ترکی میں لاک ڈاؤن اور سخت: کھلونوں، اسٹیشنری اور میک اپ کی فروخت پر پابندی

ترکی میں لاک ڈاؤن اور سخت: کھلونوں، اسٹیشنری اور میک اپ کی فروخت پر پابندی

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن کے نئے اصول و ضوابط طے کر دیے ہیں۔ کھلونوں، اسٹیشنری اور میک اپ جیسی غیر ضروری اشیاء کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی…

امریکا، ایران میں قیدی تبادلے کا کوئی سمجھوتا نہیں ہوا، جوہری مذاکرات الگ ہیں: وائٹ ہاؤس

امریکا، ایران میں قیدی تبادلے کا کوئی سمجھوتا نہیں ہوا، جوہری مذاکرات الگ ہیں: وائٹ ہاؤس

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق کوئی سمجھوتا نہیں ہوا، جوہری سمجھوتے کی بحالی کے لیے مذاکرات کا یرغمالیوں کی رہائی سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ بالکل الگ معاملہ ہیں۔ یہ بات وائٹ ہاؤس…

خطے میں ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کی اشتعال انگیزی باعث تشویش ہے: پینٹاگان

خطے میں ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کی اشتعال انگیزی باعث تشویش ہے: پینٹاگان

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کا کہنا ہے کہ خطے میں امریکی فورسز کے لیے سپاہ پاسداران انقلاب کی کشتیوں کی اشتعال انگیز کارروائیاں پریشان کن ہیں۔ ان سے غلط فہمی کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ پینٹاگان کے ترجمان…

شام : حمیمیم کے روسی فوجی اڈے کے نزدیک اسرائیلی حملے

شام : حمیمیم کے روسی فوجی اڈے کے نزدیک اسرائیلی حملے

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں سرکاری فوج نے آج بدھ کے روز ایک اعلان میں بتایا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے علی الصبح بحیرہ روم کے ساتھ واقع شہر الاذقیہ پر داغے جانے والے کئی اسرائیلی میزائلوں کو مار گرایا۔…

سی آئی اے صدر دفاتر میں گھسنے کی کوشش، مسلح شخص کو گولی مار دی گئی

سی آئی اے صدر دفاتر میں گھسنے کی کوشش، مسلح شخص کو گولی مار دی گئی

ورجینیا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے صدر دفاتر میں گھسنے کی کوشش کرنے والے ایک مسلح شخص کو وہاں موجود وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے اہلکاروں نے گولی مار دی۔ ملزم شدید زخمی ہے اور…

کورونا بحران: بھارتی ڈاکٹروں میں خودکشی کا بڑھتا رجحان

کورونا بحران: بھارتی ڈاکٹروں میں خودکشی کا بڑھتا رجحان

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کورونا کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں میں ذہنی دباؤ بڑھ رہا ہے۔اس کی وجہ یہ بیان کی گئی ہے کہ ڈاکٹرز غیر معمولی حالات میں مسلسل کام کرنے پر مجبور…

میکسیکو: میٹرو ریل حادثے میں متعدد ہلاک

میکسیکو: میٹرو ریل حادثے میں متعدد ہلاک

میکسیکو (اصل میڈیا ڈیسک) میکسیکو کے دارالحکومت میں جس وقت ایک میٹرو ریل پل سے گزر رہی تھی اسی وقت وہ پل منہدم ہو گیا۔ متاثرین کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ میکسیکو میں مقامی ٹی وی چینل پر نشر…

چین جارحانہ طرز عمل چھوڑے اس کی ترقی کا راستہ نہیں روکیں گے: بلنکن

چین جارحانہ طرز عمل چھوڑے اس کی ترقی کا راستہ نہیں روکیں گے: بلنکن

امريکا (اصل میڈیا ڈیسک) امريکی وزير خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ چين زيادہ جارحانہ طرز عمل اختيار کر رہا ہے۔ بلنکن نے سی بی ایس ٹيلی وژن پر اپنے ايک انٹرويو کے دوران يہ بات کہی جو گزشتہ روز نشر…

یورپی یونین نے روسی سفیر کو طلب کر لیا

یورپی یونین نے روسی سفیر کو طلب کر لیا

روس (اصل میڈیا ڈیسک) ماسکو کے 8 یورپی یونین حکام کو بلیک لسٹ کرنے کے بعد یونین کے لئے روس کے سفیر ولادیمیر چیزوف کو مذاکرات کے لئے طلب کر لیا گیا ۔ مذاکرات میں روسی سفیر کو ماسکو انتظامیہ کی اعلان…

بل اور میلنڈا گیٹس کا شادی کے 27 برس بعد طلاق کا اعلان

بل اور میلنڈا گیٹس کا شادی کے 27 برس بعد طلاق کا اعلان

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) بل اور میلنڈا گیٹس نے شادی کے 27 سال بعد طلاق لینے کا اعلان کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ‘ہمارے نزدیک اب ہم اب ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہوئے ترقی نہیں کر سکتے۔’ جوڑے…

صدارتی الیکشن کے لیے بشار الاسد کے کاغذات نامزدگی منظور

صدارتی الیکشن کے لیے بشار الاسد کے کاغذات نامزدگی منظور

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام کی آئینی عدالت نے آئندہ صدارتی انتخابات میں شرکت کے لیے موجودہ صدر بشار الاسد کی درخواست منظور کر لی ہے۔ عدالت نے دو اور امیدواروں کی بھی منظوری دی جن کے نام عبداللہ سالوم عبداللہ اور…

مغربی بنگال میں ممتا بنرجی کی فتح، بی جے پی کو دھچکا

مغربی بنگال میں ممتا بنرجی کی فتح، بی جے پی کو دھچکا

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی کی اپنی پوری قوت لگا دینے کے باوجود مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں ممتا بنرجی کی کامیابی کو ہندو قوم پرست جماعت اور بالخصوص وزیر اعظم مودی کے لیے بہت بڑا دھچکا قرار دیا جارہا…

چائلڈ پورنوگرافی کا بہت بڑا پلیٹ فارم بے نقاب: بندش، گرفتاریاں

چائلڈ پورنوگرافی کا بہت بڑا پلیٹ فارم بے نقاب: بندش، گرفتاریاں

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکام نے چائلڈ پورنوگرافی کے سب سے بڑے پلیٹ فارم کو بے نقاب کرتے ہوئے اسے بند کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت پولیس کی طویل تفتیش کا نتیجہ ہے۔ کئی افراد کو گرفتار بھی کر لیا…

فرانس ساڑھے چار ارب ڈالر میں مصر کو 30 رافیل لڑاکا جیٹ فروخت کرے گا

فرانس ساڑھے چار ارب ڈالر میں مصر کو 30 رافیل لڑاکا جیٹ فروخت کرے گا

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے مصر کو ساڑھے چار ارب ڈالر (پونے چار ارب یورو) میں 30 رافیل لڑاکا جیٹ فروخت کرنے کی ڈیل سے اتفاق کیا ہے۔ ایک تحقیقاتی ویب سائٹ نے سوموار کو خفیہ دستاویز کے حوالے سے اس…

کویت : ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی عاید

کویت : ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی عاید

کویت (اصل میڈیا ڈیسک) کویت نے کووِڈ-19 کی ویکسین نہ لگوانے والے اپنے شہریوں پر 22 مئی سے بیرون ملک سفر پر پابندی عاید کر دی ہے۔ کویت کی وزارت اطلاعات نے کابینہ کے فیصلے کے حوالے سے بتایا ہے کہ عمر…

ایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی اطلاعات غلط ہیں، امریکا

ایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی اطلاعات غلط ہیں، امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے سے متعلق اطلاعات قطعی درست نہیں ہیں جبکہ ایرانی میڈیا نے قیدیوں کی رہائی کے سلسلے میں ایک معاہدہ ہونے کی بات کہی تھی۔ امریکا نے ایران…

بنگلہ دیش: کشتی حادثے میں 26 افراد ہلاک

بنگلہ دیش: کشتی حادثے میں 26 افراد ہلاک

ڈھاکہ (اصل میڈیا ڈیسک) وسطی بنگلہ دیش میں پیر کے روز دو کشتیوں میں ٹکر ہو جانے کی وجہ سے کم از کم چھبیس افراد ہلاک ہو گئے۔ بنگلہ دیش میں شب چر قصبے کے نزدیک پدماندی میں تقریباً تیس مسافروں سے…

ترکی: ’اسلامک اسٹیٹ‘ کا فوجی رہنما گرفتار

ترکی: ’اسلامک اسٹیٹ‘ کا فوجی رہنما گرفتار

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ایک دہشت گرد گروپ کے فوجی ڈھانچے کی مبینہ طورپر قیادت کرنے والے، باسم کے خفیہ نام سے معروف ایک افغان شہری کو استنبول میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے اتوار کے روز ایک بیان میں بتایا…

شمالی کوریا: بائڈن مخاصمانہ حکمت عملی اپنائے ہوئے ہیں

شمالی کوریا: بائڈن مخاصمانہ حکمت عملی اپنائے ہوئے ہیں

پیونگ یانگ (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ جو بائڈن انتظامیہ ہمارے خلاف مخاصمانہ حکمت عملی اپنائے ہوئے ہے۔ شمالی کوریا وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں واشنگٹن سے جاری کئے جانے…

بھارت: کورونا متا‌ثرین کی تعداد 19.5 ملین، اموات تقریباﹰ دو لاکھ سولہ ہزار

بھارت: کورونا متا‌ثرین کی تعداد 19.5 ملین، اموات تقریباﹰ دو لاکھ سولہ ہزار

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی عالمی وبا سے شدید متاثرہ ملک بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید تقریباﹰ تین ہزار سات سو مریض ہلاک ہو گئے۔ اسی دوران ایک دن میں اس وائرس کی تقریباﹰ تین لاکھ ترانوے…

بیس سابق فرانسیسی جرنیلوں کے حکومت کا تختہ الٹے جانے کے خواب

بیس سابق فرانسیسی جرنیلوں کے حکومت کا تختہ الٹے جانے کے خواب

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی مسلح افواج کے بیس سابق جرنیل ملک میں سیاسی حکومت کا تختہ الٹے جانے کے خواب دیکھنے لگے تھے۔ انہوں نے فرانس کو اسلام پسندوں کی وجہ سے لاحق بڑھتے ہوئے خطرات کے باعث فوج سے اقتدار…

امریکی وزارت خارجہ کے وفد کی الریاض میں سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات

امریکی وزارت خارجہ کے وفد کی الریاض میں سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر برائے امور خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبد اللہ نے دارالحکومت الریاض میں وزارت خارجہ کے صدر دفتر میں امریکی محکمہ خارجہ کے مشیر ڈیرک چولیٹ اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات…

امریکا کی ایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے اور فنڈ ریلیز کرنے کی تردید

امریکا کی ایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے اور فنڈ ریلیز کرنے کی تردید

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اور برطانوی دفتر خارجہ نے ایران کے سرکاری میڈیا منجمد اثاثے جارے کرنے اور قیدیوں کے تبادلے کی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان…

سعودی عرب کا 17 مئی سے بری، بحری اور فضائی سرحدیں کھولنے کا اعلان

سعودی عرب کا 17 مئی سے بری، بحری اور فضائی سرحدیں کھولنے کا اعلان

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے 17 مئی سے اپنی برّی ، بحری اور فضائی سرحدیں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔اسی تاریخ سے سعودی شہریوں کے بیرون ملک جانے پر عاید پابندی بھی ختم کردی جائے گی۔…