ ہم کوئی مداخلت کریں گے اور نہ افغانستان سے مداخلت ہو گی۔ شیخ رشید نےکہا کہ چمن اور طورخم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 95 افراد انتقال کرگئے اور 3200 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کابل ائیرپورٹ پر پاکستانی انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کے طیارے کو غیر معمولی حالات کا سامنا کرنا پڑا، ائیربس طیارہ سفارت کاروں سمیت 170 مسافروں کو لینے کابل پہنچا مگر حالات اچانک ہی خراب ہوگئے۔…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہےکہ افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کا فیصلہ درست تھا اور اس فیصلے پر شرمندگی نہیں۔ کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد امریکی قوم سے خطاب میں صدر جوبائیڈن نے کہا…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت نے واضح کیا ہے کہ سن 2015 کی مہاجر پالیسی کا اعادہ نہیں کیا جائے گا۔ دوسری جانب جرمنی دس ہزار افغان شہریوں کا انخلا کرنے کی منصوبہ بندی کیے ہوئے ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان پر طالبان کے قبضے پر بھارت نے اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نئی دہلی کی خارجہ پالیسی اور علاقائی سیاست…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے طالبان اور تمام افغان جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں عوام کے جان ومال کا تحفظ کریں۔ سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے طالبان کے افغان دارالحکومت کابل میں داخلے اور…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں بات چیت کے ذریعے نئی حکومت کی تشکیل اور جنگ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خاتمے پر زوردیا ہے جبکہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل پرطالبان کے کنٹرول کے بعد ملک سے راہِ فرار کی کوشش میں ہوائی اڈے پر سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکا کے اعلیٰ فوجی حکام نے تصدیق کی ہے کہ سوموار کی صبح کابل…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں۔ ملک میں یکساں تعلیمی نصاب کے اجرا کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اصل…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان کے سیاسی ونگ کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر اخوند نے کہا ہے طالبان کو جس طرح کامیابی ملی اس کا گمان بھی نہ تھا۔ افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم کے ٹوئٹر اکاؤنٹ…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں حکومتی فورسز کے ہتھیار ڈال دینے اور پورے ملک پر طالبان کے برق رفتار قبضے نے بڑی عالمی طاقتوں کو بھی ششدر کر دیا ہے۔ ادھر افغانستان کی صورت حال پرآج پیر کو سلامتی کونسل کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 72 افراد انتقال کر گئے اور 3669 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) کابل پر قبضے اور افغانستان کے بیشتر حصے پر عملداری قائم کرنے کے بعد طالبان نے عالمی برادری کے ساتھ مل کر چلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے خلیجی…
تاجکستان (اصل میڈیا ڈیسک) سابق افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ کابل کے لاکھوں افراد کو خوں ریزی سے بچانے کے لیے افغانستان چھوڑا کیوں کہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں تصادم ہوتا، طالبان نے اسلحہ کے بل پر…