سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ 3 فروری اور 14 فروری کو مملکت میں کرونا (كوویڈ 19) کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اجتماعی سرگرمیوں پر پابندی میں نرمی کا فیصلہ کیا…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کونسل نے اجلاس میں ترکی کے خلاف لیئے گئے فیصلوں کو یکسر مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی جوہری توانائی کے ادارے کا کہنا ہے کہ ایران نے اہم جوہری امور پر بات چیت سے اتفاق کر لیا ہے۔ اس سے جوہری معاہدے کی بحالی کے امکانات مزید روشن ہوگئے ہیں۔ عالمی جوہری توانائی ادارے…
جرمی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی افواج کی موجودگی کے بغیر طالبان مذاکرات کے لیے بھی تیار نہیں ہوں گے۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے افغانستان میں بیرونی افواج کا یہ کہہ کر دفاع…
بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) پوپ فرانسس عراق کے چار روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں۔ پوپ فرانسس کا مشرق وسطیٰ کے شورش زدہ اور عشروں سے جنگ کے شکار ملک عراق کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اس دورے کے اہم مقاصد…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیل کے خلاف فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کی مخالفت کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں نیٹو اتحاد کے کمانڈر جنرل پیئر اولسن نے باور کرایا ہے کہ عراقی سرزمین پر نیٹو فورسز کا وجود بغداد حکومت کی دعوت کی بنا پر ہے۔ جمعرات کے روز العربیہ کو دیے گئے بیان میں…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 10 فوجی ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ ترک وزارت دفاع نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعے میں 9 فوجی…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) عالمی تباہی کے خلاف جنگ میں کامیابی صرف مضبوط یکجہتی، علاقائی اور بین الاقوامی تعاون سے ہی حاصل کی جا سکتی ہے۔ صدر ایردوان…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ایک معروف امریکی تھنک ٹینک نے جمہوریت اور آزادی سے متعلق بھارت کا درجہ کم کرتے ہوئے اسے، “آزادی سے جزوی طور پر آزاد” ملک قرار دیا ہے۔ امریکی حکومت کی امداد سے چلنے والے ایک معروف ادارے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک نئے مطالعے سے معلوم ہے کہ نصف سے زائد جرمنوں کا کہنا ہے کہ یورپی یونین نے کورونا ویکسین کی مہم برے انداز میں شروع کی ہے۔ ایک دوسرے سروے کے نتائج کے مطابق زیادہ تر جرمن…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق سربراہ نے میانمار کی سکیورٹی فورسز سے کہا ہے کہ وہ ’پر امن مظاہرین کے خلاف قابل مذمت کریک ڈاؤن‘ کا سلسلہ بند کریں۔ مشیل باشیلیٹ کی طرف سے جاری ہونے…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی وزارت دفاع نے سعودی عرب کے اپنی سرحدوں کے دفاع کے حق کی حمایت کرتے ہوئے مملکت کی سالمیت اور اس کی خود مختاری کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ فرانسیسی وزارت دفاع کے عہدیداروں…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کو 2018ء میں امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی عاید کردہ دوبارہ پابندیوں کے بعد سے 200 ارب ڈالر کا نقصان پہنچ چکا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے ایک نشری تقریر میں ملکی…
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) چند روز پیشتر عراق کے صوبہ الانبار میں قائم عین الاسد فوجی اڈے پر 10 میزائل حملوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ دوسری طرف امریکی حکام نے امکان ظاہر کیا ہے کہ عین الاسد فوجی اڈے پر حملوں میں…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران بدھ کے روز کم از کم 38 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے مظاہرین پر گولیاں چلانے، آنسو گیس کے شیل داغنے اور ربر کی گولیاں…
سویڈن (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی سویڈن میں کلہاڑی سے کئی افراد پر حملہ کرنے والے ایک نوجوان کو پولیس نے گولی مارنے کے بعد گرفتار کر لیا۔ سویڈن میں حکام کا کہنا ہے کہ بدھ تین مارچ کو ملک کے جنوبی شہر…
مصر (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ تعلقات کے انحصار پر مصر کے ساتھ سمندری حدود کے اختیارات پر مذاکرات کرتےہوئے معاہدہ طے کیا جا سکتا ہے۔ چاوش اولو نے انقرہ میں موجود جارجیا کے وزیر…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ ملک کے تمام آزاد ادارے سخت گیر ہندو تنظیم آر ایس ایس کے حملوں کی زد میں ہیں۔ بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کے سرکردہ رہنما…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے کہا ہے کہ اس سال فریضہ حج ادا کرنے کی اجازت صرف ان افراد کو ہوگی جنہیں کووڈ انیس کی ویکسین لگ چُکی ہو گی۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق عازمین حج کے لیے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر امریکی شہریوں کی جانوں کو خطرہ لاحق ہوا تو امریکی انتظامیہ طاقت کے استعمال سے دریغ نہیں کرے گی۔ عراق میں عین الاسد فوجی اڈے…
قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے خلاف لڑنے اور اپنی سرزمین کے دفاع کا حق ہے۔ ہم سب کو مملکت کو…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن پارلیمان کی طرف سے فوج کے اندر انتہا پسندانہ رجحانات اور بھاری اسلحہ غائب ہو جانے پر باوردی افسران کی جوابدہی کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ جرمنی کی منتخب قیادت میں تشویش پائی جاتی ہے کہ…
ایمسٹرڈم (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ ‘آئی سی سی’ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ممکنہ جنگی جرائم کی باقاعدہ طور پر تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔ عالمی عدالت کے اس…