شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں حکومت سے وابستہ میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل نے قنیطرہ گورنری کے آس پاس کے علاقے میں حملے کیے ہیں مگر بعض ذرائع نے اس کی تردید کی ہے۔ بدھ کے روز ایک فوجی…
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ یوکرین کی صورتحال عالمی امن اورسیکورٹی کے لئے خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے یوکرین کے حوالے سے روسی اقدامات کی مذمت کرتے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے خلاف پابندیوں کا آغاز کر دیا جس میں ملک کو فنانسنگ سے محروم کرنے کے اقدامات بھی شامل ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق جو بائیڈن نے کہا کہ ہم روس کے قرضوں…
جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) ٹوکیو امریکا اور برطانیہ کے بعد جاپان اور آسٹریلیا نے بھی روس پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیراعظم فومیوکی شی دہ نے پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جاپان میں روسی…
مقبوضہ بیت (اصل میڈیا ڈیسک) المقدس مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 14 سالہ نوجوان شہید ہو گیا۔ فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فورسز نے 14 سالہ محمد شیہادی کومغربی کنارے کے الخدر قصبے میں شہید کیا۔ قابض…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں اسسٹنٹ ہیلتھ انڈر سیکرٹری عبداللہ عسیری نے کہا ہے کہ عن قریب قوم کو کرونا وبا کے خاتمے کی خوش خبری سنائی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم عن قریب اس وبا…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی سلامتی کونسل نے منگل کی صبح روس اور یوکرین کا بحران زیر بحث لانے کے لیے ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ یہ اجلاس یوکرین ، امریکا ، یورپی یونین اور میکسیکو کی جانب سے طلب کیا گیا…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ہم افریقی بھائیوں کے مستقبل کی مل جل کر نشاط کرنے کی پیش کش کر رہے ہیں۔ سینیگال کے سرکاری دورے پر موجود صدر ایردوان نے ترکی۔ سینیگال بزنس فورم…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے ڈیمو کریٹ رکنِ کانگریس برنی سینڈرز نے یوکرین روس کشیدگی کے معاملے پر امریکا کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکا کے ڈیمو کریٹ رکنِ کانگریس برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ امریکا کی…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے اعلان کیا کہ اس نے ایک نئے بحری فضائی دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور خطرات کے ایک سلسلے کو روک دیا ہے جسے حکام نے خطے میں ایران اور اس کے پراکسیوں کے…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی آئینی حکومت کی رٹ بحالی میں مددگار عرب اتحاد نے سوموار کے روز جازان کے شاہ عبداللہ ہوائی اڈے کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ بارود سے لدے ڈرون طیارے کو…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ویلادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین تنازع کے پُر امن حل کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یوکرین سے علیحدگی کا اعلان کرنے والے دو ریاستوں کو تسلیم کرنے کا ارادہ…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کی فضائی کمپنی ‘ائیر فرانس’ نے پیرس سے یوکرائن کے دارالحکومت کیف کے لئے کل کی متوقع پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ ائیر فرانس کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے ملکی ذرائع ابلاغ کی خبروں کے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی خلیج کے خطے کی کسی بھی عرب ریاست کے اولین دورے پر آج پیر اکیس فروری کو قطر پہنچ گئے، جہاں وہ عالمی گیس سمٹ میں حصہ لیں گے۔ ایک سرکاری تقریب میں ابراہیم…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پیر کو اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل‘ شروع کر رہے ہیں۔ ٹویٹر، فیس بک اور یو ٹیوب جیسے اہم سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے گزشتہ ایک برس سے ٹرمپ پر پابندی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور روس کے صدور کا یوکرین تنازع کے حل کے لیے کانفرنس پر اصولی اتفاق ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق روس اور امریکا کے درمیان کانفرنس سے متعلق تیاریاں جمعرات کو شروع ہوں گی۔ اس حوالے سے…
قازقستان (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں ایک اور بڑا مالیاتی اسکینڈل منظر عام پر آ گیا۔ آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے 100 ارب ڈالرز سے زائد کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کر دیں۔…
جلال آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں مسلمان طالبات اور اساتذہ کے حجاب پر پابندی کے تنازع کے بعد سکھوں کو کرپان کے ساتھ ووٹ ڈالنے سے روک دیا جس پر سکھ تنظیموں کی جانب سے بھارتی پولیس کی مذمت کی جارہی…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین اور روس کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے اثرات ٹی وی پروگرامات پر بھی ہونے لگے ہیں۔ یوکرین کے ایک صحافی نے لائیو ٹی وی شو کے دوران روس کے حامی یوکرینی سیاست دان پر حملہ کردیا۔ غصے…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مملکت اب تک’’ٹھوس پیش رفت نہ ہونے‘‘کے باوجود حریف ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا پانچواں دور طے کرنے پرغورکررہی ہے۔انھوں نے ایران زوردیا ہے کہ وہ خطے میں…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) وبا کے دوران اپنے محل تک محدود ہو جانے اور عوامی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کے باوجود ملکہ برطانیہ کورونا وبا میں مبتلا ہو گئیں۔ برطانوی شاہی محل سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ معمولی…
میونخ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے نگران عہدیدار یوزیپ بوریل نے کہا ہے کہ بلقان کی ریاست بوسنیا میں پائی جانے والی موجودہ کشیدگی بہت تشویش ناک ہے مگر یورپی یونین بوسنیا کی کوئی بھی ممکنہ تقسیم قطعاﹰ…
اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) اٹلی میں انسانوں کی اسمگلنگ کرنے والے ایک مصری ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کی بحیرہ روم کے راستے لیبیا سے تقریباﹰ تین سو تارکین وطن کو یورپ پہنچانے کی کوشش میں سات بنگلہ دیشی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کی موجودہ حکومت میں بھی خواتین کئی حقوق سے محروم دکھائی دیتی ہیں۔ افغانستان پر سن 2021 کے ماہ اگست میں طالبان نے حکومتی عمل داری قائم کی تھی۔ گزشتہ برس افغانستان میں سے امریکی…