مریم نواز کیخلاف زبان درازی عمران کی مرضی سے کی گئی: (ن) لیگ

مریم نواز کیخلاف زبان درازی عمران کی مرضی سے کی گئی: (ن) لیگ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے خلاف زبان درازی عمران خان کی مرضی سے کی گئی۔ ایک بیان میں مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ مریم نواز کے خلاف وزرا…

پاکستان میں کورونا سے مزید 32 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 32 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 32 افراد انتقال کر گئے جبکہ 1841 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

امریکی صدر نے نقل مکانی کرنیوالے افغان شہریوں کیلئے امداد کی منظوری دیدی

امریکی صدر نے نقل مکانی کرنیوالے افغان شہریوں کیلئے امداد کی منظوری دیدی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر نے افغانستان میں حالیہ واقعات سے مجبور ہوکر نقل مکانی کرنے والے افغان شہریوں کی امداد کے لیے 10 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اس رقم کی ادائیگی پناہ گزینوں…

ترکی اب ایک علاقائی طاقت بن چکا ہے، روس

ترکی اب ایک علاقائی طاقت بن چکا ہے، روس

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی ماہرین کا کہنا ہے کہ ترکی نے عالمی میدان میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے اور اب یہ ایک علاقائی طاقت کی ماہیت اختیار کر چکا ہے۔ روسی دفتر خارجہ کی ڈپلومیسی اکیڈمی سے منسلک انسٹیٹیوٹ…

اھواز میں ایرانی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن، گرفتار مظاہرین نامعلوم مقامات پر منتقل

اھواز میں ایرانی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن، گرفتار مظاہرین نامعلوم مقامات پر منتقل

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے عرب اکثریتی صوبہ الاھواز میں پانی کی قلت کے خلاف شروع ہونے والے احتجاجی مظاہرے آج دسویں روز میں جاری رہیں۔ احتجاج کا دائرہ وسیع ہونے کے ساتھ ساتھ ایرانی سیکیورٹی اداروں نے مظاہروں پر قابو…

مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز سے جھڑپ میں 140 فلسطینی زخمی

مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز سے جھڑپ میں 140 فلسطینی زخمی

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آبادکاری کے خلاف مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 140 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ مغربی کنارے میں نابلوس کے قریب بیتا کے علاقے میں اسرائیلی آبادکاری کے خلاف مظاہروں…

جرمنی میں سیلابی تباہی کے بعد نئی بحث

جرمنی میں سیلابی تباہی کے بعد نئی بحث

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) دیگر ممالک کے برعکس جرمنی میں قدرتی آفات سے نمٹنے کا نظام کمیونل اور میونسپل ڈھانچے پر مبنی ہے، تاہم حالیہ تباہ کن سیلابوں کے بعد اس پر کئی طرح کے سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔ جرمنی میں…

چینی صدر کا ’تاریخی‘ دورہ تبت، بھارت کے لیے پیغام

چینی صدر کا ’تاریخی‘ دورہ تبت، بھارت کے لیے پیغام

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے خود مختار علاقے تبت کا دو روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے۔ شی نے بطور صدر پہلی مرتبہ تبتی علاقے کا دورہ کیا ہے اور اس کا مقصد اس علاقے کی اہمیت…

ہماری حکومت میں خواتین حجاب کیساتھ کام اور تعلیم حاصل کرسکیں گی، طالبان

ہماری حکومت میں خواتین حجاب کیساتھ کام اور تعلیم حاصل کرسکیں گی، طالبان

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں خواتین کو حجاب کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے اور کام پر جانے کی اجازت ہوگی اور وہ سیاست میں بھی حصہ لے سکیں گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو…

چین نے سابق امریکی وزیر تجارت راس اور دوسرے عہدے داروں پر جوابی پابندیاں عاید کر دیں

چین نے سابق امریکی وزیر تجارت راس اور دوسرے عہدے داروں پر جوابی پابندیاں عاید کر دیں

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے ہانگ کانگ میں چینی حکام پر امریکا کی پابندیوں کے جواب میں سابق وزیر تجارت ولبرراس سمیت بعض امریکی عہدے داروں اور اداروں پرپابندیاں عاید کردی ہیں۔ چین نے یہ پابندیاں جون میں منظورکردہ نئے غیرملکی…

آزاد کشمیر انتخابات میں آر اوز غائب نہیں ہوں گے: چیف الیکشن کمشنر

آزاد کشمیر انتخابات میں آر اوز غائب نہیں ہوں گے: چیف الیکشن کمشنر

مظفرآباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ریٹرننگ افسران غائب نہیں ہوں گے۔ آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں ریٹرننگ افسر غائب…

آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آخری روز، وزیراعظم اور بلاول جلسوں سے خطاب کریں گے

آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آخری روز، وزیراعظم اور بلاول جلسوں سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے انتخابی مہم کے آخری روز آج وزیراعظم عمران خان، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم کانفرنس کے سردار عتیق جلسوں سے خطاب کریں گے۔ آزاد…

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد سے انتقال کر گئے اور 1425 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ…

چین میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ہلاک شدگان کی تعداد 33 ہو گئی

چین میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ہلاک شدگان کی تعداد 33 ہو گئی

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے وسطی علاقوں میں میں جاری شدید بارشوں کا سلسلہ شمالی حصے کی جانب منتقل ہو گیا ہے، جس کے تناظر میں لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر ديا گیا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے…

امریکا کا افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ

امریکا کا افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی جانب سے رات گئے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ طالبان ٹھکانوں پر فضائی حملہ افغان فورسز کی حمایت…

جرمنی روس پر پابندیاں عائد کرنے پر آمادہ ہے، انگیلا میرکل

جرمنی روس پر پابندیاں عائد کرنے پر آمادہ ہے، انگیلا میرکل

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) روسی گیس کو جرمنی پہنچانے والے نارتھ اسٹریم ٹو پائپ لائن منصوبے پر امریکا کے ساتھ ایک سمجھوتے کو چانسلر انگیلا میرکل نے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔ چانسلر میرکل نے کہا کہ روس نے ضمانت…

مڈغاسکر کے صدر کو قتل کرنے کی سازش ناکام

مڈغاسکر کے صدر کو قتل کرنے کی سازش ناکام

مڈغاسکر (اصل میڈیا ڈیسک) مڈغاسکر کے دفترِ استغاثہ نے بتایا ہے کہ صدر آندرے رازولینا کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مڈغاسکر کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ملکی صدر…

جرمنی، کووڈ انیس کے مریضوں میں تیزی سے اضافے کا خدشہ

جرمنی، کووڈ انیس کے مریضوں میں تیزی سے اضافے کا خدشہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر صحت نے ملکی عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں کیونکہ کورونا انفیکشن کی شرح مسلسل بڑھ رہی ہے۔ جرمنی میں گزشتہ دو ماہ انفیکشن کی شرح کم رہی تھی لیکن…

کورونا وائرس سے بھارت میں 49 لاکھ سے زیادہ لوگ مر چکے ہیں، رپورٹ

کورونا وائرس سے بھارت میں 49 لاکھ سے زیادہ لوگ مر چکے ہیں، رپورٹ

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) سینٹر فار گلوبل ڈیویلپمنٹ (سی جی ڈیو) نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 49 لاکھ یا اس سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔…

غزہ شہر: مصروف کاروباری علاقے میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 10 زخمی

غزہ شہر: مصروف کاروباری علاقے میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 10 زخمی

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) غزہ شہر کے مصروف کاروباری علاقے میں واقع ایک مکان میں جمعرات کو دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔ عید کے تیسرے روز ہونے والے اس دھماکے سے…

ایران میں قلتِ آب کے خلاف مظاہرے جاری، تہران میں نظام مخالف نعرے بازی

ایران میں قلتِ آب کے خلاف مظاہرے جاری، تہران میں نظام مخالف نعرے بازی

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے جنوب مغربی علاقے میں جمعرات کو مسلسل چھٹے روز قلتِ آب کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اور دارالحکومت تہران میں احتجاجی مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ان مظاہروں…

ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نمازِعید کے اجتماعات منعقد کیے گئے، کہیں مساجد اور کہیں کھلے میدانوں میں بھی نماز عید…

تفتیش کے مطابق افغان سفیر کی بیٹی کا معاملہ اغوا کا کیس نہیں: وزیر داخلہ

تفتیش کے مطابق افغان سفیر کی بیٹی کا معاملہ اغوا کا کیس نہیں: وزیر داخلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی والا واقعہ ہماری تفتیش کے مطابق اغوا کا کیس نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ افغان…

سعودی عرب سمیت مختلف ملکوں میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

سعودی عرب سمیت مختلف ملکوں میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، جاپان، انڈونیشیا، کینیڈا، امریکا اور برطانیہ سمیت مختلف یورپی ملکوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام، مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی، مدینہ منورہ میں کورونا وبا سے متعلق احتیاطی تدابیر…