میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں یکم فروری کے روز ملکی فوج کی طرف سے بغاوت اور اقتدار پر قبضے کے بعد سے جمہوریت نواز مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں اب تک کم از کم ایک سو انچاس افراد مارے جا…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے اندرون ملک تیار کردہ کورونا کے خلاف اپنی تیسری ویکسین کا طبی تجربہ سولہ مارچ سے شروع کر دیا ہے۔ ویکسین کا نام ایران کے مقتول جوہری سائنسداں کے نام پر ’فخرہ‘ رکھا گیا ہے۔ ایران…
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے دہشت گردی سے درپیش بڑے خطرے سے نمٹنے کے لیے ہوم لینڈ سکیورٹی کا نیا ہیڈ کوارٹر قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی حکومت نے بعد از بریگزٹ ترجیحی پالیسیوں سے متعلق ایک مربوط جائزہ…
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے ماہ صیام کے دوران میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے اور اس سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لیے نئے اقدامات کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ رمضان المبارک کے آغاز…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزارت دفاع نے ‘فخرا’ کے نام سے کرونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ ویکسین ایران کے مقتول جوہری سائنسدان محسن فخری زادی کے نام سے منسوب کی گئی ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے کووڈ انیس سے بچاؤ کے لیے ايسٹرا زینيکا ویکسین کا استعمال فی الحال عارضی مدت کے ليے روک ديا ہے، جس کے فوراً بعد اٹلی، فرانس اور اسپین نے بھی يہی فیصلہ کیا۔ جرمن وزارت صحت…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے مطابق میانمار کی فوج انسانی حقوق کی خلاف ورزيوں کی مرتکب ہو رہی ہے۔ دريں اثناء امریکا نے شہريوں پر تشدد کو ‘غیر اخلاقی اور ناقابل دفاع اقدام‘ قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ نے اپنی…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) بائیڈن حکومت نے ویکسینی نیشن سے گریز کرنے والوں کو قائل کرنے کے لیے صدر ٹرمپ کی مدد کا خیر مقدم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ شام کے حوالے سے ترکی کا موقف خانہ جنگی کی ابتدامیں جو تھا وہی ہے۔ شام کی خانہ جنگی کے دس سال مکمل ہونےکی مناسبت سے بلوم برگ پر اپنا…
برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے بریگزٹ ڈیل کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے برطانیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ برسلز کے مطابق شمالی آئرلینڈ سے متعلق تجارتی انتظامات میں لندن کی طرف سے یک طرفہ تبدیلی بریگزٹ…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جمہوریت پسندوں کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور پیر کے روز فوجی کریک ڈاؤن میں مزید پانچ مظاہرین مارے گئے۔ فروری کے آغاز پر فوج کی جانب سے ملکی اقتدار پر…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے کچھ مختلف نہیں کیا ہے۔ پیر کے روز یورپی پالیسی مرکز میں خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے یمن میں حالیہ پیش رفت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس سے ٹیلی فون پر بات چیت میں انہوں نے…
شام (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے شامی صدر بشار الاسد کے چھے قریبی ساتھیوں پر پابندیاں عاید کردی ہیں۔ان میں شامی وزیر خارجہ فیصل مقداد بھی شامل ہیں۔ برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب نے سوموار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’اسد…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ وباء کے مکمل خاتمے تک پورے باہمی اتحاد کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر ایردوان نے 14 مارچ یومِ طب کی مناسبت سے صحت کے عملے…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے کہا ہے کہ انہوں نے یمن کے ایرانی حمایت کے حامل حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب پر میزائل حملوں کی وجہ سے سعودی فضائی حدود کو استعمال نہیں کیا۔…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 ہزار 83 نئے کورونا کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ گزشتہ پیر سے روزانہ رپورٹ ہونے والے نئے انفیکشنز کی تعداد 10 ہزار سے زائد رہی ہے۔ روس میں کورونا کیسز…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی دو ریاستوں میں ہونے والے انتخابات میں چانسلر انگیلا میرکل کی قدامت پسند جماعت کو شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ رواں سال کو انتخابات کا ایک ’غیر معمولی‘ سال قرار دیا جا رہا ہے۔…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا فیس بک کے لیے گزشتہ ایک ماہ خاصا پریشان کن رہا ہے۔ آسٹریلیا میں عبوری پابندی کے بعد اب یہ ادارہ کئی جرمن پبلشرز کو بھی خبری مواد کی اشاعت پر مالی ادائیگیاں کرے گا۔ سماجی رابطے…
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں ملازمتوں کے نئے قانون کے نفاذ کے ساتھ پرانا کفیل والا نظام ازخود ختم ہو گیا۔ سعودی عرب میں ملازمتوں کے لیے ’’کفالہ نظام‘‘ ختم کرکے نیا قانون نافذ کردیا گیا ہے۔ اب غیر ملکی…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی مختلف گورنریوں میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف لڑائی میں سرکاری فوج پیش قدمی کررہی ہے۔ دوسری طرف تعز گورنری کے مغرب میں ایک اسکول پر گولہ باری سے متعدد بچے جاں بحق ہو…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا موجودہ کرونا وبا کے دوران انسانوں کے درمیان سماجی فاصلے کو’ عالم گیر کلیدی اصول’ کے طور پر اپنایا گیا ہے مگر شنید ہےکہ امریکا اس کلیدی اصول کو تبدیل کرتے ہوئے سماجی فاصلہ کم کرنے پر…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے انسداد بدعنوانی کمیشن ‘نزھہ’ نے بتایا ہے کہ مملکت میں بدعنوانی کے خلاف اقدامات کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا ہے۔ مختلف سرکاری محکموں اور وزارتوں سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد کو بدعنوانی…
اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے کئی ملکوں میں کورونا کی نئی لہر پھیلنے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ پاکستان اور بھارت سمیت کئی ملکوں میں کورونا مریضوں کی تعداد میں حیران کن اضافہ ہوا ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں کووڈ…