میانمار میں بڑے مظاہرے، شاہراہیں بلاک

میانمار میں بڑے مظاہرے، شاہراہیں بلاک

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں مظاہرین نے ینگون کی اہم شاہراہوں کو بلاک کر دیا ہے تاکہ فوجی دستوں کی نقل و حرکت محدود بنا دی جائے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ مظاہرے تشدد کی ایک نئی لہر کا…

الجزائر: احتجاجی تحریک دوبارہ شروع، ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے

الجزائر: احتجاجی تحریک دوبارہ شروع، ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے

الجزائر (اصل میڈیا ڈیسک) الجزائر میں کورونا وائرس کی وجہ سے عائد بندشوں کے ایک برس بعد حِراک تحریک کو ایک بار پھر نئی زندگی مل گئی ہے۔ اسی تحریک کے نتیجے میں سابق صدر عبدالعزیز بوطفلیکہ کو اقتدار سے دست بردار…

فلسطین: خواتین کے متنازعہ سفری احکامات پر نظرثانی کا فیصلہ

فلسطین: خواتین کے متنازعہ سفری احکامات پر نظرثانی کا فیصلہ

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) حماس کے زیر کنٹرول غزہ کے علاقے میں غیر شادی شدہ خواتین کو سفر پر جانے کے لیے مرد سر پرستوں سے اجازت لینی ضروری قرار دیا گیا تھا تاہم بڑے پیمانے پر نکتہ چینی کے بعد عدالت…

دبئی: شہزادی لطیفہ جیل نما گھر میں قید ہیں

دبئی: شہزادی لطیفہ جیل نما گھر میں قید ہیں

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) دبئی کے حکمراں شیخ راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی لطیفہ کا کہنا ہے کہ انہیں ایک مکان کے اندر یرغمال بنا کر رکھا ہوا ہے۔ دبئی کے حکمراں شیخ راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی لطیفہ نے منگل سولہ…

مغرب 13 ترک بے گناہوں کے قتل پر کیوں خاموش ہے؟ صدر ایردوان

مغرب 13 ترک بے گناہوں کے قتل پر کیوں خاموش ہے؟ صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے دہشت گرد تنظیم پی کے کے ، کی جانب سے شمالی عراق کے علاقے گارا میں 13 ترک شہریوں کے قتل کے بارے میں کہا ہے کہ 13 بے گناہوں اور معصوم انسانوں…

شمالی کوریائی ہیکروں کی ’فائزر ویکسین کا ڈیٹا چرانے‘ کی کوشش

شمالی کوریائی ہیکروں کی ’فائزر ویکسین کا ڈیٹا چرانے‘ کی کوشش

سیول (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریائی ہیکروں نے امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کے کمپیوٹر نیٹ ورک پر حملہ کر کے ’کورونا ویکسین کا ڈیٹا چرانے‘ کی کوشش کی۔ یہ بات کمیونسٹ شمالی کوریا کے حریف ملک جنوبی کوریا کے انٹیلیجنس اداروں…

بھارت: گریٹا تھنبرگ کا ٹوئٹ اور بھارتی کارکنوں کی گرفتاریاں

بھارت: گریٹا تھنبرگ کا ٹوئٹ اور بھارتی کارکنوں کی گرفتاریاں

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) کسانوں کی تحریک کی حمایت کے حوالے سے تحفظ ماحول کی کارکن گریٹا تھنبرگ کے ٹوئٹ کے سلسلے میں تحفظ ماحول کی ایک کارکن پہلے ہی گرفتار کی جا چکی ہے۔ ‘ٹُول کِٹ‘ کیس میں بھارتی پولیس مزید…

فرانس میں مسلمانوں پر پابندیاں اور نگرانی سخت کرنے کا قانون منظور

فرانس میں مسلمانوں پر پابندیاں اور نگرانی سخت کرنے کا قانون منظور

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں انتہا پسندی کی روک تھام کے نام پر مسلمانوں کے خلاف سخت پابندیوں اور کڑی نگرانی کے لیے قانون منظور کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی قومی اسمبلی سے پاس ہونے…

حوثی لیڈر شپ پر زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے کا عمل جاری رکھیں گے: امریکا

حوثی لیڈر شپ پر زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے کا عمل جاری رکھیں گے: امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ وہ یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی رہنماؤں پر دباؤ بڑھانے کے لیے کام کر رہا ہے۔ امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا پر اقوام متحدہ کی طرف سے…

فوجی کارروائی کی ‘دھمکی’ سے ایران کو سنجیدہ مذاکرات پر لایا جا سکتا ہے: اسرائیل

فوجی کارروائی کی ‘دھمکی’ سے ایران کو سنجیدہ مذاکرات پر لایا جا سکتا ہے: اسرائیل

مقبوضہ بیت المقدس ا(اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام سے نمٹنے کی حکمت عملی کے بارے میں امریکی صدر جو بائیڈن سے بات چیت نہ کرنے کے امکان کا عندیہ دیا ہے۔ اسرائیل نے تہران پر…

اربیل ہوائی اڈے پر راکٹ حملے امن تباہ کرنے کی کوشش ہے: قوباد طالبانی

اربیل ہوائی اڈے پر راکٹ حملے امن تباہ کرنے کی کوشش ہے: قوباد طالبانی

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے صوبہ کردستان کے نائب وزیراعلیٰ قوباد طالبانی نے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ روز صوبائی دارالحکومت اربیل میں قائم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر راکٹ حملے ملک کا امن تباہ کرنے کی ایک سوچی…

عراق میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ فوری بند ہونا چاہیے: یو این ایلچی

عراق میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ فوری بند ہونا چاہیے: یو این ایلچی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں اقوام متحدہ کی ایلچی جینن پلاشارٹ نے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں اور ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کارروائیوں کو فوری طور پر روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ عراق…

مکہ معظمہ میں کرونا ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز

مکہ معظمہ میں کرونا ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت صحت نے کل منگل کے روز مکہ معظمہ میں کرونا ویکسین کی فراہمی کا آغاز کر دیا ہے۔ مکہ معظمہ کی العابدین کالونی میں قائم جامعہ ام القریٰ میں ویکسی نیشن سینٹر قائم…

چین نے یورپی یونین کے ساتھ تجارتی شراکت داری میں امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا

چین نے یورپی یونین کے ساتھ تجارتی شراکت داری میں امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا

چین (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے اعداد و شمار کی ایجنسی یورو اسٹیٹ کے مطابق چین نے گزشتہ برس یورپی یونین کے ساتھ تجارتی شراکت داری میں امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چین اور ای یو بلاک کے درمیان درآمدات و…

نائیجیریا کی ماہر اقتصادیات عالمی تجارتی تنظیم کی پہلی خاتون سربراہ مقرر

نائیجیریا کی ماہر اقتصادیات عالمی تجارتی تنظیم کی پہلی خاتون سربراہ مقرر

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) جنیوا میں سفارت کاروں نے عالمی تجارتی تنظیم کی باگ ڈور نائیجیریا کی ماہر اقتصادیات کے ہاتھوں میں سونپنے کا فیصلہ کیا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے معیشت کو ہونے والے نقصانات پر قابو پانا سابق وزیر خزانہ…

عراق: کردستان میں راکٹ حملوں سے ایک غیر ملکی کانٹریکٹر ہلاک متعدد زخمی

عراق: کردستان میں راکٹ حملوں سے ایک غیر ملکی کانٹریکٹر ہلاک متعدد زخمی

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی عراق کے کردستان علاقے میں راکٹوں سے ایک امریکی ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا جس میں ایک غیر ملکی کانٹریکٹر ہلاک ہو گیا۔ گزشتہ ایک برس کے دوران امریکا کے زیر قیادت فورسز پر یہ مہلک…

عالمی وبا: اموات کی تعداد 24 لاکھ سے زیادہ ہو گئی، 11 کروڑ کے قریب متاثر

عالمی وبا: اموات کی تعداد 24 لاکھ سے زیادہ ہو گئی، 11 کروڑ کے قریب متاثر

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا واقعات کی تعداد 10 کروڑ 93 لاکھ 90 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور 24 لاکھ 11 ہزار 471 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 14…

صدر اردوان نے ترک شہریوں کے قتل پر امریکی بیان مسترد کر دیا

صدر اردوان نے ترک شہریوں کے قتل پر امریکی بیان مسترد کر دیا

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) کرد باغیوں کی جانب سے اپنے اہلکاروں کے قتل کی مشروط مذمت کرنے پر ترکی کے دفتر خارجہ نے امریکا کے سفیر کو طلب کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز عراق میں ترک اہلکاروں…

جرمنی کا حالیہ بارڈر کنٹرول فیصلہ ناگزیر تھا، برلن حکومت

جرمنی کا حالیہ بارڈر کنٹرول فیصلہ ناگزیر تھا، برلن حکومت

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے آج پیر کو چیک جمہوریہ سے ملحقہ اپنی سرحد پر دوبارہ نگرانی کے اپنے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ برلن حکومت نے اسے ’آخری راستہ اور ایک عارضی اقدام‘ قرار دیا ہے۔ جرمن حکومت تجارتی حلقوں…

ولی عہد محمد بن سلمان اور روسی صدر کے درمیان ‘اوپیک پلس’ معاہدے پر تبادلہ خیال

ولی عہد محمد بن سلمان اور روسی صدر کے درمیان ‘اوپیک پلس’ معاہدے پر تبادلہ خیال

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اور روسی صدر ولادی میر پوتین نے ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہ نمائوں نے تیل پیدا کرنے کے لیے اوپیک + معاہدے پر عمل…

جرمنی میں مسلم طلبا و طالبات کو اسلام مخالف مہم کا سامنا

جرمنی میں مسلم طلبا و طالبات کو اسلام مخالف مہم کا سامنا

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں مسلم طلبا و طالبات کا کہنا ہے کہ کرسچین ڈیموکریٹ سیاستدان نوربرٹ رؤٹگن کے ساتھ ایک ڈیجیٹل میٹنگ کے بعد سے ان کے خلاف ایک آن لائن مہم شروع ہو گئی ہے اور انہیں اسلاموفوبیا کا…

سعودی عرب کے دفاع میں کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں : المعلمی

سعودی عرب کے دفاع میں کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں : المعلمی

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبد اللہ المعلمی نے دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ مملکت کو اپنے مفادات کے دفاع کے لیےکسی سے اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔ المعلمی نے زور…

اربیل میں راکٹ حملوں میں غیرملکی ٹھیکیدار ہلاک، امریکی فوجی سمیت چھ زخمی

اربیل میں راکٹ حملوں میں غیرملکی ٹھیکیدار ہلاک، امریکی فوجی سمیت چھ زخمی

اربیل (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں متعین اتحادی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ شب صوبہ کردستان کے دارالحکومت اربیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور اس کے اطراف میں ہونے والے راکٹ حملوں میں…

ایران کی افریقا میں سرگرمیاں، ایتھوپیا میں ایرانی سلیپر سیلز کا انکشاف

ایران کی افریقا میں سرگرمیاں، ایتھوپیا میں ایرانی سلیپر سیلز کا انکشاف

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایسا لگتا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب نے’قدس ملیشیا’ کے سربراہ قاسم سلیمانی کے قتل کے انتقام میں افریقی ممالک میں اپنے سلیپر سیلز کو فعال کرنا شروع کردیا ہے۔ امریکی اور اسرائیلی عہدیداروں نے “نیو یارک ٹائمز”…