اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی سربراہ سنکیانگ کا دورہ کر سکتی ہیں، چین

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی سربراہ سنکیانگ کا دورہ کر سکتی ہیں، چین

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے پہلی بار اقوام متحدہ سمیت کسی بھی ملک کے نمائندے کے ایغور مسلمانوں پر مظالم کا جائزہ لینے کے لیے سنکیانگ کا دورہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے…

دنیا کسی نئی وبا کا سامنا کرنے کی سکت نہیں رکھتی، ڈبلیو ایچ او

دنیا کسی نئی وبا کا سامنا کرنے کی سکت نہیں رکھتی، ڈبلیو ایچ او

میونخ (اصل میڈیا ڈیسک) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر تیدروس ادہانوم گیبریئسس نے کہا ہے کہ ہماری دنیا کورونا وائرس کے بعد کسی نئی عالمی وبا کے لیے تیار نہیں ہے۔ جرمنی میں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کرنے والے…

سعودی عرب اور امریکا کا حوثیوں کے حملے روکنے کی اہمیت پر زور

سعودی عرب اور امریکا کا حوثیوں کے حملے روکنے کی اہمیت پر زور

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے امریکی ہم منصب انتونی بلینکن سے ملاقات کی ہے اور ان سے سعودی عرب اور امریکا کے درمیان تزویراتی اور تاریخی تعلقات کو مضبوط بنانے، دوطرفہ تعاون اور…

یوکرین بحران: صدر زیلنسکی نے روسی ہم منصب پوتین سے ملاقات کی تجویز پیش کر دی

یوکرین بحران: صدر زیلنسکی نے روسی ہم منصب پوتین سے ملاقات کی تجویز پیش کر دی

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودی میرزیلنسکی نے ہفتے کے روز روسی ہم منصب ولادی میرپوتین کے ساتھ ملاقات کی تجویز پیش کی ہے۔ اس کا مقصد یوکرین پر روس کے ممکنہ حملے کو روکنا ہے۔ زیلنسکی نے میونخ میں…

بحیرہ ایونی میں ایک کشتی میں آتشزدگی، کم از کم 12 سوار لاپتہ

بحیرہ ایونی میں ایک کشتی میں آتشزدگی، کم از کم 12 سوار لاپتہ

یونان (اصل میڈیا ڈیسک) یونانی کوسٹ گارڈز کے مطابق ہفتے کے روز کم از کم 12 ٹرک ڈرائیور ایک اطالوی جھنڈا بردار فیری سے لاپتہ ہو گئے جبکہ بحیرہ ایونی میں یونانی جزیرے کورفو کے قریب سمندر میں یہ فیری آتشزدگی کا…

روسی صدر پوٹن نے جوہری مشقوں کا آغاز کر دیا

روسی صدر پوٹن نے جوہری مشقوں کا آغاز کر دیا

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ہفتہ انیس فروری کو جوہری حملے کی صلاحیت کے حامل بیلسٹک اور کروز میزائلوں کے تجربات شروع کر دیے جب کہ ایک ہائپرسونک میزائل کی بھی تجرباتی لانچنگ کی گئی۔ ایک ایسے موقع…

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے! مودی سرکار نے سنگاپور کے سفیر کی طلب کرلیا

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے! مودی سرکار نے سنگاپور کے سفیر کی طلب کرلیا

کوالا لمپور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم سنگاپور لی ہسین لونگ کے اس بیان کہ ’’نہرو کے بھارت میں لوک سبھا کے نصف ارکان پر جنسی زیادتی اور قتل جیسے سنگین الزامات ہیں‘‘ پر مودی سرکار نے سنگاپور کے سفیر کو طلب کرلیا۔…

عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کی دھماکہ خیزمواد سے بھری کشتی تباہ کر دی

عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کی دھماکہ خیزمواد سے بھری کشتی تباہ کر دی

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کی دھماکہ خیز مواد سے بھری کشتی تباہ کر دی۔ سعودی عرب کی سرکاری خبرایجنسی نے عرب اتحاد کی جانب سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ حوثی باغیوں…

برطانیہ میں 3 دہائیوں کا خطرناک طوفان، 3 افراد ہلاک

برطانیہ میں 3 دہائیوں کا خطرناک طوفان، 3 افراد ہلاک

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) تین دہائیوں میں آنا والا خطرناک ترین سمندری طوفان یونس برطانیہ کے ساحلی علاقے کارن وال سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفانی ہواؤں کے باعث مختلف مقامات پردرخت…

جاپانی وزیر اعظم کشیدا فومیو کا روسی صدر ولادیمیر پوتین کو اہم پیغام

جاپانی وزیر اعظم کشیدا فومیو کا روسی صدر ولادیمیر پوتین کو اہم پیغام

جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) جاپانی وزیر اعظم کشیدا فومیو نے روسی صدر ولادیمیر پوتین سے مطالبہ کیا کہ وہ سفارتی مذاکرات کے ذریعے روس-یوکرین کشیدگی کا “قابل قبول” حل تلاش کریں۔ روسی صدر پوتین کے ساتھ 25 منٹ کی ٹیلی کانفرنس میٹنگ…

بھارت اور یو اے ای کے مابین معیشت کو فروغ دینے کیلئے ‘بڑے’ تجارتی معاہدوں پر دستخط

بھارت اور یو اے ای کے مابین معیشت کو فروغ دینے کیلئے ‘بڑے’ تجارتی معاہدوں پر دستخط

یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مابین تجارتی اور سرمایہ کاری پر مبنی ’سنگ میل‘ کے حامل معاہدوں پر دستخط ہو گئے جس کے دونوں ممالک کے تجارتی سامان پر 80 فیصد محصولات…

روس کے وسیع پیمانے پر حملے کا امکان مععدوم ہے، یوکیرینی وزیر دفاع

روس کے وسیع پیمانے پر حملے کا امکان مععدوم ہے، یوکیرینی وزیر دفاع

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنکوف نے کہا کہ ان کے ملک پر بڑے پیمانے پر حملے کا امکان معدوم ہے۔ ریزنیکوف نے یوکرین کی پارلیمنٹ میں اپنی تقریر میں روس کے ملک پر حملے کے امکان کا…

بھارت: احمد آباد حملوں میں ملوث ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

بھارت: احمد آباد حملوں میں ملوث ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

احمد آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایک بھارتی عدالت نے سن 2008 میں بھارتی شہر احمد آباد میں ہونے والے بم حملوں میں ملوث ہونے کے جرم میں 38 افراد کو سزائے موت سنا دی ہے۔ عدالت نے آٹھ فروری کو 49 افراد…

میونخ سکیورٹی کانفرنس شروع، یوکرائنی بحران حاوی

میونخ سکیورٹی کانفرنس شروع، یوکرائنی بحران حاوی

میونخ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن شہر میونخ میں سالانہ بین الاقوامی سکیورٹی کانفرنس جمعہ اٹھارہ فروری سے شروع ہو گئی ہے۔ اس تین روزہ کانفرنس میں مقررین کی تقاریر میں یوکرائنی بحران کی شدت چھائی ہوئی ہے۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس میں رواں…

فرانس مغربی افریقہ کے صحرا میں ایک دہائی سے جنگ کیوں کر رہا ہے؟

فرانس مغربی افریقہ کے صحرا میں ایک دہائی سے جنگ کیوں کر رہا ہے؟

افریقہ (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس اور اس کے عسکری اتحادی تقریباً ایک دہائی تک افریقی مسلمان باغیوں سے لڑنے کے لیے مالی کو ایک اڈے کے طور پر استعمال کرنے کے بعد اب اِسے چھوڑ رہے ہیں۔ فرانس یہاں کیوں آیا اور…

ایران جوہری ہتھیار نہیں بنانا چاہتا، پروگرام پُرامن مقاصد کے لیے ہے: خامنہ ای

ایران جوہری ہتھیار نہیں بنانا چاہتا، پروگرام پُرامن مقاصد کے لیے ہے: خامنہ ای

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھرکہا ہے کہ ان کا ملک جوہری ہتھیاروں کی تیاری کا خواہاں نہیں اور اس کا جوہری پروگرام صرف ’’پُرامن مقاصد‘‘کے لیے ہے۔ خامنہ ای نے…

“عوام مطمئن رہیں “موسم گرما کے آغاز سے ہی معاشی ترقی رنگ دکھائے گی:ایردوان

“عوام مطمئن رہیں “موسم گرما کے آغاز سے ہی معاشی ترقی رنگ دکھائے گی:ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ایک ترقی یافتہ ترکی کے ہدف پر ہم قدم بہ قدم آگے بڑھ رہے ہیں۔ صدر نے انقرہ میں معذور افراد کو سرکاری ملازمتیں دینے کی ایک تقریب سے خطاب…

روس دنیا کی آنکھوں میں دھول نہ جھونکے، فوج واپس بلائے:نیٹو

روس دنیا کی آنکھوں میں دھول نہ جھونکے، فوج واپس بلائے:نیٹو

روس (اصل میڈیا ڈیسک) نیٹو کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرینی سرحد سے فوجی دستوں کی واپسی کے اعلانات فقط دنیا کی نظروں میں دھول جھونکنے والے دعوے ہیں۔ نیٹو کے مطابق، دعووں کے برخلاف روس نے مزید سات…

یوکرائنی سرحد سے فوج کی واپسی کا روس کا دعویٰ جھوٹا، امریکا

یوکرائنی سرحد سے فوج کی واپسی کا روس کا دعویٰ جھوٹا، امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ یوکرائن کی سرحد سے اپنی فوج واپس بلانے کا روس کا دعویٰ ‘جھوٹا’ ہے۔ اس کے برعکس حالیہ دنوں میں سات ہزار مزید روسی فوج وہاں پہنچ چکے ہیں اور ماسکو یوکرائن پر…

بلغاریہ کے قانون ساز کا یورپی پارلیمان میں نازی سلیوٹ

بلغاریہ کے قانون ساز کا یورپی پارلیمان میں نازی سلیوٹ

بلغاریہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلغاریہ کے ایک قوم پرست قانون ساز نے یورپی پارلیمنٹ کے چیمبر میں نازی سلیوٹ کیا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت رونما ہوا، جب پولینڈ اور ہنگری میں قانون کی حکمرانی کے حوالے سے بحث جاری تھی۔ اسٹراسبرگ…

برطانوی وزیراعظم اور یو این سیکرٹری جنرل میں ٹیلیفونک رابطہ

برطانوی وزیراعظم اور یو این سیکرٹری جنرل میں ٹیلیفونک رابطہ

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ بورس جانسن نے کہا کہ یوکرین سرحد سے روسی فوج کے انخلا کے کم درجے کے شواہد ملے ہیں۔ دوسری جانب امریکی…

یوکرین تنازع، روسی فوج کی جزوی واپسی کا دعویٰ مسترد

یوکرین تنازع، روسی فوج کی جزوی واپسی کا دعویٰ مسترد

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع پر نیٹو نے روسی افواج کی جزوی واپسی کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے روس پر فوجی دستے بڑھانے کا الزام عائد کر دیا۔ نیٹو اور امریکا ، دونوں کا کہنا ہے…

برازیل میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 44 افراد ہلاک

برازیل میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 44 افراد ہلاک

پیٹروپولس (اصل میڈیا ڈیسک) برازیل کی ریاست ریو ڈی جنیرو میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے اب تک 44 افراد ہلاک ہوچکے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے۔ اے پی نیوز…

سعودی عرب کے ساتھ مکالمہ جاری ہے، ترکی کو جلد پیش رفت کی توقع ہے: صدر طیب ایردوآن

سعودی عرب کے ساتھ مکالمہ جاری ہے، ترکی کو جلد پیش رفت کی توقع ہے: صدر طیب ایردوآن

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے اور انقرہ کو آیندہ عرصے میں ٹھوس اقدامات کے ذریعے پیش رفت کی توقع ہے۔ ترکی…