برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) توقع ہے کہ جو بائیڈن نیٹو سے متعلق امریکی عزم اور یورپ کے ساتھ مضبوط تعلقات کی پالیسی جاری رکھنے کا اعادہ کریں گے۔ جبکہ ٹرمپ اپنے دور اقتدار میں ” پہلے امریکا ” کی پالیسیوں پر عمل…
اردن (اصل میڈیا ڈیسک) شریف حسن زید اور باسم عواد اللہ کو شاہ عبداللہ کے خلاف بغاوت کا مبینہ منصوبہ بنانے کے الزام میں اپریل کے اوائل میں گرفتار کیا گیا تھا۔ شریف حسن زید اور باسم عواد اللہ کو شاہ عبداللہ…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہماری واحد خواہش یہ ہے کہ امریکہ لیت و لعل سے پاک ایسا روّیہ اختیار کرے کہ جو نیٹو کے اتحاد اور باہمی تعاون میں اضافہ کرے۔ صدر…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اور یوروپی عہدیداروں نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ اب ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور دہشت گرد گروہوں کی ایرانی معاونت کے معاملے کو بھی جوہری پروگرام پر جاری مذاکرات میں…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے قوم پرست سخت گیر سیاست دان نفتالی بینیٹ نئے وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں اور بنیامین نیتن یاہو کے مسلسل بارہ سالہ طویل اقتدار کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ اسرائیل کی پارلیمان الکنیست نے اتوار کی…
بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے جی-7 ممالک کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دن چلے گئے جب دنیا کی قسمت کا فیصلہ چھوٹے گروپ کے ہاتھ میں تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے دنیا کی سات…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے سات بڑے صنعتی ممالک پر مشتمل گروپ آیندہ ایک سال کے دوران دنیا کو کووِڈ-19 ویکسین کی ایک ارب خوراکیں مہیا کرے گا۔اس کے علاوہ وہ نجی شعبے، جی 20 اور دیگر ممالک کے ساتھ مل…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی جرمن حکومت نے متعدد ریاستوں اور خطوں کو ’کورونا کی وبا والے پُر خطر علاقوں کی فہرست‘ سے خارج کر دیا۔ برلن حکومت نے امریکا اور کینیڈا کے ساتھ ساتھ آرمینیا، آذربائیجان بوسنیا، کوسووو، لبنان، مالدووا، مونٹی…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) وقتا فوقتا ایران اپنی افواج کو فوجی پریڈوں میں ظاہر کرتا اور یہ تاثر دینے کی کوشش کرتا ہے کہ وہ ایک ایسی طاقت ہے جو ریاست ہائے متحدہ امریکا کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ تاہم…
ٹیکساس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے مصروف شہر آسٹن میں دو مسلح افراد کے ایک دوسرے پر فائرنگ کے تبادلے کے دوران 14 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق آسٹن کے محکمہ پولیس کے عبوری چیف جوزیف…
سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ وادی میں قابض افواج نے فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران ضلع سوپور میں فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیریوں کو…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں کورونا کی تیسری لہر اپنے زوال کی جانب گامزن ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 69 مریض جان کی بازی ہار گئے جس سے ملک میں مجموعی جانی نقصان 48 ہزار 593 ہو گیا۔ ایک دن میں…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو محدود رکھنے کی غرض سے جی سیون ممالک نے غریب ریاستوں میں سرمایہ کاری کے ایک منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ لیکن کیا یہ منصوبہ چینی ماڈل کا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) جرنلزم پرائز بورڈ نے جارج فلوئیڈ کے موت کے منظر کو حوصلے سے فلمانے پر نوجوان ڈارنیلا فرازئیر کو اعلیٰ ترین صحافی ایوارڈ پولِٹزر پرائز دینے کا اعلان کیا ہے۔ ڈارنیلا فریزیئر نے اس وقت اپنے موبائل کے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکا سنا گیا ہے۔ دوسری جانب طالبان عسکریت پسندوں نے مزید دو اضلاع پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ شورش زدہ ملک افغانستان میں طالبان عسکریت پسندوں کی مزید علاقوں…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر کیے جانے کے بعد آئے روز کوئی نیا ریاستی راز فاش کررہے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایران کے جوہری راز چوری کیے جانے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کے روز دوبم دھماکوں میں سات افراد ہلاک اور چھے زخمی ہوگئے ہیں۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق کابل کے مغرب میں واقع شیعہ اکثریتی علاقے میں ان دونوں بم حملوں میں دومنی…
عفرین (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے شمالی شہر عفرین میں توپ خانے سے دوحملوں میں 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی شہری دفاع کے حکام کے مطابق پہلے حملے میں عفرین کے اقامتی علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے…
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حج سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ سعودی خبر رساں ادارے عرب نیوز کا بتانا ہے کہ سعودی وزارت حج کے فیصلے کے مطابق صرف سعودی شہری اور ملک میں…
لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنانی عوام نے اقتصادی بحران اور لوکل کرنسی کی قدر وقیمت میں کمی کے باعث مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے دارالحکومت بیروت میں جلوس نکالا۔ شہر کے مختلف مقامات پر یکجا ہونے والے مظاہرین نے ٹائر…
نائجیریا (اصل میڈیا ڈیسک) نائجیریا کے چند دیہی علاقوں میں مسلح افراد نے رات کے وقت حملے کر کے نوے سے زائد باشندوں کو ہلاک کر دیا۔ حکام نے ان حملوں کے تناظر میں مقامی لوگوں سے ایسے حملہ آوروں کے خلاف…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) اس سال موسم خزاں میں اپنے عہدے سے رخصت ہونے والی جرمن چانسلر انگیلا میرکل امریکی صدر بائیڈن سے ماحولیاتی تبدیلیوں اور دو طرفہ تعلقات سمیت کئی اہم موضوعات پر بات چیت کے لیے امریکا کا دورہ کریں…
مقبوضہ بیت المقدس (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی لڑکا شہید ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اگرچہ تارکین وطن کا مسئلہ حل کی کوششوں کے باوجود حل طلب ہے۔ دوسری طرف نائب صدر کملا ہیرس غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد میں تاریخی اضافے کے دوران جنوبی سرحد کا دورہ کرنے کے لیے ان…