اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا نے فیصلہ کر لیا ہے کہ بھارت اس کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے اس لیے پاکستان سے مختلف سلوک کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 102 افراد انتقال کر گئے اور 4934 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے افغان شہر قندوز کے ائیرپورٹ اور فوجی ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرلیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے فرح، بدخشاں اور بغلان سے افغان افواج کے انخلا کے بعد اب طالبان نے نہ صرف قندوز ائیرپورٹ بلکہ…
الجزائر (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی افریقی ملک الجزائر میں لگی جنگلاتی آگ سے اموات کی تعداد 65 ہو گئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق جنگلاتی آگ کے سبب مرنے والوں میں 28 فوجی بھی شامل ہیں جو…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی حکام کے مطابق افغانستان میں ہر چیز غلط سمت میں چل پڑی ہے اور طالبان پیشگوئی سے بھی قبل کابل پر قابض ہو سکتے ہیں۔ افغان حکومت نے اپنا فوجی سربراہ تبدیل کر دیا ہے تاہم طالبان…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ایسے وقت جب طالبان ایبک پر قبضے کے بعد ملک کے سب سے بڑے شہر مزار شریف کی جانب بڑھ رہے ہیں، صدر اشرف غنی نے مقامی قبائل اور اپنی فوج کی حوصلہ افزائی کے لیے بدھ…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ایرانی جیل عہدیدار حمید نوری کے مقدمے کے دوسرے دن بدھ کی صبح سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی عدالت میں مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں موجودہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا نام اور تصویر بھی…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان نے اعلان کیا کہ دارفور کیس میں مطلوب افراد کو بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ فیصلے کے تحت سابق معزول صدر عمر البشیر ، سابق وزیر دفاع عبدالرحیم محمد حسین اور…
بہاول پور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس سال ملک میں ریکارڈ موٹرسائیکلز اور گاڑیاں فروخت ہوئیں لیکن پھر بھی لوگ کہتے ہیں ملک تباہ ہوگیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بہاولپور میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے 10 ستمبر کے بعد کورونا ویکسینیشن کورس مکمل نہ کروانے والوں کو فضائی سفر کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغانستان کے پڑوسی ممالک سے کہا ہے کہ وہ جنگ زدہ ملک میں کسی ایسی حکومت کو تسلیم نہ کریں، جو بزور طاقت کابل پر مسلط کی جائے۔ پاکستان میں کئی ناقدین کا کہنا ہے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 81 افراد انتقال کر گئے اور 4856 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے پاکستان سے تعلقات بہتر کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے امریکی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ایسے وقت میں جب طالبان تحریک نے صوبہ بدخشاں کے دارالحکومت فیض آباد کے علاقوں پر اپنے کنٹرول کا اعلان کیا ہے امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے اپنی افواج کو…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے چین کو وارننگ دی ہے کہ جنوبی بحیرہ چین میں خطرناک اور تحریکی کاروائیاں ہماری نگاہ میں ہیں علاقے میں کوئی بھی جھڑپ سکیورٹی اور تجارت کے لئے سنجیدہ سطح کے…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ ایران خطے اور دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو ایران اور حزب اللہ کو روکنا چاہیے۔ اگر دنیا نہیں روکے گی…
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) دو برس قبل بھارتی زیر انتظام کشمیر کو حاصل خصوصی آئینی اختیارات کے خاتمے کے بعد کانگریس پارٹی کے کسی بڑے رہنما کا یہ پہلا دورہ کشمیر ہے۔ راہول گاندھی سرینگر میں کئی اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک سات صوبائی دارالحکومتوں کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے جس پر بڑی طاقتیں قطر میں سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا کہ افغانستان میں تشدد ناقابل قبول ہے۔ افغانستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ امریکا اور تحریک طالبان کے درمیان طے پائے معاہدے کے مطابق نہیں۔ دوسری طرف دو باخبر امریکی ذرائع…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو جس تیز رفتاری سے آگے بڑھنا چاہیے تھا اس تیز رفتاری سے نہیں بڑھا لیکن اب اللہ کا کرم ہے پاکستان درست راستے پر لگ گیا ہے۔ وزیراعظم عمران…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز کی درخواست پر حکومت کو مشروط طور پر شوگر ملز کیخلاف آئندہ سماعت تک تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی شوگر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ دشمن ملک کو اندر سے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان کو سرحدوں سے کوئی نقصان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں عالمی وبا کورونا سے مزید 86 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں امریکا کی ’ابدی جنگ‘ کے دوران امریکی فوج کو رسد کی امداد فراہم کرنے والے غیر ملکی ٹھیکیدار اپنے گھروں کو پہنچنے کی بجائے کورونا وبا کے سبب بین الاقوامی سفری پابندیوں کی وجہ سے دبئی…