جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزارت داخلہ کی طرف سے ایسی تین تنظیموں کو کالعدم قرار دینے کا اعلان کیا گیا ہے جنہیں لبنانی شیعہ تحریک حزب اللہ کے پروجیکٹس کے لیے رقوم اکٹھا کرنے جیسے عمل میں شامل سمجھا جاتا ہے۔…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے غزہ میں کشیدگی کےخاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ جنگ بندی کی راہ ہموار کی جائے۔ امریکی…
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ پورے خطے کو غلط سمت میں دھکیل دے گا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پر تشدد…
لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے قائم مقام وزیر خارجہ شربل وہبہ نے خلیجی ممالک کے خلاف حالیہ شرانگیز بیان کے بعد اپنا عہدہ چھوڑنے کی پیش کش کردی ہے۔انھوں نے صدر میشیل عون سے ملاقات میں کہا ہے کہ انھیں ان…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کے ساتھ ابتدائی جائزہ بات چیت میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں خوش اُمیدی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر خارجہ کا ایران سے تعلقات…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی تھی۔ امریکا نے ان کے بیان کو سامیت مخالف بتا تے ہوئے اس پر نکتہ چینی کی ہے۔ امریکا نے 18…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) صدر جو بائیڈن نے اس قانون کی حمایت کی ہے۔ یہ قانون ایسے وقت منظوری کیا گيا ہے جب کووڈ کی وبا کے دوران ایشیائی نژاد امریکیوں کے خلاف حملوں اور قتل کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی رہنماوں نے افریقہ کو کورونا وائرس کی وبا اور ویکسین کی کمی کے تباہ کن اقتصادی مضمرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مالی امداد فراہم کرنے پر زور دیا ہے۔ افریقہ کے لیے پیرس سربراہی کانفرنس میں…
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے راکٹ حملوں میں اسلامی یونیورسٹی کی ایک عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی جب کہ مسلسل 8 روز سے جاری بمباری میں شہادتوں کی تعداد 217 ہوگئی جب کہ حماس کے اسرائیل پر راکٹ حملے میں…
فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین ایک مرتبہ پھر خونریز لڑائی جاری ہے اور جنگ بندی کا کوئی فوری امکان بھی نظر نہیں آ رہا۔ بین الاقوامی رہنما فوری جنگ بندی کی اپیلیں کر رہے ہیں لیکن ثالث کا…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے غزہ پر حملے بند کرنے کے لئے امریکی انتظامیہ سے دو تین دن کی مہلت مانگی ہے۔ مغربی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق امریکی حکام نے نیتان یاہو سے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فلسطینی تنازعے پر یورپی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس ہو رہا ہے۔ تاہم اس اجلاس سے پہلے ہی یورپی یونین کے ستائیس ممالک میں تقسیم نظر آ رہی ہے۔ جانیے کونسا یورپی ملک کس کے ساتھ کھڑا…
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی برادری کی طرف سے بار بار جنگ بندی کی اپیلوں کے باوجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری طرف فلسطینی تنظیمیں اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ اور…
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ اطفال نے فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا کے لیے عالمی ادارہ…
لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان میں نامزد وزیر اعظم سعد حریری کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شربل وہبہ (صدر میشیل عون کے منظورِ نظر) کا بیان لبنانیوں کی اکثریت کی نمائندگی نہیں کرتا بلکہ یہ اقتدار میں شامل ایک مخصوص ٹولے…
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) غزہ میں طبی حکام کے مطابق گزشتہ ہفتے سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 200 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اسرائیل نے حملے جاری رکھنے کا عہد کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈانی صدر عبداللہ حمدوک کے مطابق مشرقی افریقہ کا یہ ملک تقریباً ساٹھ ارب ڈالر کا مقروض ہے۔ فرانس اور جرمنی نے قرض کے بوجھ سے نکلنے میں سوڈان کو مدد کی پیش کش کی ہے۔ فرانس نے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر جوبائیڈن کو اسرائیل کی حمایت پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں طیب اردوان نے کہا کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کی…
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوز ایجنسی ایسو سی ایٹیڈ پریس کی ایک اعلیٰ مدیر نے غزہ کی ایک رہائشی عمارت پر اسرائیلی حملے اور اس کے نتیجے میں عمارت کی مکمل تباہی کی غیر جانبدار ذرائع سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن جاسوسوں کی فیڈریشن کے سربراہ کے مطابق ملک میں سامیت مخالف گروپوں کی سخت نگرانی ضروری ہے۔ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان مسلح جھڑپوں کی وجہ سے جرمنی میں سامیت دشمنی میں شدت پیدا ہونے کا خدشہ…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے اسرائیل کو ساڑھے 73 کروڑ ڈالر مالیت کے گائیڈڈ ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی کانگریس کے ایک ذرایع نے بتایا ہے کہ قانون سازوں کو اس سودے…
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی وزیر صحت مائی الکیلا نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں شہید ہونے والے افراد میں ایک تہائی بچّے ہیں۔ فلسطینی وزیرصحت نے بتایا ہے کہ ’’اسرائیلی فوج کے فلسطینی علاقوں…
بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے امریکا سے اسرائیلی حملوں کو رکوانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو فلسطین کے مسئلے کے حل کے لیے اپنا حصہ ڈالنا چاہیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینیٹ میں دونوں سیاسی جماعتوں نے متحدہ موقف اختیار کرتے ہوئے اسرائیل اور حماس کے بیچ فوری فائر بندی پر زور دیا ہے۔ یہ مطالبہ ڈیموکریٹک سینیٹر کرس مرفی اور ریپبلکن سینیٹر ٹوڈ ینگ کی جانب سے…