ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں افغانستان پر عالمی امن کانفرنس 24 اپریل سے 4 مئی تک ہوگی۔ ترک وزارت خارجہ کے مطابق استنبول کانفرنس کا مقصد دوحا کے بین الافغان مذاکرات کو آگے بڑھانا ہے۔ ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 243 مریض چل بسے۔ جس کے بعد ملک بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 34ہزار182 تک ہو گیا ہے۔ ایک دن میں3 لاکھ01ہزار68 کورونا ٹیسٹ کیے…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے نائب وزیر خارجہ سرگے ریابکوف نے کہا ہے کہ امریکہ، روس اور کریمیا سے دُور رہے۔ ایک ایسے دور میں کہ جب یوکرائن۔روس سرحد پر تناو میں اضافہ ہو رہا ہے امریکہ کی طرف سے بحیرہ…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) عسکریت پسندوں کے شمالی افغانستان کے شہر بلخ میں ایک فوجی چیک پوسٹ پر حملے میں 5 فوجی جان بحق ہو گئے۔ 209 ویں شاکین بٹالین کے کمانڈر ترجمان محمد خنیف رضائی کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں…
جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان نے فوکوشیما نیوکلیئر پلانٹ کا تابکاری پانی سمندر میں چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پڑوسی ملکوں اور ماحولیاتی تنظیموں کی طرف سے اس کی مذمت کی جا رہی ہے۔ جاپانی حکومت نے برسوں سے جاری بحث و…
کویت (اصل میڈیا ڈیسک) کویت کی وزارتی عدالت نے سابق وزیراعظم اور حکمراں خاندان کے رکن شیخ جابرالمبارک الصباح کو ٹرائل سے قبل حراست میں لینے کا حکم دیا ہے۔ان کے خلاف فوجی فنڈز کے ناجائز استعمال کے الزام میں مقدمہ چلایا…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے افغانستان میں موجود باقی ماندہ فوج کا انخلا ستمبر تک مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغان طالبان اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان گذشتہ سال فروری میں طے شدہ سمجھوتا کے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے یورینیم کو 60 فی صد تک مصفیٰ افزودہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق اعلیٰ مذاکرات کار عباس عراقچی نے منگل کے روز کہا ہے کہ ’’ویانا میں قائم جوہری توانائی…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اتوار کو نطنز میں قائم اس کے جوہری پلانٹ پر حملہ کر کے بڑی غلطی کی ہے، جس کا اُسے خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ منگل کو تہران میں روسی وزیر خارجہ…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ’نیشنل انفیکشن کنٹرول لاء‘ میں متنازعہ تبدیلیوں پر اتفاق کے بعد کورونا وبا کی روک تھام کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کرنے کے لیے وفاقی حکومت کو مرکزی اختیارات ملنے کی امید کی جا رہی…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عالم اسلام پر زور دیا ہے کہ وہ اختلافات اور فرقہ پرستی کو ختم کر کے حکمت اور دانش مندی کا مظاہرہ کریں اور اپنی صفوں میں اتحاد پیدا…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی نوبل انعام یافتہ خاتون رہنما آنگ سان سوچی کے وکیل مِن مِن سو نے بتایا کہ فوجی حکومت نے سوچی کے خلاف قدرتی آفات سے نمٹنے کے قانون کی خلاف ورزی کرنے کا ایک نیا الزام…
دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) شام اپنے ہی شہریوں پر کلورین بم گرانے کا ذمے دار نکلا۔ کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے (OPCW) کا کہنا ہے کہ اس بات کہ کافی شواہد موجود ہیں کہ…
اردن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کی پارلیمان کے ارکان نے وزیراعظم بشرالخصاونہ کے حوالے سے کہا ہے کہ ’’حکومت کا تختہ الٹنے کی کوئی سازش نہیں ہوئی تھی اور سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ بن حسین کے خلاف کوئی مقدمہ بھی نہیں…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ اتوار کو علی الصباح نطنز میں ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے سے امریکا کا کوئی سروکار نہیں۔ امریکا کی توجہ ایران کے جوہری معاہدے سے متعلق ہونے والے مذاکرات پر…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کا واقعہ اسی مقام…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں اس سال چانسلر انگیلا میرکل کا دور حکومت ختم ہو نے جا رہا ہے۔ ستمبر کے قومی انتخابات سے پہلے ان کی حکمراں جماعتوں سی ڈی یو اور سی ایس یو کے سربراہان نے خود کو…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت برازیل کو پیچھے چھوڑ کر ایک بار پھر کورونا کی وبا سے دوسرا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بن گیا ہے۔ پہلے نمبر پر بدستور امریکا ہے جہاں کورونا متاثرین کی تعداد تین کروڑ 12 لاکھ کے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے نطنز جوہری مرکز پر پیش آنے والے واقعے کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے بقول اسرائیل، ایران کی طرف سے پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں کامیابیوں…
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے آغاز سے لے کر اب تک 142 ممالک سے ایک لاکھ سے زائد ترک شہریوں کو علاج کے لئے ترکی لایا جا چکا ہے۔ صدر…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے وزیر دفاع لائڈ آسٹن دو روزہ دورے پر اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ اسرائیل پہنچنے پر اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گانٹز نے ان کا خیر مقدم کیا۔ آسٹن اسرائیل میں اپنی مصروفیات کے دوران وزیر اعظم…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چینی حکام نے پہلی مرتبہ عوامی سطح پر یہ اقرار کیا ہے کہ ان کی تیار کردہ ویکیسن کورونا وائرس کے خلاف اتنی زیادہ موثر نہیں ہیں جتنا پہلے سمجھا جا رہا تھا۔ چائنا سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول…
جکارتہ (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 6.1 شدت کے زلزلے میں ایک ہزار تین سو عمارتیں منہدم اور 8 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ سیکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں…
رنگون (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں آمریت کے خلاف جمہوریت کے حامی افراد کا مظاہرہ، سیکیوریٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دن میں 82 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فروری کے بعد سے سیکیوریٹٰی فورسز کی فائرنگ…