یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ایک ہفتے میں ایسا کوئی دن نہیں تھا، جب کوئی اہم امریکی یا یورپی رہنما یوکرائنی دارالحکومت کییف نہ پہنچا ہو۔ ابھی حال ہی میں فرانسیسی صدر اور جرمن وزیر خارجہ نے بھی یوکرائن کے دورے کیے۔…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) مریکی صدر جو بائیڈن نے ایسی میڈیا رپورٹیں مسترد کر دی ہیں کہ ملکی فوج میں ان کے افغانستان سے حتمی انخلا کے فیصلے پر عدم اطمینان پایا جاتا ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ افغانستان سے انخلا کے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کیخلاف دنیا میں آوازیں اٹھنے لگیں۔ امریکا نے حجاب پرپابندی کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی قراردے دیا۔ امریکا کے مذہبی آزادی سے متعلق ادارے کے اعلی عہدیدار راشد حسین…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائیکورٹ کے حجاب پرپابندی کیس میں عبوری فیصلے کیخلاف مسلمان طالبات نے عدالت سے رجوع کرلیا۔ کرناٹک ہائیکورٹ نے کیس کے فیصلے تک کالجز میں حجاب پہننے پرپابندی عائد کی ہے۔ بھارتی میڈیا…
برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ ہم نے روس کو ارسال کردہ مراسلے میں نیٹو۔ روس کونسل میں ڈائیلاگ جاری رکھنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اسٹالٹن برگ اور برطانیہ کے وزیر اعظم…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرائن بحران کے باوجود ہم، انڈو،پیسفک علاقے میں اپنی طویل المدت موجودگی برقرار رکھیں گے۔ بلنکن، آسٹریلیا، بھارت، جاپان اور امریکہ پر مشتمل ‘کواڈ اتحاد’ کے وزرائے خارجہ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 40 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق مختلف ملکوں میں روز اوسطاً 20 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہورہے ہیں اور گزشتہ پانچ ہفتوں میں…
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں عرب اتحاد نے ابھا ائیرپورٹ پرحوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق عرب اتحاد نے سعودی عرب میں ابھا ائیرپورٹ پرحوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا۔ عرب اتحاد…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی کا کہنا ہے کہ بھارتی طالبہ نے ثابت کردیا کہ حجاب عربی یا ایرانی ثقافت نہیں بلکہ اسلامی اقدار ہے۔ طالبان حکومت کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) خیال کیا جاتا ہے کہ جرمن شہریت والی خاتون نے دہشت گرد تنظیم ‘اسلامک اسٹیٹ’ کے کئی ارکان سے شادیاں کیں۔ ان کے ایک مبینہ شوہر نے ایک یزیدی خاتون کو غلام بھی بنا رکھا تھا۔ جرمن حکام…
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عبدالحمید الدبیبہ جب گھر واپس لوٹ رہے تھے تو اس وقت ان کی گاڑی پر مبینہ طور پر حملہ کیا گیا۔ یہ واقعہ ان کی جگہ کسی دوسرے شخص کو وزیر اعظم مقرر کرنے کے لیے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن اور شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی گفتگو ایسے وقت ہوئی ہے، جب ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں نے سعودی عرب پر ڈرون اور میزائل حملے تیز کر دیے ہیں اور اس کے اہم حلیف ‘یو…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی ارکان پارلیمان نے بھارتی ریاست گجرات کے مسلم مخالف فسادات میں مارے گئے برطانوی شہریوں کی جسمانی باقیات کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ اس بارے میں برطانیہ نے اس سے تاحال…
اترپردیش (اصل میڈیا ڈیسک) اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت جن گیارہ اضلاع کی اٹھاون سیٹوں پر آج پولنگ ہو رہی ہے وہاں پچھلے الیکشن میں بی جے پی نے تریپن سیٹیں حاصل کی تھی۔ تاہم سابقہ الیکشن کے برخلاف…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم طالبات کے اسکارف کی مخالفت میں پر تشدد واقعات کے بعد امتناعی احکامات کے ساتھ ہی کرناٹک میں کالجز بند کر دیے گئے ہیں۔ بھارت میں اس مسئلے پر جم کر سیاست ہو رہی ہے جبکہ ملالہ…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لیے فلسطینیوں کی حمایت ترک نہیں کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات…
سوئٹرزلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) سوئس وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ طالبان کا ایک وفد سوئس حکام اور غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ انسانی ہمدردی کے امور اور انسانی حقوق پر بات چیت کے لیے جنیوا کا دورہ کر رہا ہے۔ وزارت…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ ہم، یوکرائن بحران کے حل کے لئے صدر رجب طیب ایردوان کی کوششوں پر بغور نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرائن بحران کو حل کرنے کی تازہ ترین سفارتی کوششوں کے تحت ، فرانس اور پولینڈ کے رہنماؤں کی برلن میں بات چیت ہوئی ہے۔ جرمن چانسلر اولاف شولس کا کہنا ہے کہ اس مسئلے میں ہم تینوں…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے لیے امریکا کی نئی اور پہلی خاتون سفیر 72سالہ ایمی گٹمین کی جڑیں یہودیت اور جرمنی دونوں سے وابستہ ہیں۔ امریکی سینیٹ نے ان کے نام کی توثیق کر دی ہے، تاہم انہیں ابھی اس کا…
شام (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے شام کی جانب سے اسرائیل کی جانب داغے گئے میزائل کے جواب میں یہ حملے کیے ہیں۔ ادھر شام کے سرکاری میڈیا کا دعویٰ ہے کہ پہلے اسرائیل نے دمشق…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق القاعدہ کے طالبان کے ساتھ روابط افغانستان کو شدت پسندوں کی آماج گاہ بنا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران افغانستان میں دہشت گردوں کو ایسی آزادی…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کی مشرق کی جانب توسیع کے ساتھ ساتھ اس ملک کا یوکرائن اور مغربی ممالک کے ساتھ تناؤ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ اس تناظر میں ٹرانس اٹلانٹک سیکورٹی اتحاد نیٹو کی ابتدا اور مقاصد پر ایک…
ویلنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ 2022 میں کورونا وائرس کے مزید ویرینٹ سامنے آ سکتے ہیں۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ اومیکرون ویرینٹ کا مطلب…