امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینیٹ کی بینکاری کمیٹی نے ایرانی اداروں کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے امریکی صدر کے جوہری معاہدے میں واپسی کے بارے میں اپنی گہری تشویش کا…
مصر (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ولی عہد نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے شرم الشیخ میں ملاقات کی ہے۔ مصری صدر نے فیس بک کے اپنے اکاؤنٹ پر ملاقات کے حوالے سے…
خضدار (اصل میڈیا ڈیسک) خضدار میں مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مسافر کوچ وڈھ سے دادو جارہی تھی کہ اسے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کھوڑی کے مقام پر حادثہ پیش…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ اور امریکا نے دنیا بھر میں بیماریوں کی نگرانی کے ذریعے کرونا وائرس ایسی وَباؤں سے نمٹنے کے لیے مربوط شراکت داری سے اتفاق کیا ہے۔دونوں ملکوں کے حکام نے برطانوی شہر کارنوال میں گروپ سات کے…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے شہر مآرب میں تین بڑے دھماکے ہوئے ہیں جن سے مرکزِ شہر لرزاٹھا ہے۔ان دھماکوں میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ مقامی حکام نے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 1286 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ پہلے سے اس مہلک وائرس کا شکارمزید 16 مریض وفات پاگئے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق کووِڈ-19 کے 982…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں کو تمانچہ مارے جانے کے واقعے کے بعد ملک میں انتہائی دائیں بازو کے گروہ گفتگو کا مرکز ہیں۔ فرانسیسی صدر کو ایک نوجوان نے تھپڑ رسید کر دیا تھا۔ فرانس ہی نہیں بلکہ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی ڈیموکریٹ پارٹی کے دیگر اراکین سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مبینہ ‘ابراہیمی معاہدے‘ کو اپنی پالیسی کے حصے کے طورپر آگے بڑھا رہے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی…
امریکی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے مطابق یورپ ابھی کورونا کی عالمی وبا کے باعث پیدا ہونے والے بحرانی حالات اور خطرات سے باہر نہیں نکلا۔ ڈبلیو ایچ او کے یورپ کے لیے سربراہ ہانس کلُوگے نے…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی فوجی حکومت نے جمہوریت نواز رہنما آنگ سان سوچی پر غیر قانونی رقومات اور دولت حاصل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ان کے خلاف مقدمے کی سماعت آئندہ ہفتے شروع ہونے کی توقع ہے۔ میانمار…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو تھپڑ مارنے پر گرفتار ہونے والے 2 افراد میں سے ایک کے گھر سے پولیس نے اسلحہ اور ہٹلر کی آپ بیتی’میری جدوجہد’ برآمد کی ہے۔ خیال رہے کہ گذشتہ روز فرانسیسی صدر…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ نیٹو سے ہمیں امید ہے کہ ترکی کے بقائے حقوق اور اس کی سلامتی کا وہ احترام مشروط رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ انسداد دہشتگردی اور انسانی بحران کے…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی دنیا کو مقابلے کا سامنا ہے، خاص طور پر چین کے ساتھ۔ لیکن ماحولیاتی تبدیلیوں اور تخفیف اسلحہ جیسے شعبے تعاون کے متقاضی ہیں۔ میونخ سکیورٹی رپورٹ میں ایک صحت مندانہ توازن تک پہنچنے کی کوشش کی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن بدھ کے روز یورپ کے پہلے آٹھ روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔وہ برطانیہ میں گروپ سات کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور 16جولائی کو جنیوا میں 18ویں صدی کے سوئس ولا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان 2015 میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کی بحالی سے متعلق مذاکرات آیندہ اختتام ہفتہ پر دوبارہ شروع ہوں گے۔ان کا کہنا…
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں 16 سال سے بالائی عمر 84۰66 فی صد آبادی اور 60 سال سے زیادہ عمر کے 95۰27 افراد کو کرونا وائرس کی ویکسین لگائی جا چکی ہے۔ یواے ای کی نیشنل ایمرجنسی…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور نیٹو کے فوجی دستوں کے انخلاء کے بعد افغانستان میں ہونے والی سیاسی اور عسکری تبدیلیوں کے ماحول ميں بھارت تنہا رہ جانے کا خطرہ مول نہیں لے سکتا۔ بھارت نے افغانستان میں آئندہ مہینوں میں…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) فرینکفرٹ کے قریب ایک چھوٹا طیارہ درختوں سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہو گیا۔ یہ حادثہ مقامی ہوائی اڈے، ہائی وے اور ریلوے لائن کے قریب پیش آیا تاہم بہت معمولی نقصان ہوا۔ جرمن پولیس نے بتایا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا ایشیا کی سب سے بڑی طاقت چین کے بڑھتے ہوئے عالمی عزائم اور اثر و رسوخ سے کافی پریشان ہے۔ امریکی سینیٹ نے صنعتی پالیسی کے حوالے سے ایک اہم بل کو منظور کرلیا ہے جس کا…
یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی حکومت نے قوم پرست اور سخت گیر یہودیوں کو یروشلم کے مسلم علاقوں میں متنازعہ مارچ کی اجازت دے دی ہے۔ حماس نے خطے میں ایک بار پھر کشیدگی پیدا ہونے کے تئیں خبردار کیا ہے۔ اسرائیل…
اونٹاریو (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا اور نسلی تعصب ایک حقیقت ہے۔ اونٹاریو میں پاکستانی خاندان کی یاد میں ہونے والے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ خطرات کا…
تل ابیب (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک میں نئی حکومت کے انتخاب کے لیے اتوار کو ووٹنگ کرانے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو کا 12 سالہ اقتدار ممکنہ…
شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام کی سرکاری نیوز ایجنسی ’سانا‘ کے مطابق فضائی دفاع نے لبنان کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے شام میں متعدد مقامات پر حملے کی اسرائیلی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ دوسری طرف شام میں سماجی کارکنوں کا…
اونٹاریو (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا کے شہر اونٹاریو میں قتل کیے جانے والے پاکستانی خاندان کی یاد میں اجتماع ہوا جس میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو، میئر اونٹاریو اور اپوزیشن لیڈروں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر جیونیوز…