تیونس (اصل میڈیا ڈیسک) تیونس کے صدر نے اپنے ایک حکم نامے سے خود ہی بہت سے عدالتی اختیارات حاصل کر لیے۔ وہ اب اپنی مرضی سے ججوں کی تقرری اور برطرفی کر سکتے ہیں۔ دارالحکومت تیونس میں اس کے خلاف ہزاروں…
ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر انور قرقاش کا کہنا ہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا امارات کا دورہ دونوں ملکوں کے بیچ تعلقات کا نیا مثبت باب کھولے گا۔ اتوار کے روز اپنی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) روس یوکرین تنازع پر امریکی صدر جو بائیڈن اور یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اتوار کے روز ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے ممکنہ روسی…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے ممکنہ حملے اور خطے میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر یوکرین نے روس سے ملاقات کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین نے آئندہ 48 گھنٹوں میں یورپی سکیورٹی گروپ کےساتھ…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافے اور ابترمعاشی حالات کے اثرات اب بھی روزمرہ کی زندگی پر ظاہر ہورہے ہیں۔ ایران میں خراب معاشی حالات کی وجہ سے عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے…
مقبوضہ بیت المقدس (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسزکی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید اور10 زخمی…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) ذرائع نے پیر کی صبح اطلاع دی کہ یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے صنعا کے شمال میں فضائی حملے کیے ہیں۔ اتحاد نے کہا ہے کہ حوثی صنعاء میں وزارت مواصلات اور…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) امکان ہے کہایک خصوصی اجلاس میں جرمن صدر کو آئندہ پانچ سالوں کے لیے بھی منتخب کیے جانے کا امکان روشن ہے۔ صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر کو اتحادی حکومت میں شامل تینوں جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں ہوش ربا مہنگائی اور معیار زندگی کی زبوں حالی پر عوام کی طرف سے احتجاج اور مظاہروں کے پیش نظر حکومت نے بنیادی ضرورت کی اشیاء پر ٹیکس میں واضح کمی کا اعلان کر دیا ہے۔…
یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرائن میں کشیدگی کم کرنے کے لیے امریکی صدر نے ہفتے کو روسی صدر کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی تاہم کوئی خاطر خواہ حل نہیں نکل سکا۔ روسی خارجہ پالیسی کے ایک مشیر نے موجودہ صورتحال کو…
کرناٹک (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی ریاست کرناٹک سے مسلم دشمنی مغربی بنگال تک پھیلانے کی سازش کی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر مرشدآبادمیں اسکول ہیڈ ماسٹر نے طالبات کے نقاب اوربرقع پہننے پر پابندی عائد کی جس…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں حالیہ غیر معمولی حملوں کے بعد امریکی ایف 22 لڑاکا طیارے خلیجی ملک کے فوجی ہوائی اڈے پہنچ گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ارامکو کمپنی کے چار فیصد حصص مملکت کے پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کو منتقل کیے جا رہے ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’ایس پی اے‘‘ کے توسط سے اس امر کا اعلان سعودی عرب کے ولی عہد،…
شام (اصل میڈیا ڈیسک) ادلب ڈی غیرعسکری علاقے میں شہری بستیوں پر بشار الاسد حکومت کے حملوں میں 3 بچوں اور 2 خواتین سمیت 6 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اسد حکومت کی فورسز نے جنگ بندی کی خلاف ورزی…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہارووا نے کہا ہے کہ ہم یوکیرین میں روسی سفارتی دفاتر میں کارکنان کی تعداد کو ’’موزوں‘‘ حالت میں لائیں گے۔ زاہارووا نے یوکیرین کی صورتحال کے بارے میں تحریری بیان جاری…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے یوکرائن میں مقیم اپنے شہریوں کو کسی اور مقام پر منتقل ہونے یا واپس ملک لوٹنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ ہدایت یوکرائن اور روس کے درمیان پیدا شدہ موجودہ بحران کے سنگین ہونے کے تناظر…
فلپائن (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی فلپائن میں ہفتے کے روز جیپوں کے قافلے پر گھات لگا کر کیے جانے والے ایک حملے میں نوافراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ دو مسلم حریف قبائل کے مابین جھگڑے کے سبب پیش…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے افغانستان کے امریکا میں منجمد سات بلین ڈالرز کی رقم میں سے نصف نائن الیون حملوں کے متاثرین کو دینے کے فیصلے پر افغان شہری سراپا احتجاج ہیں۔ افغانستان کے دارالحکومت…
اترپردیش (اصل میڈیا ڈیسک) اترپردیش کے اسمبلی شروع ہوچکے ہیں۔ ریاست کے اقلیتوں کو یہ خوف لاحق ہے کہ اگر ہندو قوم پرست وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیہ ناتھ دوسری مرتبہ اقتدار پر فائز ہوگئے تو اقلیتوں کے خلاف مبینہ ظلم و تشدد…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کشمیری رہنما خرم پرویز کی رہائی کے لیے امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے بھارتی سفیر کو خط لکھ دیا۔ امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین کی جانب سے بھارتی سفیر کو لکھے گئے خط میں سوال اٹھایا کہ…
نیو یارک (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ روس آئندہ چند روز میں یوکرین پر بمباری اور میزائل حملہ کر سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی کا کہنا ہے کہ یوکرین…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے فون پر بات چیت کی۔ فون پر بات چیت میں دونوں رہ نماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے امریکہ سے اپیل کی ہے کہ خارجہ تجارت میں اختلافات کے حل پر مبنی “فیز 1” سمجھوتے کے اطلاق کے دوران اضافی کسٹم ڈیوٹی اور تجارتی پابندیاں ہٹا دی جائیں۔ چین وزارت تجارت کے ترجمان گاو…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل عبدو مجلی نے یمن کے شمال مغرب میں حجہ گورنری کے شمال میں واقع اسٹریٹیجک شہر حرض کے 80 فیصد حصے کو حوثی باغیوں سے آزاد کروانے کا اعلان کیا۔ بریگیڈیئر جنرل…