سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں اب تک 10 لاکھ سے زیادہ افراد کو کووِڈ-19 کی ویکسین کے انجیکشن لگائے جا چکے ہیں۔ سعودی وزارتِ صحت کے مطابق ملک بھر میں ویکسین لگانے کے لیے 405مراکز قائم کیے گئے ہیں…
الجزائر (اصل میڈیا ڈیسک) حِراک کے نام سے معروف جمہوریت نواز تحریک کے حامی سیاسی نظام کے خلاف ایک بار پھر سڑکوں پر اتر آئے۔ ایک دن قبل ہی صدر عبدالمجید تبون نے اصلاحات کا وعدہ کیا تھا۔ کورونا وائرس کی وجہ…
ننگہار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صوبہ ننگہار میں ریڈیو اور ٹی وی کے اسٹوڈیو میں کام کرنے والی تین خواتین کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ طالبان نے اس میں اپنا ہاتھ ہونے سے انکار کیا ہے۔ افغانستان میں…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ کا کہنا ہے کہ ہیکروں نے اس کے ای میل سافٹ ویئر سرور میں ایک بَگ کا فائد اٹھایا تاہم اس سے نجی اکاؤنٹس کے بجائے ادارے متاثر ہوئے ہیں۔ امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ…
انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے حقوق انسانی پلان کی تیاری کو عوامی امنگوں کے ہم پلہ قرار دیا ہے۔ صدر نے انقرہ میں اس پلان کا اعلان کیا جس کی ترتیب میں دو سال کا عرصہ لگا ہے…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ایسے وقت میں جب بہت سے انسان کورونا کی تبدیل شدہ شکل اور اس وبا کی تیسری لہر سے خائف ہیں، یہ سوال ابُھر رہا ہے کہ کیا کورونا وائرس کمزور پڑ رہا ہے یا اس کے…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز نے جرمنی میں سعودی ولی عہد کے خلاف خاشقجی قتل میں ملوث ہونے کی شکایت درج کرائی ہے۔ صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ویکسین کی تیزی سے دستیابی کے بعد کئی ریاستیں سماجی پابندیاں اٹھانے کے لیے بے چین ہیں۔ لیکن ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ خطرہ ابھی ٹلا نہیں۔ پیر کو ریاست میسیچوسیٹس نے لوگوں کے باہر نکلنے کے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا سعودی عرب کے پاس ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے حملوں اور یمن سے لاحق خطرات کے مقابلے میں دفاع کے لیے درکار تمام ضروری آلات کی موجودگی یقینی بنائے گا۔ یہ بات امریکی وزیر خارجہ انٹونی…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے ریٹائرڈ فوجی اور انٹیلی جنس عہدیداروں نے امریکی صدر جو بائیڈن کو ایک خط تحریر کیا ہے۔اس میں انھوں نے امریکی صدر کو ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتے میں واپسی سے خبردار کیا ہے۔ عہد اسرائیلی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جوزف بائیڈن کی انتظامیہ نے یمن کی حوثی ملیشیا کے دو کمانڈروں پر پابندیاں عاید کر دی ہیں۔ امریکا کے محکمہ خزانہ نے منگل کے روز حوثی ملیشیا کے کمانڈروں منصور السعدی اور احمد علی…
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں واقع امریکا کے سفارت خانہ نے یمن سے ایران کے حمایت یافتہ حوثی جنگجوؤں کے جازان میں واقع ایک گاؤں پر میزائل حملے کی مذمت کی ہے۔ سفارت خانے نے بیان میں…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ناوالنی کو زہر دینے کے معاملے پر روس کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا صدر جو بائیڈن کا فیصلہ اپنے پیش رو ڈونلڈ ٹرمپ کے برخلاف ماسکو کے ساتھ سخت رویے کا مظہر ہے۔ امریکا کریملن کے سخت…
مراکش (اصل میڈیا ڈیسک) مراکش کی وزارت خارجہ نے مغربی صحارا کے حوالے سے برلن کے موقف پر جرمنی کے ساتھ گہرے اختلافات کی بات کہی ہے۔مراکش میں مقامی میڈیا نے پیر یکم مارچ کو خبر دی کہ رباط نے مغربی صحارا…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق رپورٹ کے بعد امریکا کا کہنا ہے کہ اس کی توجہ سعودی عرب کے “آئندہ طرز عمل” پر مرکوز ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نے پیر یکم مارچ کو ایک بیان…
آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینی دارالحکومت یریوان میں مظاہرین پارلیمانی عمارت میں داخل ہو گئے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ مظاہرین نعرے بازی کرتے ہوئے وزیر اعظم نکول پاشنیان کے استعفی کا مطالبہ کر رہے تھے۔ مظاہرین کچھ دیر عمارت میں…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) اگلے مرحلے میں برطانوی ہیلتھ سروس مارچ سے چالیس برس سے زائد عمر کے شہریوں کو ٹیکے لگانے جا رہی ہے۔ برطانوی وزارت صحت کے مطابق حالیہ مہینوں میں ملک کی لگ بھگ ایک تہائی آبادی کو کورونا…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک تازہ عوامی جائزے میں بتایا گیا ہے کہ جرمن عوام کی اکثریت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے نافذ سخت لاک ڈاؤن کے خلاف ہے۔ خبر رساں ادارے ڈی پی کی جانب سے یو…
بنگلادیش (اصل میڈیا ڈیسک) ترپن سالہ مشتاق احمد کو گزشتہ برس بنگلادیش کے متنازعیہ ڈجیٹل سکیورٹی قوانین کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر کورونا وبا کے حوالے سے حکومتی کارکردگی پر نکتہ چینی کی تھی۔ پیر کو…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) نکولا سارکوزی کو رشوت ستانی اور اپنے اثر و رسوخ کے ناجائز استعمال پر تین سال قید کی سزا سنائی گئی۔ وہ ایک سال جیل میں اور دو برس معطل سزا کے حق دار ٹھہرائے گئے۔ نکولا سارکوزی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ تیدروس ادانوم غیبریوسس نے خبردار کیا ہے کہ گذشتہ سات ہفتے کے بعد پہلی مرتبہ کرونا وائرس کے یومیہ تشخیص شدہ کیسوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ انھوں…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت دفاع پینٹاگان نے باور کرایا ہے کہ امریکا سعودی عرب کی ایک تزویراتی اتحادی کی حیثیت سے اس کی مدد اور حمایت جاری رکھے گا۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کے…
صنعا (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی طرف سے نہتے شہریوں پر تشدد اور خواتین اور بچوں کو ہراساں کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز یمن میں سماجی کارکنوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) نیتن یاہو نے اسرائیلی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے اسرائیلی الزام کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ امر ’’یقینی‘‘ ہے کہ ایران نے اسرائیل کے بحری جہاز پر حملہ کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو…