شام : فضائی حملے کا اندیشہ، ایرانی فورسز کی عسکری تیاری

شام : فضائی حملے کا اندیشہ، ایرانی فورسز کی عسکری تیاری

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد نے انکشاف کیا ہے کہ شمال مشرقی شام میں موجود ایرانی پاسداران انقلاب کی ملیشیا نے اسرائیلی یا بین الاقوامی اتحاد کی جانب سے بم باری کے اندیشے کے سبب…

ارشد ندیم بھی شکست کھا گئے، پاکستان ٹوکیو اولمپکس میں کوئی میڈل نہ جیت سکا

ارشد ندیم بھی شکست کھا گئے، پاکستان ٹوکیو اولمپکس میں کوئی میڈل نہ جیت سکا

ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے فائنل مقابلے آج ہوئے جس میں پاکستان کی جانب سے میڈل کی آخری امید ارشد ندیم بھی شکست کھاگئے۔ ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھروکے فائنل مقابلے میں 12 ایتھلیٹ پہلے مرحلے میں…

مبشر کھوکھر قتل: ملزم تقریب میں کیسے پہنچا؟ تفتیش میں انکشافات

مبشر کھوکھر قتل: ملزم تقریب میں کیسے پہنچا؟ تفتیش میں انکشافات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیفنس میں نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کی تحقیقات میں ملزم نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم ناظم نے ابتدائی تفتیش میں بتایا کہ وہ شادی کی تقریب…

کورونا: ملک میں 2 جون کے بعد ایک روز میں سب سے زیادہ اموات

کورونا: ملک میں 2 جون کے بعد ایک روز میں سب سے زیادہ اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 95 افراد انتقال کر گئے اور 4720 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

ترکی اپنی قوتِ بازو سے 208 مقامات میں سے 196 مقامات پر لگنے والی آگ پر قابو پا چکا ہے: صدر ایردوان

ترکی اپنی قوتِ بازو سے 208 مقامات میں سے 196 مقامات پر لگنے والی آگ پر قابو پا چکا ہے: صدر ایردوان

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ 44 صوبوں کے 208 مقامات میں لگنے والی آگ میں سے 196 مقامات پر اس آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول میں اپنے بیان میں…

کشمیر: او آئی سی کے بیان پر بھارت کی ناراضگی

کشمیر: او آئی سی کے بیان پر بھارت کی ناراضگی

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے جموں و کشمیر کے متعلق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے بیان پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اسے اس معاملے پر مداخلت کا کوئی اختیار حاصل نہیں ہے اور جموں و کشمیر…

حزب اللہ، لبنانی حکومت اور فوج ہمیں نہ آزمائیں: اسرائیل کی وارننگ

حزب اللہ، لبنانی حکومت اور فوج ہمیں نہ آزمائیں: اسرائیل کی وارننگ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے خبردار کیا ہے کہ ہم حزب اللہ، لبنان کی فوج اور حکومت کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ ہمارا امتحان نہ لیں۔ یہ بیان حزب اللہ ملیشیا کے جمعہ کو اس بات…

طالبان سے خطرات لاحق: سنکیانگ میں ایک نیا چینی ملٹری کمانڈر تعینات

طالبان سے خطرات لاحق: سنکیانگ میں ایک نیا چینی ملٹری کمانڈر تعینات

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) سنکیانگ کے علاقے میں پہلے ہی سے چین نے اپنی فوج کو بھاری تعداد میں تعینات کر رکھا ہے۔ اب اس علاقے میں بڑے پیمانے پر تعینات چینی فوج کی نگرانی لیفٹینینٹ جنرل وانگ ہائی جیانگ کریں گے۔…

اسرائیلی آئل ٹینکرپر حملے میں ایرانی ساختہ ڈرون استعمال کیے گئے: واشنگٹن

اسرائیلی آئل ٹینکرپر حملے میں ایرانی ساختہ ڈرون استعمال کیے گئے: واشنگٹن

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ نے جمعہ کو ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ 29 مارچ کو اسرائیلی آئل ٹینکر “مرسر اسٹریٹ” پر حملے کے لیے استعمال ہونے والے ڈرون ’ایرانی‘ ساختہ تھے۔ امریکی حکام نے تصدیق کی کہ…

طالبان حملے میں افغان حکومت کے ڈائریکٹر میڈیا سینٹر ہلاک

طالبان حملے میں افغان حکومت کے ڈائریکٹر میڈیا سینٹر ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں حکومت کے ڈائریکٹر انفارمیشن میڈیا سینٹر دوا خان طالبان کے حملے میں مارے گئے جب کہ طالبان مزید پیش قدمی کرتے ہوئے دو صوبوں کے دارالحکومت تک پہنچ چکے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

رحیم یار خان مندر حملہ کیس: چیف جسٹس کا ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

رحیم یار خان مندر حملہ کیس: چیف جسٹس کا ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے رحیم یار خان میں مندر پر حملہ کرنے والے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ رحیم یار خان مندر حملہ ازخود نوٹس کی…

کورونا وبا؛ مزید 67 ہلاکتیں، مثبت کیسز کی شرح 8.18 فیصد ریکارڈ

کورونا وبا؛ مزید 67 ہلاکتیں، مثبت کیسز کی شرح 8.18 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت آرہی ہے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے مزید 67 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان…

اسرائیلی وزیر دفاع کی ٹینکر پر ڈرون حملے کے جواب میں ایران کو نشانہ بنانے کی دھمکی

اسرائیلی وزیر دفاع کی ٹینکر پر ڈرون حملے کے جواب میں ایران کو نشانہ بنانے کی دھمکی

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع نے عُمان کی ساحلی حدود میں گذشتہ جمعہ کو اپنے ملک کے ملکیتی ایک آئیل ٹینکرپر ڈرون حملے کے بعد ایران کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ بینی گینز خبری ویب گاہ وائی نیٹ…

نیلسن منڈیلا کے پوتے کا مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ

نیلسن منڈیلا کے پوتے کا مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) یوم استحصالِ کشمیر پر نسلی امتیاز کے خلاف جدوجہد کرنے والے معروف جنوبی افریقی صدر نیلسن منڈیلا کے پوتے مینڈلا منڈیلا نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے پیغام میں نیلسن…

نواز شریف کے برطانوی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد، ڈی پورٹ ہونے کا خطرہ

نواز شریف کے برطانوی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد، ڈی پورٹ ہونے کا خطرہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے ویزا میں توسیع کی درخواست دی تھی تاہم برطانوی حکام نے ان کی ویزا توسیع…

’پاکستان مقبوضہ کشمیر کو آزاد کروا کے رہے گا‘

’پاکستان مقبوضہ کشمیر کو آزاد کروا کے رہے گا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کی طرح آج پاکستان اور سرحد کے دونوں اطراف رہنے والے کشمیری مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے دو سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ پاکستان میں بھی مقبوضہ…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بحران پیدا کر رہی ہیں: آرمی چیف

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بحران پیدا کر رہی ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بحران پیدا کر رہی ہیں۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے دو سال مکمل ہونے…

ملک بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آج یوم استحصالِ کشمیر منایا جا رہا ہے۔ یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر صبح 9 بجے ایک منٹ کے لیے خاموشی اختیار کی گئی اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں…

ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی سے ممکنہ توقعات

ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی سے ممکنہ توقعات

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران ، پانی اور بجلی کی قلت سے لے کرافراط زر کی آسمان چھوتی شرح اور جوہری کشیدگی سمیت اس وقت ملکی اور بین الاقوامی محاذ پر متعدد چیلنجز سے دوچار ہے۔ کیا صدر ابراہیم رئیسی ان چیلنجز…

“عوام مطمئن رہیں”خاکستر جنگلات کی جگہ دوبارہ سبزہ زار ہونگے: ایردوان

“عوام مطمئن رہیں”خاکستر جنگلات کی جگہ دوبارہ سبزہ زار ہونگے: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ جلے جنگلات کی راکھ سے دوبارہ سبزہ پھوٹے گا جسے ہم سب دیکھیں گے۔ صدر نے گزشتہ شام ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران بتایا کہ وطن عزیز کے…

برطانیہ کا کورونا سے بری طرح متاثر بھارت کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان

برطانیہ کا کورونا سے بری طرح متاثر بھارت کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے بھارت کو کورونا کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا۔ برطانیہ کی جانب سے بحرین، قطر، یواے ای کو ریڈ سے amber لسٹ میں شامل کیا گیا ہے جب کہ پاکستان بدستور اس فہرست میں…

بیروت میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم،84 افراد زخمی

بیروت میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم،84 افراد زخمی

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنانی ریڈ کراس نے بتایا ہے کہ بُدھ کے روز بیروت میں مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والے تصادم میں کم سے کم84 افراد زخمی ہوئے۔ ریڈ کراس نے زخمیوں کی حتمی تعداد جاری…

اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم نہیں کریں گے، سعودی عرب

اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم نہیں کریں گے، سعودی عرب

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم نہیں کریں گے اور نہ ہی دیگر عرب ممالک کی طرح معاہدۂ ابراہیم میں شمولیت کا ارادہ رکھتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…

خطے میں ایران کے جارحانہ اقدامات روکنے کے لیے امریکا اور برطانیہ متفق

خطے میں ایران کے جارحانہ اقدامات روکنے کے لیے امریکا اور برطانیہ متفق

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کل بدھ کو کہا کہ ہے برطانیہ اور امریکا حال ہی میں بحیرہ عرب میں ’’ مرسر اسٹریٹ ‘‘ ٹینکر پر ایرانی حملے کی مذمت میں ’’ متحد ‘‘ ہیں۔ راب نے…