نائیجر میں فوجی قافلے پر گھات لگا کر حملہ، 15 اہلکار ہلاک

نائیجر میں فوجی قافلے پر گھات لگا کر حملہ، 15 اہلکار ہلاک

نیامے (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی افریقی ملک نائیجر میں فوجی قافلے پر مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 15 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے جب کہ 6 اہلکار لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…

ایس اوپیز کی خلاف ورزی؛ سعودی عرب کا مسافروں پر بھاری جرمانے کا اعلان

ایس اوپیز کی خلاف ورزی؛ سعودی عرب کا مسافروں پر بھاری جرمانے کا اعلان

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی فضائی کمپنیوں اور مسافروں پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے فائزر، میڈورنا،…

شہباز شریف ماضی بھلا کر آئیں، مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں: شیخ رشید

شہباز شریف ماضی بھلا کر آئیں، مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف ماضی کو بھلا کر آئیں، مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں اور اگر وہ ماضی کو بھلا کر بات کرنا چاہتے ہیں تو الیکٹرانک مشین سے بسم…

ملک میں کورونا کی لہر کیسے روکی جائے؟ وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

ملک میں کورونا کی لہر کیسے روکی جائے؟ وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کو روکنے کے لیے حکمت عملی تشکیل دینے سے متعلق اجلاس طلب کرلیا۔ ملک میں کورونا کی چوتھی لہر کی شدت کم نہ ہوئی اور گزشتہ 24گھنٹوں…

افغانستان: جنگ اب گلیوں اور سڑکوں تک پہنچ چکی ہے

افغانستان: جنگ اب گلیوں اور سڑکوں تک پہنچ چکی ہے

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان جنگجوں اب تقریباً تمام بڑے شہروں میں داخل ہونے لگے ہیں، لڑائی گلیوں اور سڑکوں تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری طرف افغان فورسز طالبان کے اہم ٹھکانوں پر بمباری کر رہے ہیں۔ مقامی باشندوں کا کہنا ہے…

ترکی میں جنگلاتی آگ: سازش یا موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ؟

ترکی میں جنگلاتی آگ: سازش یا موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ؟

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے جنوبی حصوں میں لگی جنگلاتی آگ پر اب بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ ترک حکام کو شبہ ہے کہ یہ کردوں کی سازش ہو سکتی ہے مگر ماہرین اسے موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ قرار…

کشمیر: ‘سنگ بازوں‘ کو پاسپورٹ اور سرکاری ملازمت نہیں ملے گی

کشمیر: ‘سنگ بازوں‘ کو پاسپورٹ اور سرکاری ملازمت نہیں ملے گی

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی انتظامیہ نے مبینہ ‘سنگ بازوں‘ کو ملازمت اور پاسپورٹ کے لیے سکیورٹی کلیئرنس نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہند نواز کشمیری رہنماؤں نے اس فیصلے پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔…

ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے: سعید غنی

ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے: سعید غنی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ عمران خان بھی آ جائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے۔ صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ سندھ میں پاکستان تحریک…

ملک میں کورونا سے مزید 40 اموات، 4858 نئے کیسز بھی رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 40 اموات، 4858 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے اور 4858 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

دنیا بھر میں وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی ڈیلٹا ویرینٹ کے باعث آئی ہے، ڈبلیو ایچ او

دنیا بھر میں وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی ڈیلٹا ویرینٹ کے باعث آئی ہے، ڈبلیو ایچ او

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) صحت کی عالمی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادہانوم نے دنیا بھر میں کورونا واقعات میں دوبارہ سے تیزی آنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ اضافہ ڈیلٹا ویرینٹ سے تعلق رکھتا ہے۔ گیبرے سوس نے عالمی…

کورونا کے پھیلاؤ کے خلاف نئے ضوابط، جرمنی آنے والوں کے لیے ٹیسٹ دوبارہ لازمی

کورونا کے پھیلاؤ کے خلاف نئے ضوابط، جرمنی آنے والوں کے لیے ٹیسٹ دوبارہ لازمی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں موسم گرما کی چھٹیوں کے اختتام پر کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئے ضابطے نافذ ہو گئے ہیں۔ ان ضوابط کے تحت جرمنی آنے یا واپس لوٹنے والوں کے لیے کورونا ٹیسٹ…

افغانستان میں سیلاب سے 113 افراد ہلاک، درجنوں تاحال لاپتہ

افغانستان میں سیلاب سے 113 افراد ہلاک، درجنوں تاحال لاپتہ

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی ہے، جب کہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں…

میانمار میں فوجی بغاوت کے سربراہ نے وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا

میانمار میں فوجی بغاوت کے سربراہ نے وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا

ینگون (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوج کے سربراہ مِن آنگ ہلینگ نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ میں توسیع کردی اور خود وزیراعظم بن گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کی سربراہی کرنے والے آرمی چیف…

آئل ٹینکر پر حملے میں ایران کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں: اسرائیل

آئل ٹینکر پر حملے میں ایران کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں: اسرائیل

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ نے بحیرہ عرب میں اسرائیل کے ایک تیل بردار جہاز پر ملوث ہونے کی تردید کی ہے تاہم اسرائیل نےدعویٰ کیا ہے کہ اس کے آئل ٹینکر پر حملے میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے…

غزہ : اسماعیل ہنیہ دوسری مدت کے لیے حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ منتخب

غزہ : اسماعیل ہنیہ دوسری مدت کے لیے حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ منتخب

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسماعیل ہنیہ کو اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کا دوسری مدت کے لیے سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے۔ غزہ کی پٹی کی حکمراں حماس کے ایک عہدہ دار نے اتوار کے روز صحافیوں کو بتایا…

صدر السیسی نے اخوانیوں کو ملازمت سے برطرف کرنے کے قانون کی منظوری دے دی

صدر السیسی نے اخوانیوں کو ملازمت سے برطرف کرنے کے قانون کی منظوری دے دی

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے سرکاری شعبوں میں کام کرنے والے مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کے وفاداروں کو ملازمت سے محروم کرنے کے ایک نئے قانون کی منظوری دی ہے۔ صدر السیسی نے 2021 کے ایکٹ نمبر…

لاک ڈاؤن کر کے معیشت کو تباہ نہیں کرنا: وزیراعظم

لاک ڈاؤن کر کے معیشت کو تباہ نہیں کرنا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی صورت لاک ڈاؤن کر کے اپنی معیشت کو تباہ نہیں کرنا۔ عوام کے ٹیلی فونک سوالات کے براہ راست جواب دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا…

کورونا کی چوتھی لہر خطرناک اور تیزی سے پھیل رہی ہے: این سی او سی

کورونا کی چوتھی لہر خطرناک اور تیزی سے پھیل رہی ہے: این سی او سی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر خطرناک اور بہت تیزی سے پھیل رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر…

’بھارت کو کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کی یاد دہانی کروائیں گے‘

’بھارت کو کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کی یاد دہانی کروائیں گے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سلامتی کونسل کی قرار دادوں پر عملدرآمد کی ذمہ داری کی یاد دہانی کروائیں گے۔ بھارت آج سے ایک مہینےکے…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 62 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 62 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید 62 افراد جاں بحق ہوگئے۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 62 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد…

کورونا، جسٹس فائز عیسیٰ طبیعت بگڑنے کے باعث اسپتال منتقل

کورونا، جسٹس فائز عیسیٰ طبیعت بگڑنے کے باعث اسپتال منتقل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث اسپتال داخل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہلکی کھانسی کی شکایت تھی، ڈاکٹرز کے مشورے پر بہتر علاج کے…

السلواڈور کے سابق صدر سیرین: ملک بدری سے بچنے کے لیے شہریت بدل لی

السلواڈور کے سابق صدر سیرین: ملک بدری سے بچنے کے لیے شہریت بدل لی

السلواڈور (اصل میڈیا ڈیسک) وسطی امریکی ملک السلواڈور کے سابق صدر نے نکاراگووا کی شہریت حاصل کر لی ہے۔ ایسا کرنے سے انہوں نے ملک بدری کے خدشے سے نجات حاصل کر لی ہے۔ السلواڈور کے سابق صدر سانچیز سیرین کے لاطینی…

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث پاکستان سمیت 13 ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ…

ایران: اہواز میں گرفتاریاں، تہران میں خامنہ ای کے خلاف مظاہرے

ایران: اہواز میں گرفتاریاں، تہران میں خامنہ ای کے خلاف مظاہرے

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں حکام نے اہواز میں متعدد سماجی کارکنان کو گرفتار کر لیا۔ ان افراد کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب یہ لوگ دریائے کارون کے نزدیک صوبے سے پانی کی منتقلی ک پالیسی پر احتجاج کر…