فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ عالمی طاقتوں کےایران کے ساتھ 2015 میں طے شدہ جوہری معاہدے کو بچانے کا فیصلہ چند دن کی دوری پر ہے لیکن اب یہ تہران پر منحصر ہے کہ وہ سیاسی…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد نے گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران میں یمن کے صوبوں مآرب اور حجہ میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف 17اہدافی حملے کیے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے بدھ کو عرب…
لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نےانکشاف کیا ہے کہ ان کا گروپ ڈرون تیارکررہا ہے اور ہزاروں راکٹوں کو ٹھیک ٹھیک میزائلوں میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انھوں نے بدھ کو…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کمیشن کی سربراہ ارسولا وان ڈر لئین نے کہا ہے کہ ایک طرف روس کا، یونٹوں کے کچھ حصے کی واپسی کا، اعلان کرنا اور دوسری طرف یوکرائن کے مقبوضہ صوبوں ڈونیسک اور لوہانسک سے متعلق…
یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرائنی بحران پر بات چیت کے لیے جرمن اور روسی رہنماؤں نے منگل کے روز ماسکو میں ملاقات کی۔ دونوں نے یورپی سکیورٹی تنازعات کو بات چیت کے ذریعہ حل کرنے کے لیے کوشش جاری رکھنے کی خواہش…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی ۔شہزادے اینڈریونے جنسی استحصال کا الزام عائد کرنے والی خاتون سے عدالت کے باہر معاملہ حل کرلیا برطانوی میڈیا کے مطابق پرنس اینڈریواوران پر جنسی استحصال کا الزام عائد کرنے والی خاتون ورجینا جیوفری نے عدالت میں…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ روس اب بھی یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹیلی ویژن پرخطاب میں کہ روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو فوری پابندیاں عائد کی جائیں گی۔…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے امریکا کی ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کی کوششوں کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ سعودی کابینہ کے اجلاس کے بعد جاری کردہ ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی بحریہ مشرق اوسط میں مشترکہ کارروائیوں میں بغیرانسان چلنے والی اسرائیلی کشتیاں اپنے بیڑے میں شامل کرنے پر غور کررہی ہے۔ یہ سودا علاقائی فوجی انتظامات میں اسرائیل کے بڑھتے ہوئے کردارکو مزید گہرا کر سکتا ہے…
ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوسرے روز دارالحکومت ابوظہبی میں اپنی مصروفیات مکمل کرنے کے بعد دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ ایردوان نے دبئی ایکسپو 2020 لیڈر شپ ایکسپو فیلڈ میں متحدہ عرب امارات…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس صدارتی دفتر کریملن پیلس کے ترجمان دمتری پیسکوف نے امریکہ کے بیان کہ “روس 16 فروری کو یوکرائن پر حملہ کر دے گا” پر تنقید کی اور اسے “یورپ میں تناو کو ہوا دینے والی معلوماتی مہم”…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل گیبرے سوس کا کہنا ہے کہ “کچھ ممالک میں ویکسینیشن کی اعلی شرح اور Omicron مختلف قسم کے زیادہ موثر نہ ہونے سے اس کی کی وبا ختم ہو نے کا تاثر…
تھائی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) تھائی لینڈ کے بادشاہ ماہا وجیرا لونگ کورن کی طرف سے ٹیکسوں کی ادائیگی کی جانچ پڑتال ہو رہی ہے۔ تھائی لینڈ کے بادشاہ ماہا وجیرا لونگ کورن کے حوالے سے جرمنی میں ایک نئے تنازعہ کھڑا…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کا کہنا ہے کہ اس نے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے اپنی تجاویز کا حتمی پیکج مغربی ممالک کو سونپ دیا ہے اور اب اس حوالے سے اہم فیصلوں کے لیے مغربی ممالک کو سیاسی اقدامات…
بحرین (اصل میڈیا ڈیسک) منامہ پہنچنے پر اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ کا گارڈ آف آنر کے ساتھ شاندار استقبال کیا گیا۔ وہ آج 15 فروری کو بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ اور ولی عہد سلمان بن حمد…
اتراکھنڈ (اصل میڈیا ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں ہری دوار میں مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق حالیہ عوامی مطالبات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔اس نے سوشل میڈیا سائٹس پر مسلم خواتین…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمنی فوج نے شمال مشرقی یمن کی مارب گورنری کے جنوب میں نئے فوجی مقامات کو حوثی باغیوں سے پیر کے روز آزاد کرا لیا۔ فوج کے میڈیا سینٹر نے کہا کہ مسلح افواج اور عوامی مزاحمتی فورسز…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات میں کسی معاہدے پر پہنچنے کی ’’جلدی‘‘میں ہے لیکن ان کے بہ قول مغربی طاقتیں محض وقت ضائع کررہی…
ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ سرکاری دورے پر ابوظبی پہنچ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ترک صدر کا استقبال کیا جبکہ اماراتی فضائیہ کے طیاروں…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے علاقے سینٹ لورینٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگنے کے حادثے میں دو بچوں سمیت7 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ لگنے سے 20 کے قریب افراد زخمی ہوئے جبکہ آگ سے بچنے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اس پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ اب کریملن کی جانب سے فوجی…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک حکام نے ایسے ایک لاکھ ساٹھ ہزار معاملات کی تفتیش شروع کر دی ہے، جن میں ملکی صدر کی ممکنہ توہین کی گئی۔ اس تفتیش کا آغاز 2014ء میں ہوا تھا، جب وہ ملکی صدر بنے تھے۔…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی حکومت نے بھارت سے افغانستان کے لیے امدادی گندم فراہم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ افغان عوام کو اس وقت خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ جوہری ہتھیاروں کے حامل ہمسایہ ممالک پاکستان اور بھارت…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ و رکن لوک سبھا اسد الدین اویسی نے بھارت میں ان دنوں حجاب سے متعلق چلنے والی بحث پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر…