برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کی نئی بھارتی قسم اصل وائرس سے کہیں زیادہ متعدی ہو سکتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ویکسین بھی اس کے مقابلے میں بے اثر ہو سکتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت ڈبلیو…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی فوجیوں کے ایک گروپ نے ایک کھلے خط میں دھمکی دی تھی کہ صدر ماکروں کی طرف سے اسلام پسندوں کو دی جانے والی ‘مراعات‘ کی وجہ سے ملک میں ناراضگی بڑھ رہی ہے اور خانہ جنگی…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر ایردوان نے فلسطینی ہم منصب محمود عباس اور حماس کے بیورو چیف اسماعیل حانیہ سے ٹیلی فون رابطہ کیاہے۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس بات چیت میں اسرائیلی قوتوں کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف حملوں…
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقی القدس کے علاقے شیخ جراح میں گزشتہ تین روز سے جاری جھڑپوں میں اب تک تین سو فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جبکہ بعض اسرائیلی فوجیوں کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل…
سعودی (اصل میڈیا ڈیسک) عرب ایران نے ان رپورٹوں کی تصدیق کر دی ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ براہِ راست بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ دونوں ملک ایک دوسرے کے شدید حریف تصور کیے جاتے ہیں۔ سعودی عرب کے…
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) غزہ کی حکمراں اسلامی تحریکِ مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ محصور زدہ فلسطینی علاقے سے مختلف گروپوں نے سوموار کی نصف شب تک اسرائیل کی جانب ایک سو سے زیادہ راکٹ فائر کیے ہیں۔ قبل ازیں اسرائیلی…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی نظر بند رہنما آنگ سان سوچی کے خلاف زیرالتوا مقدمات کی سماعت کے لیے جج نے ان کو براہ راست پیش عدالت ہونے کا حکم دیا ہے۔ سوچی کے وکیل کے مطابق وہ چوبیس مئی کو…
عمان (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کے دارالحکومت عمان میں سیکڑوں افراد نے اسرائیلی فورسز کی چیرہ دستیوں کا مقابلہ کرنے والے فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کے لیے مظاہرے کیے ہیں اور اردنی حکومت سے اسرائیل سے امن معاہدہ ختم کرنے اور…
یروشلیم (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس (یروشلیم) میں مسجد اقصیٰ سے شروع ہونے والا تشدد کا سلسلہ اب غزہ کی پٹی تک پھیل گیا ہے۔ غزہ سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے یروشلیم اور اسرائیل کے جنوبی علاقے کی جانب راکٹ فائر…
یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) یروشلم میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز اور فلسطینیوں کے درمیان جمعے کی شام سے جاری جھڑپوں میں صورت حال انتہائی تشویش ناک ہوگئی ہے۔ اب تک تقریباً چھ سو فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) ماحولیاتی تحفظ کے لیے سرگرم تنظیموں نے صدر میکروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے تدارک کے لیے مزید اقدامات کریں۔ فرانس کے مختلف شہروں میں اتوار کو دسیوں ہزاروں مظاہرین نے سڑکوں…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) عیدالفطر کے موقع پر طالبان کی طرف سے تین روز ہ جنگ بندی کے اعلان سے صرف چند گھنٹے قبل جنوبی زابل صوبے میں ایک بس پر ہونے والے بم حملے میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ “یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ “ترکی کے کردار کے بغیر یورپی یونین مضبوط شکل میں ایک وجود برقرار نہیں رکھ سکے گی”۔ صدر ایردوان…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں مسلسل دوسرے دن بھی کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی یومیہ تعداد چار ہزار سے زائد رہی۔ بھارت میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے مطالبے زور پکڑ رہے…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے اس بارے میں امید پسندی کا اظہار کیا ہے کہ ایرانی جوہری معاہدے کی بحالی اور تہران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے سے متعلق بات چیت کامیاب رہے گی۔ روحانی کے مطابق اب…
بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقی یورپی ملک بیلاروس کے صدر الیکسانڈر لوکاشینکو کو بظاہر اپنے قتل کا خدشہ ہے اور انہوں نے ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط بھی کر دیے ہیں، جس کے تحت ان کی موت کے بعد صدارتی اختیارات…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر میں بنیادی انسانی حقوق اور آزادی کی پامالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ انکشاف اٹلس آف سول سوسائٹی‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ سے ہوا ہے۔…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف ایک بار پھراپنے ایک متنازع بیان کی وجہ سے ایرانی ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں۔ ایرانی خارجہ پالیسی میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی مبینہ مداخلت سےمتعلق…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں ایک سینیر سماجی کارکن کی قاتلانہ حملے میں ہلاکت کے بعد عوام میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔گذشتہ روز عراق کے مذہبی تاریخی شہر کربلا میں مقتول سماجی کارکن ایھاب الوزنی کے جنازےکا…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا کی بدترین تباہ کاریوں کی ذمے داری کون قبول کرے گا؟ بھارتی صحافیوں نے مودی کے غلط فیصلوں کی وجہ سے کورونا کی ہلاکت خیزی پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارتی تجزیہ کار…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے کابل میں اسکول کے قریب ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں عام شہریوں کو نشانہ بنائے جانے…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان ایک بار پھر لندن کے میئر منتخب ہوگئے، لیبر پارٹی کے صادق خان نے کنزرویٹو…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ، مصطفی شَن توپ نے ، مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کی مداخلت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ شَن توپ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ “ہر رمضان کی…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے فائزر بائیو این ٹیک ویکسین کے بارے میں ایک معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے، جس کے تحت یونین اگلے دو برسوں میں اس ویکسین کی ایک اعشاریہ آٹھ ارب خوراکیں حاصل کرے گی۔ یورپی…