یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی قومی ایمرجنسی کرائسیس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این سیما) نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کے 1958 نئے کیسوں کےاندراج کی اطلاع دی ہے۔ اتھارٹی نے ہفتے کے روز ایک بیان…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے گذشتہ اتوارکو نطنز میں واقع جوہری پلانٹ میں دھماکے میں ملوّث مشتبہ ملزم کی شناخت کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی نے ہفتے کے روز ایک نشر یے میں…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک نے یمن کے بحران کے خاتمے کے واسطے سعودی منصوبے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ البتہ روس نے سلامتی کونسل کی جانب سے خیر مقدمی بیان جاری ہونے میں…
وینزویلا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مطابق ہفتے کو دنیا میں کووڈ انیس سے اموات کی تعداد تیس لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ اس وقت دنیا کے کئی ملکوں میں کورونا وبا کا بحران ہے جن میں امریکا،…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی ملکہ الزبتھ ثانی کے شوہر پرنس فیلپ کی آخری رسومات آج لندن کے مغربی حصے میں واقع وِنڈسر محل میں ادا کی جارہی ہیں۔ کورونا وائرس کی وبا کے سبب پرنس فیلپ کی آخری رسومات کی تقریب…
ہرات (اصل میڈیا ڈیسک) افغان صوبے ہرات میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہرات میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے کار بم دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے پابندیوں اور سفارت کاروں کو بے دخل کرنے کے معاملے پر امریکا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی ٹھان لی۔ روس کی جانب سے بھی 10 امریکی سفارت کاروں کو بے دخل کیا جائے…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں بچوں کو دی جانے والی تعلیم قرآن کے خلاف مغرب کے بعض اقدامات کے نفاذ کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ صدر ایردوان نے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر کالیباف نے اعلان کیا کہ ان کے ملک نے 60 فیصد یورینیم کی افزودگی کی ہے۔ کالیباف نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنے ملک کے یورینیم کی افزودگی امور کے بارے میں…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے ہیکنگ اور انتخابات میں مداخلت کے الزام میں روس کی متعدد کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں عائد کر دیں اور دس سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ روس نے اس اقدام کے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو دنیا کی ’طاقت ور ترین‘ خاتون قرار دیا جاتا ہے لیکن کورونا ویکسین لگوانے کے لیے انہیں بھی اپنی باری کا کئی ہفتے انتظار کرنا پڑا۔ جرمنی میں لائن توڑ کر آگے جانا…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر خارجہ غابی اشکنازی نے خبردار کیا ہے کہ ان کا ملک ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا۔ یونانی اور قبرصی ہم منصبوں اور قبرص کے پافوس میں…
انڈیانا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے شہر انڈیانا پولس میں جمعرات کو رات گئے فیڈیکس کمپنی کے ایک گودام میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کی خاتون ترجمان جینی کک نے…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے پاکستان میں موجود اپنے شہریوں اور کمپنیوں کو عارضی طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پاکستان میں فرانسیسی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو ایک ای…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کی وبا پوری شدت کے ساتھ جاری ہے لیکن سیاسی اجتماعات اور مذہبی تقریبات بھی بدستور جاری ہیں، جن میں بیک وقت لاکھوں افراد شریک ہو رہے ہیں۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے افغانستان میں جنگ ختم کرنے کے اعلان کے بعد ہی نیٹو ممالک نے بھی اپنی افواج کے انخلا پر ایک ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیٹو کے اتحادی ممالک نے بھی 14…
بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ کا پڑوسی ملک سے متعلق علم محدود ہے اسی لیے وہ ایسی بیان بازی کر رہے ہیں۔ بنگلہ دیش نے در اندازی سے متعلق بھارتی وزیر داخلہ کے بیان پر…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہائوس میں تقریر کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم امریکا کی طویل ترین جنگ کو ختم کردیں۔ تاہم افغانستان سے اپنی تمام تر فوجوں کو واپس بلانے کے بعد بھی…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کنال استنبول منصوبے کے حوالے سے کہا ہے کہ ہم اپنی بقا اور حاکمیت کی مکمل تاسیس کرتے ہوئے ایک شاہکار دنیا کے سامنے پیش کریں گے۔ ایوان صدر میں انہوں نے ایک…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کورونا وائرس ویکسین کی دوسری خوراک لگوا لی ہے۔ پوتن نے آن لائن منعقدہ “رشئین جغرافیے کا معاشرہ” نامی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ ملک…
ڈنمارک (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے کئی ملکوں کو آکسفورڈ ایسٹرا زینیکا ویکسین کے ضمنی اثرات پر تحفظات ہیں لیکن بدھ کو ڈنمارک مکمل طور پر اس کا استعمال ترک کر دینے والا پہلا ملک بن گیا۔ ایک بیان میں ڈنمارک میں…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے قائم عرب عسکری اتحاد نے آج جمعرات کی صبح یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی طرف سے سعودی عرب پر ایک بمبار ڈرون کے ذریعے حملے کی سازش…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کی جانب سے جوہری سمجھوتے کوبرقرار رکھنے کے لیے پیش کی جانے والی ڈیل کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ یہ ڈیل تو ایک نظر…
قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ذرائع کے مطابق مصری حکومت ترکی کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں کے ضمن میں انقرہ میں موجود قاہرہ کو مطلوب عناصر کی حولگی کے مطالبے پر قائم ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قاہرہ اس…