طالبان وفد کی چین میں وزیر خارجہ سے اہم ملاقات

طالبان وفد کی چین میں وزیر خارجہ سے اہم ملاقات

تیانجن (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے ایک وفد نے چینی وزیر خارجہ سے ملاقات میں افغانستان کی سرزمین کو کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملا عبدالغنی برادر…

امریکا کا شامی اداروں اور اسد حکومت کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان

امریکا کا شامی اداروں اور اسد حکومت کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی بائیڈن انتظامیہ نے بدھ کے روز شام کے صدر بشارالاسد کی حکومت کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام میں نئی پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا نے یہ اقدام ایسے وقت…

پنڈی اسلام آباد میں سیلابی صورتحال، نشیبی علاقے زیر آب، کئی گاڑیاں بہہ گئیں

پنڈی اسلام آباد میں سیلابی صورتحال، نشیبی علاقے زیر آب، کئی گاڑیاں بہہ گئیں

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات سے ہونے والی مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، کئی گھروں میں پانی داخل ہوگیا اور متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں۔ ذرائع کے مطابق جڑواں شہروں…

افغانستان میں خانہ جنگی سے پاکستان میں بھی سول وار کا خدشہ ہے: عمران خان

افغانستان میں خانہ جنگی سے پاکستان میں بھی سول وار کا خدشہ ہے: عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی ہوئی تو پاکستان میں بھی سول وار کا خدشہ ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید افغان…

کورونا وبا؛ مزید 44 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 7.8 فیصد ریکارڈ

کورونا وبا؛ مزید 44 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 7.8 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے 44 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا جب کہ 4119 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے…

امریکا میں بھارتی وائرس ’ڈیلٹا‘ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

امریکا میں بھارتی وائرس ’ڈیلٹا‘ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا نےخطرےکی گھنٹی بجا دی۔ امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے ہدایت کی ہے مکمل طور پر ویکسین لگوانے کے باوجود دفاتر اور دیگر عوامی مقامات پر ماسک…

بھارت: دو ریاستوں کے سرحدی تنازعے میں چھ پولیس اہلکار ہلاک

بھارت: دو ریاستوں کے سرحدی تنازعے میں چھ پولیس اہلکار ہلاک

آسام (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ تشدد کے بعد اب حالات قابو میں ہیں اور صورت حال پر اس کی نظر ہے۔ گزشتہ روز ریاست آسام اور میزورم کے درمیان تشدد پھوٹ پڑا تھا جس میں دونوں جانب…

جرمن کیمیکل کمپلیکس میں دھماکا، انتہائی خطرناک قرار

جرمن کیمیکل کمپلیکس میں دھماکا، انتہائی خطرناک قرار

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے شہر لیورکوزن میں ایک زوردار دھماکے سے سارا شہر لرز کر رہ گیا۔ دھماکے کے مقام سے آگ لگنے کے بعد گہرے سیاہ دھوئیں کے بادل بھی اُٹھتے رہے۔ اس حادثے میں سولہ افراد زخمی جبکہ…

میانمار میں سول نافرمانی، کورونا ویکسین سے انکار

میانمار میں سول نافرمانی، کورونا ویکسین سے انکار

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) جنوب مشرقی ایشیائی ملک میانمار میں رواں برس فوج نے پہلی فروری کو سویلین جمہوری حکومت کو ختم کر کے اقتدار سنبھال لیا تھا۔ اسی ملک میں چار مہینوں سے کورونا کی تیسری لہر نے قہر مچا رکھا…

افغانستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے تنازع طے کیا جائے: نیٹو چیف

افغانستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے تنازع طے کیا جائے: نیٹو چیف

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم (نیٹو) کے سیکریٹری جنرل جینزاسٹولنٹبرگ نے اپنے اس مؤقف کا اعادہ کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے تنازع طے کیا جائے۔انھوں نے اعتراف کیا ہے کہ جنگ زدہ…

امریکاکے خصوصی ایلچی برائے یمن کی سعودی عرب آمد،جنگ بندی پر بات چیت کریں گے

امریکاکے خصوصی ایلچی برائے یمن کی سعودی عرب آمد،جنگ بندی پر بات چیت کریں گے

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے خصوصی ایلچی برائے یمن ٹِم لنڈرکنگ سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ وہ سعودی قیادت سے یمن میں جاری جنگ اور صوبہ مآرب میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی جارحانہ کارروائی کے سنگین مضمرات…

لبنان میں 9 ماہ سے جاری سیاسی بحران ختم، نجیب میقاتی وزیراعظم نامزد

لبنان میں 9 ماہ سے جاری سیاسی بحران ختم، نجیب میقاتی وزیراعظم نامزد

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان میں دو بار وزیراعظم رہنے والے معروف بزنس مین نجیب میقاتی پارلیمنٹ سے وزارت عظمیٰ کے لیے حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان میں 9 ماہ سے جاری ڈیڈ لاک…

پولیس نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا

پولیس نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے رکن پنجاب اسمبلی اور جہانگیر ترین گروپ کے رکن نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ایل ڈی اے کمپلیکس سے نذیر چوہان کو گرفتار کیا۔ نذیر چوہان ایل ڈی…

’شہر غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

’شہر غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز میں اضافے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں شام 6 بجے کے بعد مکمل پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اور کمشنر کراچی کو ہدایت…

پاکستان: کورونا سے 39 اموات، مثبت کیسز کی شرح 6.6 ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 39 اموات، مثبت کیسز کی شرح 6.6 ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 6.6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے اس برس کے اواخر تک عراق میں امریکی عسکری مشن کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم امریکا انسداد دہشت گردی سے متعلق اپنا تعاون جاری رکھے گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن…

ایران: پانی اور بجلی کی قلت کے خلاف مظاہروں میں شدت

ایران: پانی اور بجلی کی قلت کے خلاف مظاہروں میں شدت

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں پانی اور بجلی کی قلت کے خلاف مظاہرے دارالحکومت تہران تک پہنچ گئے۔ مظاہرین نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے خلاف بھی نعرے لگائے۔ گزشتہ دس دنوں سے جاری مظاہروں میں اب تک…

جرمنی میں ویکسین لازمی ہو کہ نا، میرکل کابینہ کی رائے منقسم

جرمنی میں ویکسین لازمی ہو کہ نا، میرکل کابینہ کی رائے منقسم

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ویکیسن کو لازمی قرار دینے پر جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی کابینہ متفق نہیں ہو سکی ہے۔ ادھر ملکی وزیر انصاف کا کہنا ہے کہ ویکسین لگوانا بظاہر لازمی نہیں۔ کئی دوسرے ملکوں کی طرح جرمنی میں ویکسین…

سعودی عرب تونس کے امن واستحکام کا خواہاں ہے: فیصل بن فرحان

سعودی عرب تونس کے امن واستحکام کا خواہاں ہے: فیصل بن فرحان

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خاجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے اپنے تونسی ہم منصب عثمان الجرندی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ اس موقعے پر گفتگو کرتے ہوئے شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ…

امریکی وزارت خارجہ کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت

امریکی وزارت خارجہ کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں عید الاضحی کے دوران چند دمن امن کے بعد ایرانی حمایت یافتہ یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذم تکی ہے۔ ’ٹویٹر‘ پر جاری…

اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا

اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا

تل ابيب (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے عامر حائیک کو متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا جو اب ابوظہبی میں موجود اسرائیل کے خصوصی ایلچی کی جگہ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی…

تونس کے دستور کے مطابق فیصلے کیے، حکومت کا تختہ نہیں الٹا: صدر قیس سعید

تونس کے دستور کے مطابق فیصلے کیے، حکومت کا تختہ نہیں الٹا: صدر قیس سعید

تونس (اصل میڈیا ڈیسک) تونس کے صدر قیس سعید نے کہا ہے کہ انھوں نے دستور پر عمل درآمد کرتے ہوئے حالیہ فیصلے کیے ہیں اور انھوں نے حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے ایسا نہیں کیا ہے۔ قیس سعید نے ایک…

نواز شریف ساری زندگی لگے رہیں اقتدار کا منہ نہیں دیکھ سکتے، شیخ رشید

نواز شریف ساری زندگی لگے رہیں اقتدار کا منہ نہیں دیکھ سکتے، شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف ساری زندگی لگے رہیں اقتدار کا منہ نہیں دیکھ سکتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آزاد…

افغان فوجیوں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا: آئی ایس پی آر

افغان فوجیوں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا: آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق افغان فوج کے 5 افسروں سمیت 46 اہلکاروں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ یہ افغان فوجی چترال میں…